2026-06-02@21:10:25 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کال پر پنجاب میں بہت سختی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ...
چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی...
بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش...
عالمی سرمایہ کاری کا جھکاؤ “چینی معیشت کی کشش” کی جانب برقرار ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ سروے کے مطابق، چین میں ان امریکی کمپنیوں کے تناسب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو چینی مارکیٹ...
چین ، جمی لائی کو تین مقدمات میں20 سال قید کی سزا سنا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ہانگ کانگ میں قومی سلامتی قانون کی خلاف ورزی ، چین مخالف اور ہانگ کانگ میں بدامنی پھیلانے والے مقدمات میں ملزم قرار دیے گئے جمی لائی اور ایپل ڈیلی سمیت...
چین، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کا کامیاب انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی۔ بار بار کی مشق اور نکھار کے بعد مختلف نوعیت کے پروگرام مزید دلکش...
چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن کی میلان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز میلان : اٹلی کے شہر میلان میں 25ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن نے دعوت پر افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔افتتاحی...
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا کہنا ہے کہ دولت خوشی نہیں خرید سکتی، اور یہ حقیقت وہ لوگ بہتر طور پر سمجھتے ہیں جنہوں نے یہ بات کہی۔ ایلون مسک، جو ٹیسلا، اسپیس ایکس اور دیگر بڑی کمپنیوں کے مالک ہیں، نے یہ بات حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کریں گے۔ یہ اعلان پیش رفت ایسے وقت میں جب دنیا کی 2 بڑی معیشتیں تجارتی جنگ سے متاثرہ تعلقات کو ازسرِنو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہ بھی...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI جنابِ عالی! نہایت دکھ، کرب اور مجبوری کے عالم میں یہ درخواست تحریر کر رہا ہوں کہ ای او بی آئی ملک کاامیر ترین ہے اس کے پاس اربوں کے اثاثے اور نقد اربوں کا سرمایہ ہے اس کے باوجود ہم بزرگ پنشنرز جسے ماہانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-17 اسلام آباد/ دبئی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔اُنہوں...
آئی سی سی اوربی سی بی کے وفود کی پاکستان آ مد،بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے‘ پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ہے آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین کو واضح کردیا ہے کہ بھارت سے 15 فروری کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی پی سی بی سے ملاقات کا احوال سامنے آگیا،...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاجمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستا ن تقرر کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آج لاہور میں آئی سی سی وفد سے ہونے والی میٹنگ کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوبارہ وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی وزیر اعظم شہباز...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا، الگورتھمزاور کمپیوٹنگ پاور کے امتزاج سے کام کرتی ہے۔ الگورتھمز بڑی مقدار میں ڈیٹا کو پراسیس کر کے ان میں موجود پیٹرنز (نمونے) تلاش اور پیش گوئیاں کرتے ہیں، جسے ’’مشین لرننگ‘‘کہا جاتا ہے۔یہ عمل خصوصی ہارڈویئر جیسے ’’جی پی یوز (GPUs)‘‘ کے ذریعے انجام پاتا ہے، جو ضروری کمپیوٹیشنل...
بی سی بی صدر اور آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک بھارت میچ پر تفصیلی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنگلادیشی بورڈ...
مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ فائر بریگیڈ مختلف حصوں میں تقسیم ہے، اسے ایک جگہ جمع کرنے جا رہے ہیں، فائر فائٹر کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دینے جا رہے ہیں، جن پلازوں میں شاپنگ کیلئے لوگ جاتے ہیں ان کا سروے شروع کر...
عباس عراقچی کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دوحہ(آئی پی ایس )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماوں...
چین نے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر گہرا صدمہ ظاہر کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ سے جاری بیان میں کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے وہ سوگوار ہیں اور زخمیوں اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں۔...
جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ ہمب نے ایک تکنیکی غلطی کے باعث اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے، جس سے وہ قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بن گئے۔ اصل میں کمپنی اپنے صارفین کو دو ہزار وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا سا...
بیجنگ: چینی دفتر خارجہ نے ترلائی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترجمان چینی دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا. چین قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہے۔چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدردیاں زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ...
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب...
چین کے شہر شنگھائی میں قائم روبوٹکس اسٹارٹ اپ DroidUp نے دنیا کا پہلا بایومیمیٹک انسان نما اے آئی روبوٹ ’مویا‘ متعارف کرا دیا ہے، جسے انسانی خدوخال، حرکات اور جذباتی تاثر کے قریب تر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق مویا کو اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی...
پاکستان میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین کو اس حملے پر گہرا صدمہ ہے جس میں...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان...
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دبئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر...
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی...
لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس...
چین کی ریاستی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح شمالی چین کے شہر شوویانگ میں واقع ایک بایوٹیکنالوجی کمپنی میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس دھماکے کی جگہ پہاڑی علاقے میں واقع ورکشاپ تھی، جہاں سے گہرا زرد دھواں اٹھتا دیکھا گیا، جبکہ فیکٹری کی قانونی نمائندہ کو پولیس...
چین کی اسلام آباد دھماکے کی سخت مذمت، پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بیجنگ،چین پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی بھاری جانی نقصان پر گہرے صدمے کا اظہار کرتا ہے۔چینی...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد آئندہ ہفتے ایک اور دور کی بات کی ہے۔ عراقچی نے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں واضح...
کینیڈا نے چین کے ساتھ اپنی تجارتی پالیسی میں خود کو امریکہ سے دور کر لیا ہے اور اقتصادی آزادی حاصل کرنے کے لیے توانائی اور کان کنی کے منصوبوں میں تیزی لائی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں امریکہ کے خلاف مزاحمت کا...
جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بیتھمب نے ہفتے کے روز ایک سنگین تکنیکی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پلیٹ فارم نے غلطی سے 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل کر دیے، جس کے باعث عارضی طور پر مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ فلسطین ہمارے خطے کی اسٹریٹجک اور اخلاقی سمت کا تعین کرتا ہے، اور یہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر انصاف کا ایک بنیادی معاملہ ہے۔ہفتے کو دوحہ میں ایک فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے...
چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شانشی کی فیکٹری میں دھماکے سے 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا ۔ کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہازخلا میں بھیج دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابل استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے مختلف سائنسی تجربات...