2026-06-02@23:44:36 GMT
تلاش کی گنتی: 760
«ویو»:
امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک کاغذ سازی کے کارخانے میں کیمیائی ٹینک پھٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق تمام لاپتا افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات اور ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی...
واٹس ایپ گروپ میںایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے ان خواتین کو اس عمرمیں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہوناچاہیے،رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء کا کہنا ہے کہ اگر اتنا بڑا بحری بیڑا بھیجنے کے بعد بھی امریکا کچھ نہ کرسکا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ خطے سے امریکی تسلط کا خاتمہ ہوچکا ہے، ایران اپنی آئیڈیالوجی پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا اور...
پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، شاندانہ گلزار کا علیمہ خان کے انٹرویو پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، علی امین گنڈاپور...
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سخت ردعمل دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور، 22 فروری: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل دیتے ہوئے تنقیدی پیغام جاری کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار نے...
گوگل میپس میں ایک ایسی نئی تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے جو اس نیوی گیشن سروس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اب گوگل اکاؤنٹ سے لاگ ان نہ ہونے پر صارفین میپس کے محدود ویو کو دیکھ سکیں گے۔اس محدود ویو میں...
امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر نے کہا کہ آج جنہیں ہم فتنۃ الخوارج کہہ رہے ہیں، لوگوں کو نہیں معلوم وہ کب مجاہد بن جائیں گے، ریجن کی قیادت کو دہشت گردی کیخلاف آپس میں بیٹھنا ہوگا،...
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وین لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دی گلوبل کنیکٹ‘ کانفرنس کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نیا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں، کارپوریٹ رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تاکہ ابھرتی اور فرنٹیئر معیشتوں...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کا دھرنا خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ پر جاری ہے، تاہم پولیس نے صحافیوں کو دھرنے کی کوریج اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے انٹرویوز سے روک دیا ہے۔ میڈیا کو ہاؤس کی طرف جانے سے روکنے کے حوالے سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز جواد طارق کا...
اپوزیشن رہنماؤں کا خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ پر دھرنا جاری ہے، پولیس نے صحافیوں کو دھرنے کی کوریج اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے انٹرویوز سے روک دیا۔پولیس نے میڈیا کو خیبر پختونخوا ہاؤس کی طرف جانے سے روک دیا۔ اپوزیشن کا احتجاج: پارلیمنٹ کے باہر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا گیااپوزیشن لیڈر...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں آئی ڈی سی کی چیئرپرسن نے سانحہ ترلائی کے بعد وزیر دفاع کے بیان کے دہشت گرد ملک کے باہر سے آتے ہیں پر سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان میں زمینی سپورٹ کون دیتا ہے؟ دہشت گردوں کی نظریاتی تربیت...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ...
انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، ممکنہ امریکی پاگل پن کی انتہا ہوگی، علامہ امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو
انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، ممکنہ امریکی پاگل پن کی انتہا ہوگی، آج پھر ثابت ہوگیا ایرانی قوم ایک ہے۔ متعلقہ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی ایران ہزاروں نہیں، بلا شبہ لاکھوں قربانیوں کا حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام شدید مالی بحران کے شکار ہیں لیکن وہ اس انقلاب اور رہبر انقلاب کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہیں...
ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں عام انتخابات کےلیے تیاریاں جاری ہیں، مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کردیا۔ وفاق میں حکومت میں موجود جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، ن لیگ نے امیدواروں کا انٹرویو شیڈول کیا ہے، مظفرآباد ڈویژن...
اپنے انٹرویو میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب کو شروع سے ہی چیلنجز درپیش رہے ہیں تاہم انقلاب نے ان چینلجز کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔ آج ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے، دفاعی ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ متعلقہ فائیلیںسید ذیشان حسین الحسینی گلگت بلتستان کے...
سرمائی اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والا کھلاڑی لائیو انٹرویو میں گرل فرینڈ سے بے وفائی کا اعتراف کرکے رونے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپک گیمز میں ناروے کے اتھلیٹ 28 سالہ اسٹرولا ہولم لیگرائڈ مردوں کی 20 کلومیٹر انفرادی ریس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ تمغہ جیتنے کے بعد ناروے کے نشریاتی ادارے کو لائیو ٹی...
چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرپرسن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کے کانفرنس روم میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مختلف اجلاس منعقد ہوئے۔ مزید پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (کور کمیشن) کے پہلے اجلاس میں ججوں...
اپنے انٹرویو میں نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے جی بی کے بارے میں تحریری مطالبات مانگے ہیں، جس پر حکومت کام کر رہی ہے اور جلد یہ مطالبات وفاق کے سامنے رکھے جائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںغلام عباس گلگت بلتستان کے نگران وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں۔ انکا...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، مریم نواز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی رہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران کو وینزویلا جیسی کمزور ریاست بنانے کی کوشش کی مگر ایران کا نظریاتی و علاقائی ڈھانچہ اس میں رکاوٹ بنا، ایرانی قیادت بالخصوص رہبر معظم کی طویل المدتی حکمتِ عملی...
جہاں تک دو قومی نظریے کا تعلق ہے یہ کوئی نظریہ نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی بنیاد پر ہوئی ہے۔
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان نے وقافی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورا پاکستان بند ہوگا، آئین کی پائمالی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہ سکتا، آئین کی بحالی کی تحریک جاری رہے گی۔ متعلقہ فائیلیںحسین اخونزادہ یوسفزئی تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام ٹائمز: بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق موجودہ حالات میں امریکہ کے لیے بہتر آپشن ”ہِٹ اینڈ ویو“ کی حکمتِ عملی ہے۔ یعنی محدود فضائی مہم کے ذریعے ایران کی مزاحمت، داخلی استحکام اور احتجاجی صلاحیت کو جانچنا، اور اگر نظام برقرار رہے تو دوبارہ پابندیوں کی طرف لوٹ جانا۔ اس تناظر میں مستقبل میں...
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں...
ایران پر حملہ امریکا کا خواب ہی رہے گا، آیت اللہ خامنہ ای بہترین اسٹریجسٹ ہیں، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کا انٹرویو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-12 واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کمسن لڑکیوں کی ا سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا...
پاکستان کے معروف اداکار راشد محمود نے یوٹیوبرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے انٹرویو لینے کے لیے نہ آنے کی اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے راشد محمود نے کہا کہ 'میں بہت دکھی دل سے گزارش کررہا ہوں، یوٹیوبر سے گزارش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے اپنے...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کمسن لڑکیوں کی سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں وہ یہ دعویٰ کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔نامعلوم وقت اور مقام پر ریکارڈ...
کمسن لڑکیوں کی جنسی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو ‘شیطان’ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ ‘سب سے نچلے درجے’ کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے...
اسلام ٹائمز: رپورٹر نے عراقچی سے پوچھا: کیا حزب اللہ اور حوثیوں کی مزاحمت کا محور بھی کارروائی کرے گا۔؟ عراقچی نے جواب دیا: ہم اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے۔ سی این این کے ترک رپورٹر نے عراقچی سے کہا: آپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ...
کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو :گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2026 کے آغاز پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ناقص معیار کی ویڈیوز، جنہیں عام طور پر AI Slops کہا جاتا ہے، کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 4.7 ارب سے زائد ویوز ڈیلیٹ کر دیے...
رونامہ میٹرو واچ کے چیف ایڈیٹر کا اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران آخری میزائل تک لڑے گا، ایران نے باتیں نہیں تیاری کی ہے، امریکا کو ایران کی طاقت کا انداہ ہے، اگر جنگ ہوئی تو خطے کا نقشہ ہی بدل جائیگا، جج مجوکہ نے بھی کسی کو خوش کیا ہے۔ متعلقہ...
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ کیوں؟ ایران عالم اسلام کا نمائندہ ملک کیوں؟ خطے میں اسلامی تحریکوں کا ردعمل کیا ہوگا؟ ایران کے عرب ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات کے اثرات؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں عرب ممالک کا ردعمل؟ کیا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے؟ کیا ایران کے خلاف امریکا...
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ کیوں؟ ایران عالم اسلام کا نمائندہ ملک کیوں؟ خطے میں اسلامی تحریکوں کا ردعمل کیا ہوگا؟ ایران کے عرب ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات کے اثرات؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں عرب ممالک کا ردعمل؟ کیا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے؟ کیا ایران کے خلاف امریکا...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے خلاف...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے...
ایران پر امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ کیوں؟ امریکا ایران پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟ ایران کا دفاع و تحفظ تحریک آزادی فلسطین و پاکستان کا دفاع و تحفظ کیوں؟ کیا ایران کے بعد پاکستان اگلا نشانہ ہوگا؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں پاکستان سمیت عالم اسلام کی ذمہ داری؟...
اپنے خصوصی انٹرویو میں رکن اسلام آباد بار کونسل نے کہا کہ ایمان مزاری کے خلاف چلایا جانے والا ٹرائل شکوک و شبہات چھوڑ گیا ہے، جج نے جلدی میں فیصلہ کر کے عدالتی نظام کو زیرِ سوال کر دیا ہے۔ ہم گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور صدر سپریم کورٹ بار کے بیان سے...
اپنے انٹرویو میں مرتضیٰ نگری کا کہنا تھا کہ ایران میں اس وقت پرامن ماحول ہے، کوئی خوف کی یا ہیجانی فضاء نہیں۔ تاہم ایران نے کسی بھی امریکی جارحیت کے مقابلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ایرانی پاسداران اور فوج کا کہنا ہے کہ بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔...