2026-06-02@21:10:25 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی جانب بحری بیڑا روانہ کر دیا ہے، تاہم اس کا استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا کے کئی بڑے اور طاقتور جنگی جہاز ایران کی سمت بڑھ رہے...
بنگلہ دیش کو 2026 کے لیے اقوامِ متحدہ کے پیس بلڈنگ کمیشن (PBC) کا وائس چیئر منتخب کیا گیا ہے۔ یہ کمیشن عالمی سطح پر تنازعہ زدہ ممالک میں امن قائم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنے والا ایک بین الحکومتی مشاورتی ادارہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال،...
ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی فوجی دھمکیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ایران نے بھی کسی بھی حملے کا جواب دینے کا عہد کیا ہے، ایسے میں چین نے مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو چونگ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو چین کے ساتھ کاروباری تعلقات بڑھانے سے خبردار کیا ہے، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو معاشی طور پر فائدہ مند قرار دیا ہے۔ چین کے دورے کے دوران جمعے کے روز کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کی بدحالی کے برعکس سندھ حکومت کے تحت ریسکیو 1122 کو بین الاقوامی طرز پر شاندار ادارہ بنادیا گیا ہے۔ گلشن اقبال میں ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ریسکیو 1122 کنٹرول روم جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے جہاں ایک وقت شفٹ میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ترجمان...
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے شخص کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں، ان سیٹ میں زخمی بچہ وہیل چیئر پربیٹھاعلاج کیلیے نصیر اسپتال میں موجو دہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی میانمر کے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی میانمار میں مقیم گروہوں کے 11 مجرموں کو جمعرات کے روز پھانسی دی گئی ۔ ان لوگوں کو 11 ستمبر 2025 ء کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج میں مبینہ ردو بدل اور جعل سازی کے کیس میں سابق چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ملزمان نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکارکردیا۔عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری...
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ اور عناد پر مبنی ہے۔ ایرانی فوج کیجانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کا غیر منطقی اقدام بلاشُبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
انڈیا کے مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے 2 تصدیق شدہ کیسز کے بعد عالمی تشویش بڑھ گئی ہے، اور چین سمیت کئی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سخت صحت کے اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ انڈیا کی وزارت صحت کے مطابق دونوں کیسز صحت کے کارکنان میں سامنے آئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے کر پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور4 افسران کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم بھی دے دیا گیاہے۔لاہور میں مین ہول حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیورج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال، سائیٹ انچارج احمد نواز شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق...
چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس معاہدے کے تحت برطانوی شہری 30 دن تک چین میں ویزا کے...
چین نے 11 افراد کو پھانسی دے دی جو میانمار میں سرگرم مجرمانہ گروہوں اور ٹیلی کام فراڈ آپریشنز سے منسلک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق ان 11 افراد کو چین کے مشرقی...
چین نے برطانوی شہریوں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بیجنگ کے دورے کے دوران 30 دن تک بغیر ویزے چین کا دورہ کر سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین کے تعلقات میں نئی شروعات، کیئر اسٹارمر کی معاشی تعاون پر...
کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے انٹرمیڈیٹ نتائج میں ردوبدل اور جعلسازی کے مقدمے میں انٹر بورڈ کے سابق چیئرمین نسیم میمن، ڈاکٹر سعید الدین سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔ صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو انٹرمیڈیٹ نتائج میں ردوبدل...
چین برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں زیادہ تبادلے کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ جمعرات کے روز لی چھیانگ نے...
جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے دیرینہ اور روایتی اتحادیوں کی جانب سے مشرق کا رخ کر لینا، کسی قیمت اور مشکلات کے بغیر نہیں ہے کیونکہ ان کی کمزوری انہیں وائٹ ہاؤس کے حریفوں کی جانب زیادہ سے زیادہ جھکاو اختیار کرنے سے روک سکتی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو "گورنر" کے طور پر...
برطانوی وزیراعظم کی صدر شی سے ملاقات، چین عالمی سطح پر اہم کھلاڑی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس ) برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر سٹارمر نے بیجنگ میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کی اور چین کو اہم کھلاڑی قرار دیا۔ برطانوی وزیر اعظم...
فوٹو: فائل پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا...
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بیٹے کو فون پر بتایا گیا کہ آپ کی بہن اور بھتیجی مین ہول میں گر...
لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ خاتون کی گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔ ابتدائی...
لاہور:(نیوزڈیسک)بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دل خراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ماں کی لاش کے بعد آج 18 گھنٹے بعد بچی کی لاش بھی مل گئی۔ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا تھا جس کے بعد پہلے...
چین اور برطانیہ کا شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پرموجود ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق...
ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، چینی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ : اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر ایک اعلیٰ سطحی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک چھوٹے بچے نے اپنی ناک میں کمبینیشن پیڈ لاک پھنسا لیا، جس کے بعد وہ خود بھی شدید مشکل میں مبتلا ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے یہ قدم ممکنہ طور پر اس لیے اٹھایا...
لاہور کے علاقے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے نے سخت کارروائی کرتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماں اور بچی کے دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کے ریسکیو آپریشن میں شامل تمام اداروں کے کردار کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے اور ذمہ داروں کو کٹہرے...
بھاٹی گیٹ حادثہ: جاں بحق خاتون کے بھائی اور بچی کے ماموں کا غلط خبر پھیلانے والے اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی اور ننھی بچی کے ماموں نے واقعے کو ’فیک نیوز‘ قرار دینے اور حقائق چھپانے پر متعلقہ سرکاری اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دیگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان صحت مند ہیں اور انہیں طبی ماہرین کی سفارش پر پمز لے جایا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ...
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کہا کہ برطانیہ اور...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون اور 10 ماہ کی بچی کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی نعش تقریباََ 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے ملی جبکہ 10 ماہ کی...
اسکرین گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش مل گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو آپریشن 3 مختلف مقامات پر کیا گیا، آؤٹ فال روڈ، بھاٹی...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر عطاءالرحمان درویش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کیا، سٹیٹ لاو نج میں ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس نے پی اے اے کے آپریشنز، ائیرپورٹس انفراسٹرکچرز ڈویلپمنٹ، انتظام اور بڑے منصوبوں پر بریفنگز دی گئیں۔ ڈپٹی ڈی جی سی...
قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی آر آئی یو جے کے نومنتخب اراکین کے لیے نیک خواہشات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ((آئی پی ایس) قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات 2026 کے کامیاب اور خوش...
فورم کا انعقاد پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام کیا گیا جس کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے معدنی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔ فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ فورم کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک چین معدنی تعاون فورم بدھ کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا، سفارتی نمائندگان، چینی اداروں اور صنعت کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ فورم کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی و سرمایہ کاری کے نئے...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ+سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کا معائنہ اڈیالہ جیل میں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیا۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق، طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے سفارش کی تھی کہ بانی...
ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ غالب رہا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے دوچار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 427.60 پوائنٹس یعنی 0.23 فیصد کمی...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاک چین معدنی تعاون فورم کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس نے کیا۔ فورم کا مقصد دونوں ممالک کی باہمی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینا...