2026-07-24@16:05:49 GMT
تلاش کی گنتی: 3528
«تبوک»:
کراچی: جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔ پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں لاہور ہائی کورٹ نے اسنوکرکلب کے کاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی...
عابد چوہدری : موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کے بعد فیکٹری میں نصب (OEM) ٹنٹ گلاسز والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن روک دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق گاڑیوں کی سائیڈ اسکرین اور بیک اسکرین پر فیکٹری OEM ٹنٹ گلاسز ٹریفک قوانین کے تحت غیر قانونی نہیں ہیں، اس لیے...
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر موجود مصنوعی ذہانت سے چلنے والا چیٹ بوٹ گروک (Grok) دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ ٹول خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے، جس پر...
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر گروک سے پاک-بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ علی ظفر نے لکھا ہیلو گروک، اگر پاکستان اور بھارت پرامن ہمسایہ کے طور پر رہیں تو عام شہریوں کی روزمرہ زندگی...
وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔ کیپیٹل ہل پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس نے نیا بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ...
گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش حساس اداروں کے اہلکار بن کر علاج معالجے کی غرض سے آنے والے ہمسایہ ملک افغانستان کے شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جبکہ مزید اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی، خود کو حساس...
ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر موجود مصنوعی ذہانت کا چیٹ بوٹ گروک اس وقت عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’اس کے کپڑے اتارو‘، گروک AI ٹول نے دنیا بھر میں ہنگامہ مچادیا ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق اس وجہ یہ ہے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں آئینی اور قانونی حکم ہے کہ پاکستان...
ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ منصوبے پر پابندی لگانے کے معاملے کے بعد پنجاب حکومت کی متعدد اہم ترین عمارات کی نیٹ میٹرنگ روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ انرجی نے اس حوالے سے لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا ہے۔ ذرائع...
ریگولیٹری حکام نے X اور xAI کو صارفین، خاص طور پر خواتین اور نابالغوں کی حفاظت میں ناکامی پر خبردار کیا ہے۔ حال ہی میں گروک میں متعارف کرائے گئے ’ایڈیٹ امیج‘ فیچر کے بعد انٹرنیٹ پر شکایات میں اضافہ ہوا جس سے صارفین تصاویر کو جنسی طور پر تبدیل کرنے کے قابل ہو گئے...
لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔ وینزویلا پر امریکی حملوں کے معاملے پر کیئر اسٹارمر نے بین الاقوامی قانون پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ایم پی ایڈ ڈیوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول اتھارٹی پنجاب نے 8 اقسام کی مختلف ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ادارے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز کے پاس متعلقہ بیچ موجود ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب حکومت اور بیوروکریسی کے لیے سال 2025 تلخ یادیں اور انوکھے ریکارڈ چھوڑ گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس اور دیگر اہم انتظامی عہدوں پر تعینات افسران کو تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ نگران دور کے سیٹ اپ کو ہی آگے بڑھایا گیا۔سال 2024 میں ٹرانسفر پوسٹنگ...
پڈعیدن ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور غیرقانونی اقدامات کی روک کے لئے اجلاس کی صدارت کرہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارتی وفد کی جانب سے انہیں خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرنے سے زبردستی روکنے کا انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حالیہ دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے بینکوں کی جانب سے تاجروں اور کاروباری افراد کے اکاؤنٹس میں موجود جائز اور قانونی کاروباری رقوم کو بغیر پیشگی تحریری اطلاع، واضح وجوہات اور غیر معینہ مدت کے روکنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی سگریٹ بنانے والے، کارروائیوں سے بچنے کیلئے برق رفتاری سے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیںحکومت سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم اس مقصد کو نت نئے چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ غیر قانونی سگریٹ بنانے والے اور ان کے تقسیم کنندگان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو اجمیر شریف درگاہ پر رسمی چادر چڑھانے سے روکنے کی ہدایت دینے کی درخواست پر سماعت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ یہ معاملہ قابل انصاف نہیں ہے۔یہ معاملہ چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جویمالیا باغچی...
احتجاج کو روکنے کا اختیار، عوامی ایکشن کمیٹی ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی پیشکش
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے لیے اس وقت کوئی جواز نہیں ہے اور ریاست کو اس احتجاج کو روکنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ انہوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کو دعوت دی کہ وہ حکومت کا حصہ بنے اور مل کر ریاست کی...
بھارتی وفد نے خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے، ایاز صادق کا انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وفد نے انہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی...
کینٹ ڈویژن، تھانہ حیات آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، خود کو حساس اداروں کے سرکاری اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتارکرلیا گیا، 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ عوامی...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے بالآخر گروک اے آئی سے متعلق حالیہ تنازع پر خاموشی توڑ دی ہے جس میں خواتین اور کم عمر بچوں کی نامناسب تصاویر تیار کیے جانے پر شدید تنقید سامنے آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ایکس صارفین کو گروک اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کیوں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی وفد نے انہیں جنازے میں شرکت سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔سپیکر قومی اسمبلی کے مطابق پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے...
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک بڑی سبکی کا سامنا کرنا...
سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری روایات سے جڑا ہوا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ اختیار کر لیا گیا ہے، جنوبی چین کے شہر شینژین کے ضلع لوہوں میں واقع شوئیبی انٹرنیشنل سینٹر کے مردوں کے واش رومز میں ایسے خصوصی شیشے کے دروازے نصب کیے گئے ہیں جو سگریٹ کے...
بھارتی سول ایوی ایشن ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جب ایئر انڈیا کا ایک پائلٹ کینیڈا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے قبل روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور آذربائیجان کے جریدے...
آج بھی انگریزدورکا سسٹم چل رہا ہے، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا تبدیلی نہیں آسکتی سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں، تقریب سے خطاب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان کا سفر بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ، گزشتہ سال لاہور میں بھی میرا برانڈ پاکستان نمائش ہوئی، جماعت اسلامی کے اجتماع عام جو پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان کا سفر بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ سال لاہور میں بھی میرا برانڈ پاکستان نمائش ہوئی۔ جماعت اسلامی کے اجتماع عام جو پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا اجتماع تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے دو کروڑپاکستانی بچے اب بھی اسکولوں سے باہرہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قومی سلامتی اور چین سے ممکنہ روابط کے خدشات کے باعث ایک اہم ٹیکنالوجی معاہدہ روک دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے حکم کے تحت امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو کارپوریشن کو نیو جرسی کی دفاعی و ایرو اسپیس فرم ایمکور کے اثاثے خریدنے سے روک دیا گیا ہے۔...
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ ایک سنگین تنازع کی زد میں آ چکا ہے جہاں اس کے اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کے ذریعے خواتین کی تصاویر کو نامناسب انداز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ عمل اکثر متاثرہ افراد کی اجازت کے بغیر ہو رہا ہے اور...
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو...
ممبر پارلیمنٹ کو ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت سے قبل کشمیر میں نوجوانوں کی جانیں جارہی تھیں، پتھراؤ اور جنازے روز کا معمول بن چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے رکنِ غلام علی کھٹانہ نے ایک انٹرویو میں جموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے...
کرناٹک: بھارت میں بچپن کی 2 دوست ایک ساتھ پلی بڑھیں اور انجینئر زبنیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ایم ٹیک کی ڈگریاں ایک ساتھ مکمل کیں اور ایک ہی کمپنی میں مختلف محکموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ بچپن کی ان سہیلیوں کی اگلے ماہ منگنی ہونی تھی، دونوں کا ساتھ بس یہیں...
سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی...
ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کے لیے ممکن، مگر کیسے؟ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا...
اپنے بیان میں نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ وزیراعلیٰ ایک طرف میرٹ کی بات کر رہے ہیں تو دوسری جانب ایکسائز میں سرعام پیسے لیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے محکمہ ایکسائز کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک نیا تنازع اس وقت کھڑا ہو گیا جب ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق ایک ایسا جواب دیا جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔اس واقعے کے بعد نہ صرف...