2026-06-02@21:10:32 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 1,600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 183,794.07 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 1,640.52 پوائنٹس یعنی 0.90...
برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔ عدالت نے حکم دیا ہے...
چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی :چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین...
یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں بھارت کو بیک وقت دو مقابلوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں بھارت کو پاکستانی نیشنل...
یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی برتری نمایاں رہی جبکہ بھارت کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی، یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو، قریبی ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے قریبی تعلقات...
دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے...
فیصل آباد: چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونے والی دو ماہ کی بچی ذنیشہ کو فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں بازیاب کرا لیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی کو گرفتار کرلیا گیا۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے، حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت، نجی شعبے میں صنفی مساوات کے موضوع پر کراچی میں پہلا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت اور خطاب چیئرپرسن قومی کمیشن برائے...
ابوظبی:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اسپیکر صقر غباش سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ترجمان...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جے یو ہی و ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصاندہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جے یو ہی و ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصاندہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان...
برطانیہ میں 12 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے افغان باشندے 23 سالہ احمد ملا خیل کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 10 روزہ ٹرائل کے دوران جیوری کو متاثرہ بچی نے بتایا کا کہ جنسی حملے کے دوران وہ ملزم سے رکنے کی التجا کرتی رہی مگر وہ ہنستا رہا...
ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار 50 امریکی ڈالر، 2 ہزار ترک لیرا، 1300 یو اے ای درہم اور 2170 برطانوی پاؤنڈ برآمد کیے گئے، اس کے علاوہ 1000 یورو، 8001 قطری ریال، 13 ہزار 600 چینی یوآن، 7800 سعودی ریال بھی برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایف آئی اے نے غیر قانونی...
فائل فوٹو بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذرا تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالر بھیجنا چاہتے ہوں، مگر غلطی سے 40 ارب ڈالر منتقل ہو جائیں—یقیناً یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ واقعی کچھ ایسا ہی ہو گیا، جو اب 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی کاروباری اوقات میں مثبت رجحان غالب رہا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ دوپہر 12 بجے کے ایس ای 100 انڈیکس 182,876.49 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 536.11 پوائنٹس یعنی 0.29...
—فائل فوٹو فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق مغوی بچی کی والدہ وارڈ میں موجود خاتون کے پاس بچی کو چھوڑ کر کینٹین گئی تھیں۔گزشتہ شام پیش آئے واقعے کی...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ڈالرز اور موبائل فونز برآمد گرفتار ملزمان میں سہیل اور سہروش شامل ہیں،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جاری حج آپریشن جائزہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ بینک برانچیں عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک میں مدد فراہم کریں گی۔ اجلاس میں پاک حج ایپ کے ذریعے عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ گھر آئے مہمان کو عزت دی جاتی ہے، جب مہمان گھر آجائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں۔لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی...
واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں انڈسٹریز بند وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا، انہوں نے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے،کراچی چیمبر کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر...
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر جناب شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے 7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی، جہاں سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپس اور صنعت سے وابستہ رہنماؤں نے بانیوں کی قیادت میں جدت کو فروغ دینے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب نے لیاقت آباد کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کے تحت یونین کمیٹی نمبر 2 لیاقت آباد نرسری کا تفصیلی دورہ کیا۔ نرسری میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا اورعنقریب منعقد ہونے والے فلاور شو کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیئرمین...
حکومتِ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خنجراب بارڈر سے درآمد ہونے والے سامان پر کل 4 ارب روپے تک فیڈرل ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکس ایگزمپشن سرٹیفکیٹس کے اجراء کے لیے آن لائن پورٹل تیار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم...
مجروحین اور ان کے ورثاء نے وفد کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لئے باعثِ حوصلہ افزائی اور دلجوئی قرار دیا اور تحصیل چیئرمین کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ تحصیل چیئرمین پاراچنار آغا مزمل حسین فصیح نے وفد کے ہمراہ ترلائی مسجد کے افسوسناک سانحے میں زخمی ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب مہمان گھر آ جائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں اور آئی سی سی کے ساتھ جاری بات چیت میں بھی یہی نقطہ نظر اپنایا جا رہا ہے۔محسن نقوی نے بتایا کہ آئی سی سی اور...
صدر کراچی چیمبر ریحان حنیف کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے صنعتی پہیہ مکمل طور پر متاثر ہوگیا ہے، جس سے صنعتی زونز میں صنعتی پیداوار کی سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے وفد سے...
چینی صدر اور وزیر اعظم کاپاکستانی قیادت سے اسلام آباد بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز پاکستانی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، شی جن پھنگ بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے مسئلہ بنگلادیش کا تھا، ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے مسئلہ بنگلادیش کا تھا۔ ہم نے بنگلادیش بورڈ کا مؤقف نہیں جانے دینا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس معاملے میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطانز کی نیلامی کی تقریب کے بعد پاک بھارت میچ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے...
چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر...
چین نے امریکا کے خفیہ جوہری تجربات کے الزامات کی سخت سے تردید کردی ہے۔ پیر کے روز امریکا کے الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری تجربات کیے، چین نے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن پر اپنے تجربات شروع کرنے کے بہانے تراشنے کا الزام عائد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: چین...
کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔کراچی کے صںعتی علاقوں میں گزشتہ 4روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔ کراچی چیمبر...
اوگرا چیئرمین کی تعیناتی پر کمیٹی میں گرما گرمی، سینیٹر منظورکاکڑ نے قانونی سوالات اٹھا دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سینیٹر رانا محمود الحسن کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں بیوروکریٹ کی ٹرانسفر سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔ اجلاس میں سینیٹر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ...
انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) روشن پی روسلانی، وزیرِ سرمایہ کاری و ہیلیرائزیشن/سربراہ بی کے پی ایم اور اناگاتا نوسانتارا پاور انویسٹمنٹ مینجمنٹ بورڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، دو روزہ دورے پر آج پاکستان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد...
ویب ڈیسک :چیئرمین پی سی بی اورپاکستان کادلیرانہ مؤقف ،بھارت اورآئی سی سی کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری ہیں۔ لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسپیس ایکس، ٹیسلا، دیگر کئی کمپنیوں کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے حال ہی میں دولت اور خوشی کے تعلق پر دلچسپ بیان دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں پوسٹ کرتے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے...