2026-07-24@12:53:01 GMT
تلاش کی گنتی: 152
«سعودی وژن»:
اعلامیہ کی رہنمائی اصول "سب کی فلاح، سب کی خوشی" پر مبنی ہے، جسکے مطابق اے آئی کے فوائد پوری انسانیت میں منصفانہ طور پر تقسیم ہونے چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026ء ہفتہ کے روز "نئی دہلی اعلامیہ برائے اے آئی امپیکٹ" کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس اعلامیے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے...
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال...
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب...
سندھ وژن 2030 کے حصول میں تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعلی کی صدر عالمی بینک کی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات کے دوران کہا کہ سندھ وژن 2030 کے حصول میں ورلڈ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ضلع اٹک میں نظم و ضبط کی بحالی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کے تحت ضلع اٹک میں تجاوزات کے خاتمے اور شہری نظم و ضبط کی بحالی کے لیے انتظامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کا دورہ اور مختلف اقدامات، منصوبوں اور تربیتی پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کے لیے...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبے میں عوامی خدمات، بہتر حکمرانی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے جاری اقدامات کو سراہتے ہوئے ان کی کھل کر تعریف کی۔ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بہتر حکمرانی، عوامی فلاح اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کے ساتھ جمعرات کے روزادارہ نورحق میں سانحہ گل پلازہ و دیگر شہری امور کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سانحہ گل پلازہ نے بلاول زرداری کے نام...
’ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025‘ مکمل وژن ہے، حکومت 120 ملین بینک اکاؤنٹس اور تمام G2G لین دین کو ڈیجیٹل بنائے گی، خرم شہزاد
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025 محض ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک مکمل وژن ہے، جس کے تحت حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار قوم میں تبدیل کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ اس وژن کے تحت شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے ڈیجیٹل شناختیں، ڈیجیٹل پبلک...
— تصویر بشکریہ رپورٹر وزیراعظم کے مشیر برائے امورِ نوجوانان رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ اسکیم کی نمایاں کامیابیوں کو شہباز شریف کے وژن کا عملی ثبوت قرار دیا۔روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کو محض آبادی کا حصہ نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کے...
ویب ڈیسک: وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں اور سیاحوں کو معیاری بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مری کے دورے کے دوران سیاحوں کو فری آف کاسٹ صاف پینے کے پانی کی فراہمی...
معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ ایکوموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ پنجاب سلمیٰ بٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عوام اور کسانوں کو براہِ راست سہولیات فراہم کرنا ہے، جس پر عملی طور پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ مریم نواز ہمیشہ کسان کے ساتھ...
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا وژن کراچی کو موہنجودڑو جیسا بنانے کا ہے، سندھ کی موجودہ صورتحال پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جب ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر دباؤ...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستانی برانڈ کو عالمی اسلامی برانڈ بنائیں گے، پاکستان کو لیڈرشپ وژن اور سوچ چاہیے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے نمائش کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بزنس فورم کی کوشش نشوونما پارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا...
اسلام آباد (وقائع نگار+ خبر نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات چوتھی مرتبہ ملتوی کردیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ کابینہ اجلاس میں وفاقی...
ملاقات کے دوران پی پی سینیٹر نے کہا کہ نے کہا کہ گزشتہ برس سندھ بھر میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیے گئے اور فری علاج اور جدید اسپتالوں کا ایک مضبوط نیٹ ورک قائم کیا گیا، جس سے لاکھوں شہریوں کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری اطلاعات کشمور رضا...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 149ویں یومِ ولادت کے حوالے سے ایوانِ صدر میں سالانہ تقریب قائد اور بچے سے خطاب میں کہا ہے کہ یہ تقریب محض ایک روایت نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو قائداعظم کے افکار اصولوں اور وژن...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی زیرصدارت سمیڈا اور بین الاقوامی کنسلٹنسی فرم اے ٹی کیئرنی کے ساتھ اجلاس میں (ایس ایم ایز) کے جامع بزنس پلان کا جائزہ لیا گیا۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ ایس ایم ایز بزنس پلان تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے وسیع مشاورت...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر امریکہ کے شہر ڈیلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی چیپٹر سے ٹیلیفونک خطاب میں کہا کہ ہم ایک عظیم رہنما، جمہوریت کی علمبردار اور عوام کی حقیقی نمائندہ، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی...
وفاقی وزیرِاحسن اقبال نے قائداعظم کے 150ویں یومِ پیدائش کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان نے ملک میں اتحاد، رواداری اور جامع سیاسی کلچر کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی اصل طاقت ہمیشہ اس کے عوام رہے ہیں، جب وہ متحد ہو کر کھڑے ہوتے ہیں۔ وطن واپسی کے بعد اپنے...
سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے نئی یوتھ ڈویلپمنٹ پالیسی متعارف کرائی ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو مملکت کے وژن 2030 کے اہداف میں حصہ دار بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں نوجوانوں کا بول بالا، بزرگ آبادی صرف 2.8 فیصد ترجمان وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے...
یورو وژن 2024 کے فاتح سوئٹزرلینڈ کے گلوکار نیمو نے یورو وژن 2026 میں اسرائیل کو شرکت کی اجازت ملنے پر احتجاجاً اپنی جیت کی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیمو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی کمیشن نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل...
یورو وژن 2024 کے فاتح سوئٹزرلینڈ کے گلوکار نیمو نے اسرائیل کے مقابلے میں شمولیت پر احتجاجاً اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں نیمو نے کہا کہ اقوام متحدہ کا آزاد بین الاقوامی کمیشن اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے چکا ہے۔ انہوں...
پی ٹی وی کی معروف سینئر اداکارہ عظمیٰ گیلانی نے اپنے کیریئر کے عروج پر ٹی وی چھوڑنے کی اصل اور جذباتی وجہ بیان کر دی۔ عظمیٰ گیلانی پاکستان کے کلاسک ڈراموں کی پہچان رہی ہیں، ان کے مقبول ترین ڈراموں میں درجنوں شاہکار شامل ہیں، وہ گزشتہ کئی سالوں سے آسٹریلیا میں مقیم...
آئس لینڈ نے بھی اسرائیل کی شرکت کے فیصلے پر یورو وژن گائیکی مقابلے کا بائیکاٹ کردیا۔ بائیکاٹ کا فیصلہ عوامی بحث کے بعد کیا گیا۔ ڈی جی آئس لینڈ براڈکاسٹر اسٹیفن ایرکسن نے کہا کہ اسرائیل کی شرکت نے یورپی نشریاتی یونین اور عوام میں عدم اتفاق پیدا کردیا ہے۔ اسی بنیاد پر ہم...
یورو وژن گائیکی مقابلے میں اسرائیل کی شمولیت کے خلاف عالمی ردعمل بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین پیش رفت میں آئس لینڈ نے بھی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، یوں آئس لینڈ اس مقابلے سے دستبردار ہونے والا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بائیکاٹ کا فیصلہ عوامی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کی شمولیت کے خلاف احتجاج کے طور پر آئیس لینڈ نے بھی یورو وژن گائیکی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، یوں وہ اس مقابلے سے دستبردار ہونے والا پانچواں ملک بن گیا۔ اس سے قبل اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا اور نیدرلینڈز بھی بائیکاٹ کر چکے ہیں۔یہ فیصلہ ملک میں ہونے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت بہادر یار جنگ اسکول فیڈرل بی ایریا میں سائنسی نمائش اور تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم سے تعمیر کا سفر جماعت اسلامی کا وژن ہے، تعلیم و تعمیر کا سفر آگے بڑھے...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں دو دہائیوں بعد ہونے والے نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ یہ ایونٹ حکومت سندھ کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن کی عملی عکاسی ہے۔ 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل گیمز کا دو دہائیوں بعد کراچی میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن پر کار فرما ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپ: یورو وژن 2026 کے میوزک مقابلے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جب آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور اسپین نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال ہونے والے اس شائقین پسند مقابلے میں شرکت نہیں کریں گے۔یہ فیصلہ یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کی جانب سے اسرائیل...
یورو وژن 2026 کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آگیا ہے، جب آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال ہونے والے میوزک مقابلے میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ فیصلہ اسرائیل کو مقابلے میں شامل رکھنے کے معاملے پر یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کے فیصلے کے فوراً بعد...
پنجاب میں صفائی کا نیا دور شروع ، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے ’ستھرا پنجاب‘ وژن کے تحت جدید نظام متعارف
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں صفائی کا ایک نیا اور جدید دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب وژن کے تحت روایتی جھاڑو کا نظام ختم کرکے الیکٹرک وہیکلز، میکنیکل سوئیپرز، ویسٹ انکلوژرز اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹمز کا آغاز کر دیا...
یونیورسل سروس فنڈ نے وزیراعظم کے وژن ’ڈیجیٹل پاکستان‘ کے حوالے سے ایک اور سنگ میل عبور کرنے کی تیاری کرتے ہوئے 9 نئے ٹیلی کام منصوبوں کی منظوری دی ہے جن کی کل لاگت 13.05 ارب روپے ہے۔ یو ایس ایف بورڈ نے جن 9 منصوبوں کی منظوری دی ہے ان کے تحت ملک...
سعودی کابینہ نے مالی سال 2026 کے بجٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اس کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے بجٹ کے تحت آئندہ سال کی آمدنی 1.15 ٹریلین ریال (310 ارب ڈالر) جبکہ اخراجات 1.313 ٹریلین ریال (350 ارب ڈالر) مقرر کیے گئے ہیں، اور مجموعی خسارہ 165.4 ارب ریال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا کہ ہے ای چالان سے ٹریفک کے نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے کراچی میں سوا ارب روپے مالیت کے 400 جدید سگنلز کی ضرورت ہے، وژن ہے2030 تک شہر میں کوئی ٹریفک پولیس اہلکار شاہراہوں پر ڈیوٹی نہ دے بلکہ سارا...
’آپ کا وژن چھوٹا ہوگا تو آپ کی زندگی بھی چھوٹی رہے گی‘، سوشل میڈیا پر ’اے آئی قائداعظم‘ کا انٹرویو وائرل
’طاہر ریویوز‘ نے ایک منفرد پوڈکاسٹ پیش کیا ہے، جس میں پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کے خیالات کو اے آئی کے ذریعے تخلیق کیا گیا اور پاکستان اور اس کے درپیش مسائل پر تبصرہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:من موہن سنگھ نے قائد اعظم کو گیند کیوں ماری؟ پوڈ کاسٹ میں اے...
وزیراعلی پنجاب کے ’’سیف پنجاب‘‘وژن پر عملدرآمد کیلئے محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں تمام اداروں اور عوام کو’’پارٹنر اِن پیس‘‘بننے کی دعوت دے دی۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ ’’سیف پنجاب‘‘وژن کو عملی...
ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا: کامیابی کا کریڈٹ نوازشریف کے وژن مریم نواز کی محنت کو جاتا ہے، وزیراعظم
کسووال+ چیچہ وطنی + لاہور+ ہری پور (نامہ نگاران + نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی، مظفر گڑھ اور ہری پور میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے یہ پیشکش اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیزکی تقریب سے خطاب کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے دو ہمسائیوں کے ساتھ تنازعات میں ثالثی کے لیے تیار ہے،...