2026-06-02@21:10:03 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
ایران نے اپنے فضائی دفاع کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چین سے جدید طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والا ریڈار سسٹم YLC-8B حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد خطے میں دفاعی توازن پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں نے دفاعی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ جدید...
امکان ظاہر کیا جا ر ہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین آئی سی سی جے شاہ پاکستان اور بھارت کا میچ اکٹھے دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھارت کے خلاف میچ کے لیے سری لنکا جائیں گے اور اس بات کا امکان ہے کہ محسن...
چین قمری نئے سال اور اسپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین مصنوعی ذہانت کے میدان میں امریکا کو پچھاڑنے کے لیے کوشاں ایک سال قبل چینی اسٹارٹ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں آئی ڈی سی کی چیئرپرسن نے سانحہ ترلائی کے بعد وزیر دفاع کے بیان کے دہشت گرد ملک کے باہر سے آتے ہیں پر سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان میں زمینی سپورٹ کون دیتا ہے؟ دہشت گردوں کی نظریاتی تربیت...
پاکستان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے چینی عوام کو نئے سال کی مبارک باد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چینی نئے سال کی آمد کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے چینی عوام کو نئے سال کی دلی مبارک باد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر...
اسلام ٹائمز: جیل میں ایپسٹین کی پراسرار موت، اس کے سخت نگرانی کے اقدامات اور "اہم دستاویزات" کے غائب ہونے اور اس کی موت سے متعلق دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے عوامی اعتماد کو ایک مہلک دھچکا پہنچایا ہے۔ اس سے ایک ہنر مندانہ طریقہ کار کا پتہ چلتا ہے کہ جب بھی نظام...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا کو چین کے ساتھ تعلقات رکھنا ہوں گے، تاہم کوئی بھی معاہدہ امریکی قومی مفادات کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین دنیا کی 2 بڑی معیشتیں ہیں اور دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانس سینٹر جدید تعمیراتی مہارت اور انجینئرنگ کی جدت کا نمایاں مظہر بن چکا ہے۔2016 میں مکمل ہونے والی یہ فلک بوس عمارت 530 میٹر بلند ہے اور 111 منزلوں پر مشتمل ہے، تاہم اسے عالمی شہرت اس کی حیرت انگیز...
کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ سے گرفتار کیا...
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر...
اعجاز وسیم باکھری :محسن نقوی نے آئی سی سی کی عقل ٹھکانے لگادی اورصدر آئی سی سی محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنے کیلئے ترلے کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دے دی ،چیئرمین پی سی بی کل ہونے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام...
ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 15...
—فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے...
چین یوروگوائے کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، صدر یورو گوائے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ:یوروگوا ئے کے صدر یمانڈو ارسی نے صدارت سنبھالنے کے بعد چین کے پہلے سرکاری دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ اپنے انٹرویو میں انہو ں نے کہا کہ...
چین اور امریکہ کے درمیان تعاون زیر و سم گیم سے بہتر ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ...
جرمنی اور فرانس کا چین سے اسٹریٹجک مکالمہ جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کے شہر میونخ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول اور فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل ہاروٹ کے ساتھ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت...
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس...
چینی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 آ رہا ہے! WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :نئے چینی قمری سال کے موقع پر، بیجنگ کے وقت کے مطابق 16 فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ 2026 کا اسپرنگ فیسٹیول گالا پیش کرے گا۔ اس پروگرام کو سی جی ٹی این (چائنا گلوبل...
میونخ کی بے چینی امریکہ یورپ تعلقات کی پیچیدہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز رواں سال کی میونخ سیکیورٹی رپورٹ امریکہ کو بین الاقوامی نظام میں براہ راست “سب سے زیادہ خلل ڈالنے والے” کے طور پر بیان کرتی ہے۔ چائنا میڈیا...
حسن علی: صدر آصف علی زرداری 2روزہ دورے پر 17فروری کو لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری لاہور سمیت پنجاب بھر کےنئے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کرینگے جبکہ پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نئے عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیے میں صدر مملکت آصف...
پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ کے انڈر 17 اور انڈر 19 کے مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی ٹیم ‘شیر پنجاب‘ مجموعی طور پر چیمپئن قرار پائی جبکہ پشاور کی ٹیم ’خیبر فائٹرز‘ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر...
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کے انڈر سترہ اور انڈر انیس مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ اس تاریخی ایونٹ میں ملک بھر سے ڈسٹرکٹ، ڈویژن اور صوبائی سطح کے فاتح پہلوانوں نے شرکت کی جبکہ شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد فائنل مقابلوں میں...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہوگی جو ہوسکتی ہے، وہ 47 سال سے بس باتیں ہی کرتے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑ اطیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آرفورڈ مشرق وسطیٰ روانہ کیا جارہا ہے۔ ایران سے ڈیل نہیں...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام اور ایشین کرکٹ کونسل کے دیگر ممبران بھی کولمبو پہنچیں گے۔ پاک بھارت میچ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا بھی کولمبو پہنچنے کا امکان ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 39.606 ارب روپے رہا جبکہ 55,924 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 26.140 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 5.959 ارب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو کے گاؤں یار محمد لغاری سے تعلق رکھنے والا ہندو برادری کا ایک جوڑا تحفظ کے حصول کیلئے گولارچی پریس کلب پہنچ گیا، جہاں انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر مسمات شریمتی ہامی بائی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)چراغ تلے اندھیرا، محکمہ بلدیہ محراب پور کے مرکزی دروازے پر معصوم بچی کھلے گٹر میں گر گئی، مقامی نے ڈوبنے سے بچالیا،سیاسی سماجی رہنماؤں کی مذمت، محراب پور کے معروف اسپتال روڈ پر دفتر محکمہ بلدیہ کے سامنے بغیر ڈھکن کھلے گٹر میں وارڈ نمبر 15 کی رہائشی معصوم...
چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمدیوسف ‘میونسپل کمشنر اوروائس چیئرمین کے ہمراہ سینئر ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتحائف دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی کے گانچی مارکیٹ میں واقع سنار کی دکان میں ایک بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر تجوری چرا لی۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے، اور اس کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندی ادبی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس چیئرمین مخدوم سعیدالزمان ”عاطف” کی صدارت میں ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر در محمد پٹھان، ڈاکٹر عبدالغفار سومرو، سرفراز راجڑ، نذیر ناز، ڈاکٹر کریم احمد خواجہ، ڈاکٹر نواز علی شوق اور ڈاکٹر اسد جمال پلی سمیت دیگر اراکین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید، نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔ بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی۔ اب...
پچھلے سال دوران جنگ اسرائیل اور امریکا کے جنگی طیارے ایران کی فضا میں اس سوچ پر دندناتے پھرتے ٹارگٹوں پہ بے دریغ بم پھینکتے رہے تھے کہ ایرانی دفاع ان کی شناخت کا کوئی طاقتور ریڈار سسٹم نہیں رکھتا،لہذاٰ اب ایران نے چین سے جدید ترین اور طویل فاصلے تک نظر رکھنے والے ریڈار...
چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی کے منہانگ ضلع میں میٹرو کی تعمیراتی لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنسی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے...
فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا چاہیے، اگر کوئی چیز ہے تو وہ ڈاکٹر ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے بعد بانی کا فوری...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
تقریباً 19 سال قبل پرتگال کے سیاحتی علاقے پرایا دا لوز سے لاپتا ہونے والی برطانوی بچی میڈلین میکین کا نام ایک بار پھر عالمی سطح پر زیرِ بحث آ گیا ہے، جب امریکی عدالت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں اس کا تذکرہ سامنے آیا ہے جو بدنام زمانہ مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین...
سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ہونے والے المناک ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہونے والے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ...
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار کی جاتی ہیں اور دیکھنے...
جیسے ہی چینی سال گھوڑا قریب آ رہا ہے چین بھر میں اس ’خوش بخت‘ برج سے متعلق محاوروں اور نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔ گھوڑے کی رفتار، عزم اور پیش قدمی کی علامت اب چین کی جدید ٹیکنالوجی کی ترقی میں بھی جھلک رہی ہے جہاں جدت، تیزی اور مستقبل...
سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس...
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کولڈ ڈرنک کی وائرل ویڈیو کی حققیت سامنے آگئی۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کرکٹ باڈی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران حفظانِ صحت کی خلاف ورزی کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کو واپس بوتلوں میں بھرتے دیکھا جاسکتا...
چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے بڑا گڑھا بن گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔ 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ پر پائپ لائن لیک ہونے کے...