2026-06-03@08:15:07 GMT
تلاش کی گنتی: 20831
«ویب»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ...
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم...
انہوں نے اپنے خطاب میں انقلابِ اسلامی ایران کو عصرِ حاضر میں اسلامی بیداری، عوامی شعور اور استبداد کے خلاف ایک عملی نمونہ قرار دیا اور کہا کہ یہ انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کیلئے امید اور حوصلے کا سرچشمہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بٹھنڈی جموں میں انقلابِ اسلامی ایران کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں...
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل...
سربراہ تحریک بیداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ 36 سالوں سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی رہبری میں انقلابِ اسلامی اُس استکباری نظام سے مسلسل نبردآزما ہے جو دنیا کی اقوام کو غلام بنانے، ان کے وسائل لوٹنے اور ان کی آزادی سلب کرنے پر قائم ہے۔ انہوں نے واضح...
کراچی: رواں برس ماہِ صیام کا چاند آئندہ بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں...
بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئندہ 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کو آزاد، منصفانہ، غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد انداز میں منعقد کرانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ڈھاکہ میں بین الاقوامی مبصرین اور میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف الیکشن...
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے افغانستان کو مذہبی آزادی کی سنگین، منظم اور مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کنٹری آف پارٹیکولر کنسرن (CPC) قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ کمیشن...
سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ...
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود...
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ...
سٹی42: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو چھوٹی گاڑیاں چلانے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت 660 سی سی سے 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑی چلانے کے لیے 16 سالہ بچوں کو لائسنس جاری کرنے کی سفارش کی...
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس ایپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صحرائے چولستان آج سے 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مرکز بن رہا ہے، جو 15 فروری تک جاری رہے گی۔ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے اور ریس ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔ریلی کے دوران ثقافتی پروگرامز بھی منعقد...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں...
جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر، جاپان کے سفیر محترم اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری 2026 کو سیرینا ہوٹل میں ایک ریسیپشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکن لیجنڈ ارسلان ایش اعلیٰ سطحی تربیت کے لیے...
انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے ایف سی کے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز کی عیادت کی، سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنانے کے...
پوچیفسٹروم(نیوز ڈیسک) 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانی سافٹ ویئر ’گرامورا برائے اردو‘ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اور سینئر سیاستدان سینیٹر پرویز رشید بطور مہمانِ خصوصی...
ویب ڈیسک :حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن،...
سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کی عیادت کی اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پشاور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل...
پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز...
میچ ہونا بڑی کامیابی، راجیو شکلا: بنگلہ دیش کو عزت دلائی، محسن نقوی: پاکستان کے بغیر ورلڈ کپ نہیں چل سکتی، بھارتی میڈیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب...
احمد پور شرقیہ: صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ یہ سنسنی خیز مقابلے 15 فروری تک جاری رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے...
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نا م کیا۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر 180 رنز بنائے۔ کپتان...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پوکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ شخص جاں بحق ہو گیا۔منکی پوکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ مذکورہ مریض فیصل آباد کا رہائشی تھا جو اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حکام کے...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم 3روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے،، جہاں شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر نائب امیر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور سعودی عرب میں برطانوی سفیر اسٹیفن چارلس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی...
جاپان کے سفیر اکاماتسو کی طرف سے شہنشاہِ جاپان کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )شہنشاہِ جاپان عزت مآب ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر جاپان کے سفیر برائے پاکستان، عزت مآب مسٹر اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری کی شام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر...
برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی، ویڈیو گیمز کھیلے اور ایک کیفے میں شہریوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں پاکستانی مٹھائیوں کی دھوم عرب نیوز کے مطابق اپنے دورے کے دوسرے روز منگل کو شہزادہ ولیم نے سعودی عرب میں...
کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے...