2026-06-03@05:38:16 GMT
تلاش کی گنتی: 20812
«ویب»:
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی...
کراچی: پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری کے بعد 32 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن ہوگیا۔ فروری 2026 کے تازہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی بہتر ہو کر 97 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے جو جنوری میں 98 اور گزشتہ سال 103 ویں نمبر پر تھی۔ گلف نیوز...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے،محسن نقوی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ علاج کے معاملے میں کوئی...
آنکھوں کی بیماری پر پروپیگنڈا کیا گیا جبکہ علاج کے لیے بہترین ڈاکٹرز کا انتخاب کیا گیا، محسن نقوی آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سٹی42: لاہور وفاقی وزیر محسن نقوی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کیسی بھی قیدی کے علاج پر کوئی سمجھوتا نہی ہوگا۔
کیا محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی؟ پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی...
لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں:بھارت، منی پور میں اغوا...
سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے...
معروف امریکی چینل نے دعوی کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان منعقدہ ماضی کے مذاکرات میں ایران کے قدرتی وسائل بشمول معدنی عناصر تک رسائی کا معاملہ اٹھایا گیا تھا لہذا اب آئندہ مذاکراتی نشست میں بھی اس پر گفتگو کا امکان ہے اسلام ٹائمز۔ امریکی و ایرانی وفود کے درمیان عمان کی...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کا نیا دعویٰ سامنے آگیا۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ دسمبر 2023...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20...
بینونی (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء...
موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔...
پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ شعیب اختر نے واضح کیا کہ میں نے جو اصطلاحات استعمال کیں جیسے ’نااہل‘ اور ’جاہل‘، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے محسن بھائی کو نشانہ...
پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء 47 رنز بناکر...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران...
کولمبو (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کو تمام لسٹوں سے نکالنے کا...
امریکا نے ایران کے ساتھ منگل کو جنیوا میں متوقع اہم مذاکرات سے قبل مشرق وسطیٰ میں فضائی اور بحری وسائل کی بڑی تعیناتی شروع کر دی ہے۔ سی این این کے مطابق اس اقدام کا مقصد تہران کو دباؤ میں رکھنا اور اگر ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ناکام ہوئے تو فوری ضرب...
تسنیم خبررساں ادارے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یوکرین کے صدر نے جنیوا میں امن مذاکرات سے چند گھنٹے قبل اعلان کیا کہ ہم نے غیر مشروط اور طویل مدتی جنگ بندی کی امریکی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم غیر مشروط اور طویل...
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو...
مظفرآباد میں پہلے اوورسیز کشمیری کنونشن کا باقاعدہ آغاز آج 16 فروری 2026 سے ہو چکا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی تاریخی تقریب ہے جو اوورسیز کشمیریوں کو ریاست کی ترقی میں شامل کرنے کے لیے منعقد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کنونشن کا انعقاد حکومتِ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خاموش پس پردہ کوششوں کے نتیجے میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رابطے ممکن ہوئے۔ذرائع کے مطابق یہ عمل علیمہ خان کے بدلتے موقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں...
وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے۔ بھارتی پراکسیز کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔بلوچ عوام فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بیانیہ کو مسترد کر کے بلوچ نسل کشی کیخلاف آواز اٹھانے لگے۔فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلیدہ کے نوید ہاشم کے اہلِ خانہ نے...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے...
فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق افغانستان کا پاسپورٹ بدستور دنیا کا سب سے کمزور پاسپورٹ قرار پایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان پاسپورٹ رکھنے والے شہری بغیر پیشگی ویزا کے صرف 24 ممالک تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جس کے باعث افغانستان 101 ویں نمبر پر موجود ہے اور درجہ بندی...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔علی...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مختلف شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کردیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور تا سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی شدت کے باعث بند کردیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ پاکستان ایک درجے ترقی کے بعد 98ویں سے 97ویں نمبر پر آ گیا، جبکہ گزشتہ سال یہ 103ویں پوزیشن پر تھایعنی ایک سال میں 6 درجے بہتری۔اب پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے بریگ ہاؤس میں اْس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی۔یارک شائر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص بجلی کے ہائی وولٹیج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) 68ویں سالانہ پھولوں کی نمائش اختتام پذیر، رنگا رنگ تقریب میں انعامات تقسیم میرپورخاص میں جاری تین روزہ 68ویں سالانہ پھولوں کی نمائش شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی نمائش کا انعقاد محترمہ شہید بینظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس (گاما اسٹیڈیم) میں کیا گیا جہاں شہریوں کی بڑی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی تھے جب کہ دیگر مہمانان گرامی میں سید کاشف...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔کے پی کے...
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کی جانب سے ضلعی مسئولین ورکشاپ و ضلع ملتان کی جانب سے...
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی، اتنی پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔ انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آن ایئر کہتا ہوں کہ محسن نقوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن : برطانوی شہری نے ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ کر ہزاروں گھروں کو بجلی سے محروم کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے بریگ ہاو¿س میں ایک شخص ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی۔ اعلیٰ حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی، اتنی پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آن ایئر کہتا ہوں کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی،کسی نے نہیں کی، محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فیلڈمارشل کے سامنے بات کی، محسن...
خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی بے انتہا کوششیں کیں ، علی امین گنڈاپور پشاور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی اتنی کسی اور نے نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی...
سندھ حکومت نے جامعات میں پرو وی سیز اور قائمقام وی سیز کی تعیناتیوں پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی سرکاری جامعات کا وائس چانسلر اپنی مرضی سے کسی کو پرو وائس چانسلر کا چارج نہیں دے سکے گا۔ وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کے...
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے سے عمران خان باہر نہیں آئیں گے، محسن نقوی نے...
ٹرمپ نے یقین دلایا تھا، ایرانی میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے:امریکی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی میڈیا کے مطابق امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دسمبرمیں فلوریڈا میں...