2026-07-24@16:05:48 GMT
تلاش کی گنتی: 3528
«تبوک»:
کینیڈین حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دو بریتھ الائزر ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد سنگین حفاظتی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز AI186 (23 دسمبر 2025) کو آخری لمحے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کاک پٹ عملے کے رکن کو روانگی سے...
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور تائیوان کے ایک ہونے کے عمل کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، کیونکہ آبنائے تائیوان کے دونوں جانب رہنے والے چینی عوام کے درمیان خون اور رشتہ داری کا گہرا تعلق ہے۔ نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں شی جن پنگ نے...
سٹی42: پنجاب انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اتھارٹی (پیکٹا) میں ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے انٹرویوز روک دیے گئے ہیں کیونکہ بھرتیاں قواعد و ضوابط کے بغیر کی جا رہی تھیں۔ محکمہ خزانہ نے بھرتیوں پر اعتراضات اٹھائے تھے، خاص طور پر دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ایم ڈیز کی تعیناتی پر تنقید کی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متوفی سرکاری ملازمین کے کوٹے پر بچوں اور ورثا کو ملازمت دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔عدالت کے مطابق سندھ سول سرونٹس قانون کا رول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-5 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلون مسک کی ملکیت ایکس (سابق ٹوئٹر) کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے مودی کو احمق اور ان پڑھ قرار دیدیا۔یہ معاملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی گرم ہے۔ آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جہاں سب کو حیران کردیا ہے وہیں اس کے دلچسپ جوابات بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ( نمائندہ جسارت ): نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ روکنے کے پولیسی دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ ڈی آئی جی کے سخت احکامات کے باوجود ضلع پولیس شہید بینظیر آباد کی ’’مؤثر کارروائی‘‘ محض ایک ملزم کی گرفتاری تک محدود رہی۔ تھانہ بی سیکشن نے جمیل آرائیں نامی شخص کو پسٹل...
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر...
جنوبی کوریا کے ایڈوانسڈ انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک نیا طبی پاؤڈر تیار کیا ہے جو زخم پر لگانے کے فوراً بعد خون بہنے کو روک دیتا ہے۔ اس نئے پاؤڈر کا نام AGCL Powder ہے، جو ایک جدید ہیمرسٹک ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ جب اسے براہِ راست...
جنوبی کوریا ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسا طبی پاؤڈر تیار کیا ہے جو زخم پر براہِ راست چھڑکنے پر صرف ایک سیکنڈ کے اندر ایک مضبوط حفاظتی خون روکنے والی تہہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس نئے پاؤڈر کا نام AGCL Powder ہے، جو بنیادی طور پر ایک نئے قسم کا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے ٹیلیفون کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے نائب وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات روکنے کے لیے کراچی پولیس نے پہلی بار ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرون اڑائے جائیں گے تاکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی نشاندہی کی جا سکے...
مری: سال نو کے آغاز پر ملکۂ کوہسار مری میں پہلی برفباری نے سماں باندھ دیا۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح نیو ایئر منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے مری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھائو نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندوتوا کی مودی حکومت کی جانب سے مسلمان شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے،گجرات کے بھائو نگر میں اس وقت تنازع کھڑا ہو گیا جب حجاب پہننے والی لڑکی کو امتحان دینے سے انکار کر دیا گیا۔ جمعیت علماء ہند نے ایک شکایت درج کرائی ہے،...
سال 2025 اسمارٹ فونز کے حوالے سے کافی مصروف سال رہا۔ ساتھ ہی اس سال بہت سارے موبائل فونز کے لیے اپ ڈیٹس روک دی گئی ہیں۔ ان میں درج ذیل ڈیوائسز شامل ہیں: ایل جی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے خراب سیلز کی وجہ سے 2021 میں موبائلز بنانا بند کر دیے تھے لیکن...
بھاﺅ نگر: بھارت میں ہندوتوا کی مودی حکومت کی جانب سے مسلمان شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے،گجرات کے بھاﺅ نگر میں اس وقت تنازع کھڑا ہو گیا جب حجاب پہننے والی لڑکی کو امتحان دینے سے انکار کر دیا گیا۔ جمعیت علماءہند نے ایک شکایت درج کرائی ہے، جس میں امتحانی مرکز...
لاہور(نیوزڈیسک)اراضی ریکارڈ اور منتقلی شفاف بنانے کیلئے بورڈ آف ریونیو نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹواریوں کو وراثت کی منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روک دیا ، بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں زبانی لین دین پر پابندی عائد کردی گئی،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
تصویر بشکریہ، صوبیہ شاہد فیس بک مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی پالیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ن لیگی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ اسپیکر نے میر ی کمیٹی رکنیت ختم کردی ہے۔صوبیہ شاہد نے...
مظفرآباد(این این آئی)نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس خالد یوسف چوہدری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چوہدری سے حلف لیا۔تقریب سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں ہوئی۔ جس میں سینیر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر میں ٹریفک مینیجمنٹ اور بائیکرز کی لین وائلیشن کی روک تھام کے لیے مختلف مقامات پر 8 خصوصی پکٹس قائم کر دیے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ بائیکرز کی جانب سے لین وائلیشن نہ صرف دیگر روڈ یوزرز کے لیے انتہائی خطرناک اور...
انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیشی کرکٹرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیل کے میدان میں بھی بھارت میں سیاسی رویے اور تعصب کی جھلک نظر آ رہی ہے، اور کھیل...
خط میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام سرکاری ملازمین کو کسی سیاسی مہم میں حصہ لینے سے روکا جائے۔کیونکہ انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی سرکاری حیثیت کا استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ تعلیم پشاور نے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے...
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا تو خبریں شائع ہوئیں مگر وہ روانہ ہوگئے تو کسی نے کوئی خبر شائع نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی نے کہا کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت کارروائی نے کراچی کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا، جس سے بڑے سانحے کا خدشہ ٹل گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بعد رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو اُس وقت سامنے آئی جب نجی ٹی وی کے ایک لائیو پروگرام کے دوران ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی اور شیر افضل مروت کے بیٹے نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026ء میں دی ڈیموکریٹس نے دیگر پینلز اورآزاد امیدواروں کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔دی ڈیموکریٹس پینل نے مسلسل 18ویں مرتبہ کلین سویپ کیا ہے ، ہفتے کی صبح9 بجے سے شام ساڑھے5 بجے تک ہونے والی پولنگ میں انتہائی جوش وخروش دیکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے...
واٹر ریسورس اکائویبلٹی ان پاکستان کی جانب سے صحافیوں کو پانی کی دستیابی اور ضیاع کوروکنے کے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر): پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیریا سر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان اور دیگر رہنماں نے اپنے ایک بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ڈی اے واسا نے بنا نوٹس چار دن سے پانی کی سپلائی معطل کی ہوئی ہے جس سے سٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کی یونین کونسل 19 میاں سرفراز کالونی سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر منتخب چیئرمین عبدالرشید عرف بابو پالاری نے حیدرآباد پریس کلب میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سید نادر شاہ اور غلام علی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پلاٹ پر تجاوزات کے الزامات کو محکمہ پولیس کے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اس پیش رفت کو پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا اٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے نوکریوں میں باضابطہ کوٹہ مختص کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی پاکستانی ورک فورس کو کوٹہ دینے والا پہلا یورپی ملک...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹ پینل کی کامیابی پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی سمیت سیکرٹری اسلم خان اور تمام اراکین کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی اراکین بشمول...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت صحافیوں کے مسائل کے حل، آزادی صحافت کے فروغ اور کراچی پریس کلب کی شاندار روایات کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری اطلاعات...