2026-07-24@16:05:38 GMT
تلاش کی گنتی: 3528
«تبوک»:
سندھ حکومت نے تقرر و تبادلوں کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے دو افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیکریٹری بلدیات اور یلو لائن بس ٹرانزٹ منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو ان کے موجودہ عہدوں سے ہٹا...
بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کرشنا بھٹ نے اس سے 13.5 کروڑ روپے...
پی این ایس تبوک—فائل فوٹو پاک بحریہ نے بحرِ ہند میں طویل فاصلے پر کامیاب ریسکیو آپریشن کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں تبوک اور معاون نے کھلے سمندر میں بحری جہاز پر موجود سری لنکن شہری کا کامیاب طبی انخلاء کیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سری لنکن شہری کو فوری طبی...
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں ہریانہ کے شہر کرنال میں ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ جشن کے طور پر منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ان کے لیے ذہنی...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی بنائی جا چکی ہے ایسی ہی صوبائی حکومت معدنیات کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد منرل ڈیولپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق تنقید...
امریکا کی جانب سے کیوبا پر تیل کی مکمل ناکہ بندی عائد کرنے کے امکان نے خطے میں نئی کشیدگی کو جنم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کیوبا کی تیل تک رسائی روک کر صدر میگوئل دیاز کینیل کی حکومت کو شدید دباؤ میں لانا چاہتا ہے، جبکہ اس...
اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نامور سماجی رہنما اور سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور معیشت کی مضبوطی کے لیے تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہو گا۔ نیشنل پریس کلب میں “کشمیر، معرکہ حق اور میڈیا” کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
بھارت کی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ فلم ’بارڈر 2‘ کی ریلیز روک دی گئی اور بھارت بھر میں صبح کے ابتدائی شوز منسوخ ہوگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر کے سیکوئل میں بڑے پردے پر واپسی آج صبح بھارت بھر میں مداحوں کے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونی تھی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت اب محض ایک تصور نہیں رہی بلکہ تیزی سے روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنتی جا رہی ہے، اور ایکس اے آئی کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا گروک 4 کا نیا ویڈیو موڈ اسی ارتقائی سفر کی ایک نمایاں مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ جدید فیچر موبائل...
مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب غربت کے خاتمے، جامع معاشی ترقی اور پائیدار روزگار کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ معاشرے کے ہر طبقے کو مستحکم روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فروری 2024ء سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی...
بابر شہزاد تُرک: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ایئر وائس مارشل ناصر خٹک سبکدوش ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ایئروائس مارشل یاسر سلیم ایڈیشنل سیکرٹری، وزارت دفاع تعینات کئے گئے ہیں، تعیناتی سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق کی گئی ہے۔...
برطرف اور ڈیلی ویجر ملازمین سے متعلق سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں ویڈیو جنریشن فیچر گروک امیجن کو اپ گریڈ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کی ویڈیوز بنانے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس میں بصری معیار، روانی اور آڈیو ہم آہنگی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے...
جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔ نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد سے بند تھا،...
سویڈن میں معذور افراد کے حقوق کی سرگرم پاکستانی کارکن تنزیلہ خان کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ایک خاتون مسافر نے ان کی وہیل چیئر کی بیٹری کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ وہ دھماکے کا باعث بن سکتی ہے۔ تنزیلہ خان نے اس ناخوشگوار واقعے کی ویڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے نامور اسنوکر کھلاڑی اور 3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے ایک بار پھر اپنی مہارت اور تجربے کا لوہا منوا لیا ہے۔انہوں نے نیشنل بینک گولڈن جوبلی 50ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے...
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس...
متحدہ عرب امارات میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ غور ہیں جن کے تحت کام کرنے والی ماؤں اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک کو ترجیح دی جائے گی۔ وفاقی قومی کونسل (FNC) نے کام کرنے والی ماؤں اور دیگر دیکھ بھال کرنے والے افراد کے لیے ریموٹ اور لچکدار کام کے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں۔ اختیارات بیوروکریسی کے پاس ہیں۔ ہمارے یہاں بیوروکریسی بہت طاقتور ہے۔ ہم تو لوکل گورنمنٹ کے انتخابات تک نہیں کراتے منتخب ہو کر آتے ہیں اور مشورہ بیوروکریسی سے کیا جاتا ہے۔ اگر بلدیاتی انتخابات صحیح...
3 مرتبہ کے عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5ویں بار نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ: پاکستان کے محمد آصف کا چینی کھلاڑی کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز فائنل میں 2 سینچری بریک کھیلنے کے باوجود رانا عرفان کامیابی...
کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا...
معروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے کہ آؤ آنکھ میں آنکھ...
ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعظم خان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)2021ء سے 2024ء کے دوران سی ایس ایس امتحان کے ذریعے بھرتی ہونے والے افسران کی تعلیمی اسناد کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ افسران کے تعلیمی پس منظر اور انہیں الاٹ کیے گئے سروس گروپس کی پیشہ ورانہ ضروریات کے درمیان مستقل عدم مطابقت موجود ہے۔ بیوروکریٹس کے تعلیمی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور خطرناک روایت فروغ پا رہی ہے جس کے تحت کتابوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان پر پلاسٹک کور چڑھایا جا رہا ہے، جو ماحول کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے...
عابد چوہدری : ٹریفک وارڈنز کو ڈی ایس پی کی پیشگی اجازت کے بغیر مقدمات درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ ڈی ایس پی کو آگاہ کرنا اور اجازت لینا لازم ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات کی روک تھام کیلئے آج سے نیا بائیو میٹرک نظام نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات اور فرضی ضمانتوں کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت آج سے نیا بائیو میٹرک نظام...
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ کوارٹر فائنل میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو شکست دی، اسجد اقبال نے احسن رمضان ، مبشر رضا نے سید حسنین اختر اور رانا عرفان نے اویس منیر کو شکست دی۔ مزید پڑھیں ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی ٹیم کی جاری تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ حکمتِ عملی کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ...
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20 ورلڈکپ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تمام تیاریاں روک دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا، اور ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم...
لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-12 ماتلی (جسارت نیوز)پاکستان پوسٹ لائف انشورنس کارپوریشن، جو طویل عرصے تک پاکستان پوسٹ آفس کا ایک معتبر اور قابلِ اعتماد ادارہ رہا اور حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ کمپنی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے اپنے صارفین کے اربوں روپے کے واجبات...
غیرجماعتی بلدیاتی نظام اور بیوروکریسی راج کسی صورت قبول نہیں: امیر جماعت اسلامی پنجاب WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( آئی پی ایس ) پنجاب حکو مت کی جانب سے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں چار روزہ عوامی ریفر نڈم کے چوتھے روز مردو...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام اور نقصانات میں کمی کے لیے میگا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنی کے 100 ہائی لاسز فیڈرز پر جدید برقی تاریں بچھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق زیادہ نقصانات کا سبب بننے والے فیڈرز...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو روک لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق روکے گئے مسافروں میں حسنین اظہر اور محمد عاطف شامل ہیں، مسافر حسنین اظہر جعلی ریزیڈنٹ...
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا...
قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، وہ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن میں بلکہ بطور اسپیکر اپنا کردار ادا کریں گے، سردار ایاز صادق اچکزئی اپوزیشن سے تعلق رکھتے ہیں،آئین کے دائرے میں گفتگو کی اجازت ہوگی ،ہر ملک میں مافیا ہوتے ہیں اور...
ایلون مسک کے ایک بچے کی والدہ ایشلی سینٹ کلیئر نے ان ہی کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے ان کی رضامندی کے بغیر فحش ڈیپ فیک تصاویر تیار کی...
اسٹریٹ موومنٹ، تصویر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سامنے فنڈز نے ملنے پر احتجاج کیا۔ ہم قانون کی بالادستی...
حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔تحصیل کونسل حویلیاں کےچیئرمین عزیرشیرخان کی قیادت میں فنڈز نہ ملنےپراحتجاج کیا گیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کےسلسلےمیں ہری پور سے مانسہرہ جا رہےتھے کہ ان کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا اور چار سال سےبلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے...
اردن میں تعینات امریکی سفیر جیمز ہولٹسنائیڈر کو ایک ممتاز سابق سرکاری عہدیدار کی نمازِ جنازہ میں شرکت سے روک دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے جنوبی شہر کراک کے سابق میئر مرحوم عبداللہ الدیمور کے اہلِ خانہ اور ان کے قبیلے نے امریکی سفیر کو نماز جنازہ میں شرکت سے روکا۔...
سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی وِکس دستیاب ہیں، مگر بہت سے افراد کیمیکل سے پاک گھریلو نسخوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ...
