2026-06-02@21:10:24 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط(آئی پی ایس )عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق...
چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی...
بلاول بھٹو(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے خاندان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا۔بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن میں ینگ لیڈرز کے استقبالیہ سے خطاب کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ...
ویب ڈیسک : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے سیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے...
سٹی 42 : اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے نے امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ (اسلام آباد) کے مطابق ہمیں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں دھماکے میں ہونے والی شدید ہلاکتوں اور زخمیوں پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ ہم جاں بحق ہونے...
دوحہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں کھیلی گئی انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو مات دی۔ احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے...
پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی شاہین سبزی کو شکست دے کر ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کیوئسٹ انڈر 17 اسنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے، ویلز کے کھلاڑی کو 0-4 سے شکست دیدی چیمپیئن شپ کا فائنل قطر میں کھیلا گیا،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ترمیمی ایکٹ کے...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین...
وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا ،عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان...
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو...
بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین نے ایران کے پُرامن جوہری استعمال کے حق کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے بیجنگ میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور پابندیوں کے نفاذ سے ایران...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر...
چین ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، چینی نائب وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے بیجنگ میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز کاظم غریب آبادی نے ایران کی داخلی...
امریکا نے اپنے اتحادیوں اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اہم معدنیات اور نایاب دھاتوں کی منڈی کو ازسرنو تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 2026 کا کریٹیکل منرلز وزارتی اجلاس امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں...
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز فروخت کے دباؤ کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ میں ایک فیصد سے زائد گر گیا۔ صبح 10 بج کر 50 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 2,067.01 پوائنٹس یا 1.1 فیصد کی کمی...
ویب ڈیسک: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ جاری کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سفیر سالم الزابی نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
پشاور (نیوز ڈیسک) تاجر برادری نے 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کر سکتے۔ تاجر...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات آج بروز جمعہ منعقد ہوں گے، جس کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کی ہے۔ Iran's foreign...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (این این آئی) چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین مضبوطی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، محسن نقوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-4 حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد صنعتوں کو مسلسل، مستحکم اور بلا تعطل گیس کی فراہمی ایس ایس جی سی کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات فاروق نظامانی (جنرل منیجرسوئی سدرن گیس کمپنی)نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے دورے کے دوران کہی۔انہوں نے چیمبر کے صدر سلیم میمن کی...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر ریحان حنیف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) پریومیہ بنیاد پر 50 فیصد کارگو کے مستقل بیک لاگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بیک لاگ سپلائی چین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) نے پاکستان کی معروف زرعی اجناس کی ٹریڈنگ اور برآمد کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی کے ساتھ ایک اسٹرٹیجک معاہدہ کیا ہے۔پاکستان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں ٹاؤن آفس میں یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، کشمیری کہ بہادر اور غیور عوام کے حق میں یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس میں، وائس چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور بلوچستان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ ہر خودمختار ملک کو جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کا جائز حق حاصل ہے۔ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے کہا کہ چین ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے۔پارٹی رہنماؤں کو ضبط اور ذمہ داری...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرمقدم کیا، اس موقع پر وزیر داخلہ...
لال قلعہ کار بم دھماکہ معاملے میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جاوید صدیقی چار دن کیلئے پولیس ریمانڈ پر
کرائم برانچ کے مطابق جاوید احمد صدیقی کو یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں، جعل سازی اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ساکیت کورٹ نے لال قلعہ کے قریب ہوئے کار بم دھماکے سے جڑے معاملات میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جاوید احمد صدیقی کو چار...
اس موقع پر چیئرمین نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، جس میں ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا ٹریولنگ اور تکنیکی معاونت سمیت لیب کے قیام سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں...
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد آمد کے بعد عامر خان نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ پاکستانی نژاد سابق عالمی چیمپئن نے کلفٹن کے ساحل پر واقع مزار پر چادر چڑھائی، پھول نچھاور کیے اور فاتحہ...
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ...
چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرمقدم کیا، اس موقع پر وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں انسان نما روبوٹس کے شعبے میں ایک اور تاریخی قدم آگے بڑھا ہے، چین کی کمپنی ڈریوڈ اپ نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو تقریباً حقیقی انسان جیسا دکھائی دیتا ہے، روبوٹ مویا کا جسمانی درجہ حرارت 32 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے، تاکہ...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا...
چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین...
چین اور لاؤس کے صدور کا چین-لاؤس دوستی کے سال کے آغاز کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے لاؤس عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر تھونگلون سیسولتھ کے خط کا جواب دیا اور مشترکہ طور پر...
افغانستان میں دہشت گرد قوتوں سے محتاط رہا جائے، چینی نما ئندہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسداد دہشت گردی پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔جمعرات کے روز اس موقع پر چینی نمائندے نے مطالبہ کیا کہ افغانستان جیسے خطوں میں انسداد دہشت گردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کو شاندار قرار دیا۔ رابطے کے بعد جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ صدر شی کے ساتھ تجارت، فوجی امور، تائیوان، روس۔یوکرین تنازع اور ایران...