2026-07-24@16:05:51 GMT
تلاش کی گنتی: 3528

«تبوک»:

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار الزماں نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اپنی وعدہ کردہ اصلاحاتی ایجنڈا پر بڑی حد تک عمل درآمد میں ناکام رہی، کیونکہ حکومت نے عملاً اختیار جڑ پکڑ چکی بیوروکریسی کے حوالے کر دیا۔ ڈھاکا میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب...
    جنسی نوعیت کی تصویریں بنانے کے الزام کے بعد ملائشیا نے گروک چیٹ بوٹ تک رسائی عارضی طور پر بلاک کر دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں اس چیٹ بوٹ پر تنقید بڑھ گئی تھی۔ ایلون مسک کی قیادت میں کام کرنے والی کمپنی ایکس اے آئی...
    بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں کی تقسیم میں شفافیت پیدا کرنے کے لیے آن لائن میرٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ، سردار سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت بلوچستان نے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، محکمہ خزانہ میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار...
    لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کائٹ فلائنگ ایکٹ2025 پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی اور فریقین کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں بدامنی اور سندھ میں ڈاکو راج ہے، شہر کراچی میںاسٹریٹ کرمنلز اور جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں آئے روز معصوم لوگوں کا قتل 17سال سے سندھ پر مسلط پ پ حکومت کی نااہلی اور بیڈ گورننس کا کھلا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نجکاری کو عوام کے سامنے اصلاح، بچت اور بہتر انتظام کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔ لیکن اصل خدشہ یہ ہے کہ کہیں یہ بھی پاکستان اسٹیل ملز جیسی کہانی نہ بن جائے۔ وہاں 2006 میں سپریم کورٹ نے پورا عمل اس لیے روک دیا تھا...
    کراچی:(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی میں ایک تقریب میں...
    سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہےکہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے۔کراچی میں پی سی سی ایل کے دوسرے ایڈیشن کی لانچنگ کے موقع پر میڈیا سےگفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی فیئر اینڈ لوو کرکٹ کے ساتھ...
    کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی میں ایک...
    ویب ڈیسک: انڈونیشیا کی جانب سے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیشِ نظر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی وزارت مواصلات نے کہا ہے...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کی ہدایت پر 3500 فحش پوسٹس بلاک اور 600 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایکس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر فحش مواد کی اجازت نہیں دے گا اور حکومتی قوانین پر عمل کرے گا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-18 ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خصوصی صدارتی ایلچی کریل دمتریئیف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا فضائی دفاعی نظام موجود نہیں جو روس کے اورشنیک ہائپر سونک میزائل کو روک سکے۔ انہوں نے سوشل...
    قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد برجیس خان نے اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے پنجاب کے ایم فرحان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ فائنل میچ میں دونوں نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے خصوصی صدارتی ایلچی کریل دمتریئیف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا فضائی دفاعی نظام موجود نہیں جو روس کے اورشنیک ہائپر سونک میزائل کو روک سکے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریل دمتریئیف نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدام گروک پر اے آئی سے تیار کردہ فحش نوعیت کے مواد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر لیا گیا ہے۔ دیگر ممالک بھی اس مسئلے پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں تاہم انڈونیشیا یہ قدم اٹھانے والا...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، قونصل جنرل اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی زیر صدارت ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم کی مؤثر روک تھام کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آفس سپرنٹنڈنٹ، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم...
    سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروائے جائیں گے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل ِSUN YU نے آمد پر اُن کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے بیورو...
    ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے اے آئی ٹول گروک کے ذریعے تصاویر میں ترمیم کی سہولت صرف ادا شدہ صارفین تک محدود کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب گروک پر رضامندی کے بغیر افراد کی تصاویر کو ڈیجیٹل طور پر برہنہ یا جنسی انداز میں...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں: کیا کامران خان ٹیسوری کی کرسی خطرے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پابندیوں میں مزید توسیع کرتے ہوئے بھارت میں واقع اپنے تین مزید اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ ہو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی اقدامات کیلئے کانگریس سے منظوری درکار ہوگی، امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی سے روکنے کیلئے پیش کی گئی قرارداد بحث کیلئے منظور کرلی۔ یہ اقدام وینزویلا کے طاقتور رہنما نکولس مادورو کی گرفتاری کے محض پانچ روز بعد سامنے آیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">”نکلو(اللہ کی راہ میں)، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ، یہ تمھارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو‘‘ (سورہ توبہ:41)۔ اس موقع پر صحابیات نے جہاد کے لیے چندہ دینے میں ایسی مثالیں قائم کیں کہ جو تاقیامت یادگار رہیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے علما کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو روکنا تمام علماء کرام کی ذمہ داری ہے۔  انہوں نے کہا کہ کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کو فروغ دیا، جس...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی، جس سے فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم ہوگی۔ اس اقدام کے تحت پنجاب کے تمام ضلعی اسپتالوں میں مرحلہ وار اسٹروک مینجمنٹ سنٹرز بنائے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پہلا ٹائم بیسڈ...
    بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم علمائے کرام اور ائمہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے دیں گے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے وابستہ درجنوں تنظیموں سے امریکا کی علیحدگی اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے کے تحت امریکا مجموعی طور پر 66 بین الاقوامی اور عالمی اداروں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت اور تقسیم کو روکنا تمام علما کرام کی ذمہ داری ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کوفروغ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علماء کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب...
    قسد نے خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا تسلسل پورے شام کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے اور ملک کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر تصادم کے میدان میں دھکیل سکتا ہے۔ بیان میں زور دیا گیا ہے کہ ان نتائج کی مکمل ذمہ داری ان عناصر پر عائد ہو گی جو...
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سٹروک، فالج مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کرکے صحت کے نظام میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اب پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے فالج کے مریضوں کا فوری علاج ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ...
    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے علیحدگی اختیار کرے گا، جن میں ایک اہم عالمی موسمیاتی معاہدہ اور خواتین کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کا ادارہ بھی شامل ہے، صدر ٹرمپ کے مطابق یہ ادارے امریکی قومی مفادات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔پیٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے ورک ویزا پالیسی تبدیل کرتے ہوئے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کرتے ہوئے نیا ورک لائسنسنگ نظام نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ سے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کر کے ایک نئے ایمپلائر لنکڈ ورک لائسنس فریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر جاری کے فور منصوبے کے تحت آگمین ٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے اعتراضات اور منصوبے کے روٹ میں مجوزہ تبدیلی کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) خالد بن ولید روڈ، بلمقابل کفایہ فلیٹ میں ایک رہائشی فلیٹ سے چوری کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں گھر میں کام کرنے والی نوکرانی مبینہ طور پر قیمتی زیورات چرا کر فرار ہو گئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے درج کرائی گئی ابتدائی اطلاع میں بتایا...
    پٹنہ: ہندوتوا کی پیروکارمودی سرکار تیزی سے بھارت کو ہندو دیش بنانے میں لگی ہوئی ہے جس کا سب سے زیادہ نشانہ مسلمان بن رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب پہننے والی خواتین اب سونا نہیں خرید سکتی ہیں۔ آل انڈیا جولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جو...
    ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائی جانی تھیں، تاہم اب تک صرف 10 فیصد حصے پر ہی کام ہو سکا ہے، ابتدائی ڈیزائن کے تحت یونیورسٹی روڈ پر 96 انچ اور 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی تھیں، تاہم ڈیزائن...