2026-07-24@16:05:50 GMT
تلاش کی گنتی: 3528
«تبوک»:
قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رول بھی غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روسی ایوانِ صدر کریملن نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے اب تک کوئی سرکاری اطلاع یا باضابطہ مؤقف موصول نہیں ہوا۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی وزیر...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ...
ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، صیہونی ریاست امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے، حکام صیہونی ریاست نے غزہ میں متحرک بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زودآؤٹ...
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کیلئے عدالتی حکم جاری کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کی تحقیقات کے دوران چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں پولیس کو میزنائن، فرسٹ اور سیکنڈ فلور کی مکمل سی سی ٹی وی ویڈیوز دستیاب نہیں ہو سکیں۔تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے آتشزدگی کے ابتدائی 20 منٹ کی فوٹیجز حاصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی کی تقریر کو یوٹیوب چینل پر لائیو نشر ہونے سے روک دیا گیا اور ارکان کو موبائل فونز پر بھی تقریر ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ بلوچستان کی صورت حال پر قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی اظہار خیال کیا۔...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کو جنسی مواد سے متعلق تنازعے کے بعد بڑا ریلیف مل گیا۔ یہ بھی پڑھیں: خواتین اوربچوں کی ڈیپ فیک تصاویر، گروک کے ’اسپائسی موڈ‘ پر پابندی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انڈونیشیا نے گروک پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے اسے دوبارہ کام کرنے کی...
مصدق ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں قدرت کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی کو روکنا ہو گا۔اسلام آباد میں ورلڈ ویٹلینڈز ڈے کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جنگلی حیات انسانی زندگی کے لیے بہت اہم ہے، ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمے...
اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں کام سے روکنےکا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں اپنے مقامی کارکنوں کی فہرست دینے میں ناکام رہا ہے۔ دوسری جانب تنظیم نے اقدام کو غزہ امداد میں رکاوٹ ڈالنے کا بہانہ قرار دے...
غزہ: اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی مکمل فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق تنظیم غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث اس کے امدادی کام کو بند کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی...
کچھ لوگ خطے کے ممالک کے درمیان دراڑ پیدا کرنا اور فتنہ و فساد کو ہوا دینا چاہتے ہیں، سعودیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
عنایتی نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور علاقائی تعاون کی زبان کو مضبوط بنانا کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے اور خطے میں دیرپا استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ریاض میں ایرانی سفیر نے کہا کہ کچھ لوگ خطے کے ممالک کے...
عنایتی نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور علاقائی تعاون کی زبان کو مضبوط بنانا کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے اور خطے میں دیرپا استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ریاض میں ایرانی سفیر نے کہا کہ کچھ لوگ خطے کے ممالک کے...
کراچی: ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے لگاتار دوسری فتح حاصل کرلی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے دن قومی چیمپئن محمد آصف نے بحرین کے ہشام الساقر کو با آسانی 0-4 فریمز سے شکست دے کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل...
انگلش کپتان ہیری بروک کی جانب سے نائٹ کلب تنازع میں ساتھی کھلاڑیوں کو بچانے کیلیے جھوٹ بولنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایشز سے قبل دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ویلنگٹن میں شیڈول ون ڈے میچ سے قبل رات کو کھانے کے بعد انہوں نے شراب پی، بعد ازاں انہوں نے نائٹ کلب میں زبردستی...
ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میر پور: آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔بیرسٹر سلطان محمودگزشتہ کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور وہ آج اسلام آباد کے نجی اسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شمار خطے کے ان سیاست دانوں میں ہوتا تھا جو گزشتہ قریباً...
اپنے ایک جاری بیان میں مصری وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ تنازعات کے حل کیلئے امریکہ و ایران کے درمیان تعمیری اور مسلسل رابطوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اعلان کیا کہ وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی...
جج نے ٹرمپ کے ووٹنگ حکم کے اہم حصے روک دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان) ایک وفاقی عدالت کی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ حکم کے چند بڑے حصوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ یہ حکم ووٹ ڈالنے کے لیے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا کو فلوریڈا میں غیر معمولی سرد موسم کے باعث اپنے انتہائی اہم انسان بردار چاند مشن آرٹیمس ٹو کی آزمائشی سرگرمیاں مؤخر کرنا پڑ گئیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ مشن گزشتہ 50 برس سے زائد عرصے میں پہلی مرتبہ انسانوں کو چاند کے گرد مدار میں بھیجنے کے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن نے یورپی یونین کی مہاجرت سے متعلق پالیسی کا خاکہ پیش کردیاجس میں غیر قانونی مہاجرت سے نمٹنے اور بلاک سے باہر کے ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔یورپی کمشنر برائے مہاجرت میگنس برنر نے کہا کہ ترجیح بالکل واضح ہے،جس میں غیر قانونی...
سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...
سندھ میں سرکاری اسپتالوں میں قائم سرکاری و نجی نرسنگ کالجز و اسکول سے سرکاری ماہانہ اعزازیہ پر پانچ سالہ تعلیم و تربیت مکمل کرنے والی نرسز (میل اور فیمیل) کی اکثریت کو سرکاری ملازمت نہیں مل پاتی جس کی وجہ سے تربیت یافتہ نرسز ملازمت کے لیے بیرون ملک کا رخ کررہی ہیں۔ سندھ کے سرکاری...
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ملک کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا معاشی ترقی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے، حکومت کو بغیر کسی تاخیر کے فنڈز دینے کیلئے کانگریس سے مذاکرات جاری...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں...
انقرہ: ایران نے امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں، اسی سلسلے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے لیے ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ رہے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ترکی اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا...
مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے،اگر اس شہر کو مسلسل نظر انداز کیا گیا تو اس کے منفی اثرات پورے ملک پر مرتب ہوں گے، حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کو مل بیٹھ کر کراچی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر جامع پالیسی بنانا ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ پروجیکٹ کو روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر...
خیبر پختونخوا میں آج بھی جنرل فیض کی ٹیم بیروکریسی کے اہم عہدوں پر اور صوبے کی کرتا دھرتا ہے، اختیار ولی خان
رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کی باقیات آج بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں موجود ہیں اور بڑی بڑی پوزیشنز پر اہم فیصلے کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے کر پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور4 افسران کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم بھی دے دیا گیاہے۔لاہور میں مین ہول حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی...
نوکنڈی: ریکوڈک مائننگ کے کمیونٹی پروگرام پر قبائل نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ کمیٹی تحلیل کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ مطالبہ نوکنڈی میں سردار شوکت ایجباڑی، سردار نور بخش کی سربراہی میں قبائلی عمائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ کے تحت قائم کمیونٹی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر پہنچ گئے،پولیس نے سہیل آفریدی کو آگے جانے سے روک دیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: اسنوکر جیسے مشکل اور تکنیکی کھیل میں جہاں تجربہ کار بالغ کھلاڑی بھی برسوں کی محنت کے بعد مہارت حاصل کرتے ہیں، وہیں برطانیہ میں محض 2 سالہ بچے نے ایسا کارنامہ انجام دے دیا جس نے کھیلوں کی دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاءافسروں کے جوڈیشل الاو نسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاو نٹس اور اکاو نٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کسٹم ٹربیونل کے ملازمین کی...
حماس غزہ کی انتظامیہ فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ
دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ...
سٹی42: عدالتوں میں جعلی دعوؤں اور جعلی گواہوں کی روک تھام کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے نادرا کے بایومیٹرک سسٹم کے تحت شناخت کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت کیسز میں شناختی تصدیقی سلپ لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاہور...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)اسلام آباد میں منشیات کی روک تھام کو مؤثر بنانے کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اشتراک سے ایک قومی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں نجی کوریئر سروسز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پر خصوصی توجہ دی گئی۔ یہ ایک روزہ سیمینار منشیات کے...