2026-07-24@16:09:17 GMT
تلاش کی گنتی: 671
«معاشی پالیسیاں»:
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کا دن پاکستان میں لیبر مائیگریشن کے نظم و نسق کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ پالیسی ہر اس پاکستانی سے کیے گئے...
بی جے پی(BJP) کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب سے نئی دہلی میں احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ...
روس سے طالبان کے بڑھتے روابط پر افغان سوشل میڈیا میں بحث، ملا عمر کی جدوجہد اور موجودہ پالیسیوں کا موازنہ
طالبان حکومت اور روس کے درمیان حالیہ سفارتی و سیکیورٹی روابط کے تناظر میں افغان سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے، جہاں متعدد صارفین اور سیاسی مبصرین طالبان کے بانی ملا عمر کی سوویت یونین کے خلاف جدوجہد اور موجودہ طالبان قیادت کے روس کے ساتھ تعلقات کو موضوعِ بحث...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ختم ہو گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر پارٹی پالیسی کے خلاف کسی بھی بیان بازی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں...
بلوچستان حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو مثبت سمت دینے اور انہیں معاشی و سماجی ترقی کا حصہ بنانے کے لیے بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 پر عملدرآمد جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تاہم نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس پالیسی کے عملی نتائج پر سوالات اٹھا رہی ہے، جس سے یہ بحث...
وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے ذریعے ساڑھے تین کروڑ غریبوں کو بچایا ہے اور صرف چار لاکھ 66 ہزار کے قریب صارفین نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھا رہے تھے اور پرانے نرخوں پر نیٹ میٹرنگ کے باعث باقی غریب صارفین پر سالانہ دو سو ارب...
صدر مسلم کانفرنس نے کہا کہ اورسیز کانفرنس کی کامیابی فیلڈ مارشل کی جاندار پالیسیوں کا مظہر ہے، کشمیر پالیسی اور دفاعی پالیسی پر اعتماد کا مظہر ہے، وہ جہاں بھی گئے خیر کی خبر لائے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں کامیاب اورسیز کانفرنس انعقاد فیلڈمارشل جنرل سید عاصم منیر کی واضح پالیسیوں کا مظہر ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جرمنی کے شہر مونیخ میں منعقدہ 62 ویں مونیخ سکیورٹی کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے “مونیخ سرکس” قرار دیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور چند یورپی ممالک کی ایران کے ساتھ پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس...
امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کا ایک اہم فیصلہ منسوخ کر دیا جس نے عالمی سطح پر تشویش ک جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق برسوں سے رائج ایک اہم اور بڑی پالیسی کو یکسر منسوخ کرکے نئی پالیسی پیش کردی۔ اوباما کے دور 2009 میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ...
خان شہزاد: نیپرا کی بلنگ پالیسی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، جبکہ بزنس کمیونٹی نے نیٹ بلنگ پالیسی میں فوری ترامیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نیٹ بلنگ پالیسی میں کئی خامیاں موجود ہیں جن کے باعث صنعتکاروں اور کمرشل...
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، سفارتکاری کے راستے کو جاری رکھتے ہوئے، ایران کیجانب اپنی فوجی صلاحیتیں منتقل کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ "اسکاٹ بیسنٹ" نے کہا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ" کے سامنے ایران کے معاملے پر تمام آپشنز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی...
سٹی42: پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز سے متعلق پرانی پالیسی ختم کرتے ہوئے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کی سہولت واپس لے لی ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر ری ایمپلائمنٹ سے متعلق اپنی سابقہ پالیسی منسوخ کر دی ہے۔ اس حوالے سے...
اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد...
پشاور میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی...
خان شہزاد:نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کا نفاذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت یونٹ کے بدلے یونٹ ملنے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین سے فی یونٹ 26 روپے جبکہ نئے صارفین سے 11 روپے فی یونٹ وصول کیے جائیں گے۔...
طالبان کی پالیسیاں جاری رہیں توخطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے طالبان حکومت غیر مستحکم بنیادوں پر قائم ہیعالمی محققین اور تجزیہ کاروں کا سخت انتباہ عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔مختلف...
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-19 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔ انڈین ایکسپریس میں اپنے مضمون میں ششی تھرور نے لکھا کہ بھارت میں پاکستان دشمن پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بی جے...
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی کے مسائل کا حل فوجی آپریشن نہیں بلکہ قومی سطح پر مشاورت اور سیاسی اتفاق رائے میں ہے، حکومت کو چاہیے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر جامع حکمت عملی تیار کرے۔...
اپنے بیان میں صوبے کے تاجروں نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تاجروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی تاجر برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی ہڑتال کو کامیاب بنایا۔...
بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے اور اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔ ششی تھرور کے مطابق پاکستان...
سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصرے کارروائیاں تلاشیاں جاری ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مسائل کے حل اور انتظامیہ کی عوام و ملازم دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں بھرپور احتجاجی ریلی نکالی جس میں بڑی تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت یونین کے...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے بیچلرز مرد و خواتین کے لیے ہاؤسنگ میں پابندیوں اور رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی پالیسی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے ایک خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنایا، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-16 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آج 5 فروری یکجہتی کشمیر قومی، ایمانی اور کشمیریوں سے والہانہ عقیدت کے جذبوں کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیر اور فلسطین میں یہود و ہنود کے ظالمانہ، فاسقانہ کردار کے خلاف پاکستان کے مسلم...
ویب ڈیسک : بیچلرز کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی پالیسی غیرقانونی قرار دی گئی ۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے بیچلرز مرد و خواتین کے لیے ہاؤسنگ میں پابندیوں اور رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی پالیسی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے ایک خاتون کی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ...
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں فوجداری ضابطے میں تشدد اور خوف کو ریاستی پالیسی بنا دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون کے بعد افغان خواتین اور پناہ گزین شدید خطرات میں ہیں، طالبان فوجداری ایکٹ میں جبر اور سزا کو قانونی...
موجودہ ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں معاشی ماہرین اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ذکی اعجاز (ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی) ملک کی 34 سے...
بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ لوگوں کی محرومی نہیں، مصالحتی پالیسی کی وجہ سے واقعات میں اضافہ ہوا، سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ لوگوں کی محرومی نہیں، جبکہ لاپتا افراد کا معاملہ تشدد کو جسٹیفائی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
طالبان کی پالیسیوں نے تقریبا ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کابل (آئی پی ایس )طالبان رجیم کی نااہلی اور انتہا پسند پالیسیوں کے باعث افغانستان کا صحت کا نظام مکمل زبوں حالی کا شکار ہو چکا ہے، عالمی ادارہ صحت...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) مودی حکومت کے معاشی ترقی کے بلند و بانگ دعوے زمینی حقائق کے سامنے بکھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ناقص حکمتِ عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے نہ صرف مودی کے علاقائی تسلط کے بیانیے کو کمزور کیا بلکہ اسے ایک بھونڈا دعویٰ ثابت کر دیا ہے۔ عالمی جریدےدی ٹیلی...
امریکی میڈیا کی معروف شخصیت اور سی این این کے اینکر ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کی گرفتاری 18 جنوری کو مینیسوٹا کے شہر سینٹ پال میں چرچ کے باہر کیے گئے احتجاج کے خلاف عمل میں لائی گئی۔ اینکر کے وکیل ایبے...
برطانیہ کے ایک بائیں بازو کے تھنک ٹینک نے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی خبروں پر واضح لیبلنگ کی جائے اور ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنے سسٹمز میں صحافتی مواد کے استعمال کے عوض پبلشرز کو ادائیگی کریں۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی تعصب پر تحقیق: چیٹ جی پی ٹی آمرانہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کوآئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوںسے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مربوط حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرے، خاندان اور معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کو انکی محنت کے مطابق پہچان اور حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنس ایسوسی ایشن (AIDWA) کی قومی سرپرست اور سابق رکن پارلیمنٹ برندا کرات نے خواتین کے...
سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں...
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کردے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی یہ نئی دھمکی ٹرمپ انتظامیہ اور یورپ جیسے روایتی اتحادیوں کے درمیان دشمنی پر مبنی ہفتے کے اختتام کے بعد آئی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں