2026-07-24@16:05:52 GMT
تلاش کی گنتی: 3528
«تبوک»:
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ہمیں فنڈ دو یا نظام ختم کرو‘، پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندے اپنی ہی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں...
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی جبکہ شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال میں جاری چیمپین...
متحدہ عرب امارات میں 26 اپریل سے 3 مئی تک جاری 50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست کھا گئے۔ اس دوران شاہ خان نے بھی ایک بڑی اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو 2-4 سے ہرایا۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا کاٹیں۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہو سکا۔پام بیچ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو مکمل طور پر روک دیا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نیشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے...
لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے...
لاہور: (نیوزڈیسک) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پراونشل سٹروک پروگرام کیلئے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کیلئے سی پی ڈی پی پالیسی کے تحت انسٹی ٹیوشنل سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے...
پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 8ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل...
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی...
پاکستان اور بھارت کی دوبارہ جنگ، ایران خانہ جنگی میں کون سے طاقتیں ملوث؟ڈونلڈ ٹرمپ کو روکنے والا کون؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی ہے کہ سی ڈی اے کا ذمہ دار افسر عدالت پیش ہو۔ انہوں...
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاو نج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ نواز شریف، خواجہ آصف اور مریم نواز نے تعمیرنو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاو نج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ...
سب اچھا ہے کا دعویٰ کرنے والے بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا کرنا جب پرندے کی بِیٹ گرنے سے کھل روکنا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اولمپکس 2036 کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کو انڈین اوپن بیڈمنٹن میں ناقص انتظامات پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے مختلف گروپس پر مشتمل ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے۔بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک کھلے خط میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہکے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے (تقریباً 3.6 بلین امریکی ڈالر) ضائع ہو رہے ہیں۔ یہ رقم قومی خزانے پر واضح ڈاکا ہے، جو ناقص انتظام، سبسڈیز کی غلط تقسیم اور سب سے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو صحت مند زندگی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک سال کے دوران پنجاب بھر میں 700 سے زائد مریض فالج کے شدید حملے کے بعد بروقت علاج معالجے کے ذریعے دوبارہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026ءکےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ۔ ترمیمی آرڈی نینس پر عملدرآمد روکنے کی استدعا کی گئی۔ جائے اور کمشن کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات معطل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فالج کے مریضوں کو بروقت اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں مریض فالج کے جان لیوا حملوں کے بعد صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی کی طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت میں کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں تصاویر بنانے اور ان میں ترمیم سے متعلق سخت ترین پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا، یورپ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے سے درختوں کی کٹائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست...
ایلون مسک کے پلیٹ فارم ایکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو حقیقی افراد کی تصاویر سے کپڑے ہٹانے یا انہیں نیم برہنہ دکھانے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہا ہے۔ یہ فیصلہ خواتین اور بچوں کی جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے پر عالمی سطح پر شدید ردِعمل...
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے مسائل سیاستدان حل کرسکتے ہیں نا کہ ٹیکنو کریٹس، کوئی ونڈر بوائے نہیں آ رہا۔ مزید پڑھیں: حکومت سپر اسپیڈ سے نکل کر ’ونڈر بوائے‘ کی تلاش میں مصروف ہے، بیرسٹر گوہر وی...
امریکا کا 75 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کا عمل روکنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی...
ایلون مسک کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ خواتین کے حقوق کے گروپس، ترقی پسند کارکنان اور ٹیک ریگولیٹرز نے گوگل اور ایپل کمپنی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے ایکس اوراے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ہٹا دیں۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے ایک کھلے خط میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومتی سطح پر جاری تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت محدود کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران کیے گئے اس فیصلے نے پولیو کے خلاف قومی جدوجہد...
جنید ریاض :مریم نواز سنٹر آف ایکسیلنس فار آٹزم ٹاؤن گرین ٹاؤن میں مختلف آسامیوں پر بھاری تنخواہوں کے ساتھ بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے میں پرنسپل کو 15 لاکھ روپے ماہانہ جبکہ دو وائس پرنسپلز کو 10،10 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر رکھنے کی تجویز ہے۔ اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-17 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر سجاد احمد عباسی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو چوتھی بار ملتوی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آئین کے آرٹیکل 140-A کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میٹروپولیٹن شہر کو...
SEOUL: جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ استغاثہ نے عدالت سے کہا ہے کہ اگر یون سوک یول کو دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ کرنا پڑا وہ کریں گے۔ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ہم ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں کوئی ہمیں نہیں روک سکتا ہے۔ فیکٹری ناکہ راولپنڈی میں میڈیا سے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس نئے نظام کے تحت اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے...
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کے دوران وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والے 8 مسافروں کو روک دیا گیا۔ مسافروں نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیاء کا وزٹ ویزا حاصل کیا۔ مسافروں میں پوجا امیت، راج کچن، عتیق خان، محمد سعد، عزیر عزیز، کرامت...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو...
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم...
گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان میں کسی مجوزہ ٹیکنو کریٹ حکومت یا وزیراعظم کی تعیناتی پر بحث ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، فچ کی پیشگوئی اس بحث کے آغاز کے بعد سے کئی لوگوں کے نام ٹیکنو کریٹ وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے طور پر...
پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع غذر میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے جہاں 23 افراد نے اپنی جان لے لی۔ گلگت میں 9، سکردو اور شگر میں تین تین، ہنزہ میں 2 خودکشی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ سال یعنی 2025ء کے دوران گلگت بلتستان میں خودکشی کے 40 واقعات پیش آئے...
ویب ڈیسک : کوئٹہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری آسامیوں پر ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کردیا گیا۔ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے...