2026-07-23@23:58:44 GMT
تلاش کی گنتی: 18327

«عباس عراقچی»:

    چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1...
    جنیوا: امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انہیں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ...
    اسلام آباد میں موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں 20 فروری صبح 10 بجے سے موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کیا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی سیاست میں توانائی ایک بار پھر مرکزی موضوع بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں تیل کلیدی عنصر کے طور پر سامنے آ رہا ہے، امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی و تزویراتی مسابقت نے مشرقِ وسطیٰ کو عالمی توجہ کا مرکز...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نئے چینی سال کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( آئی پی ایس) چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت، قیادت اور عوام کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ...
    بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر کے محلہ سعید پورہ میں نامعلوم ملزموں نے محنت کش کی 3 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بچی گھر سے کھیلتے ہوئے باہر نکلی اور لا پتہ ہو گئی، والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تاحال بچی کا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال کی آمد پر عوامِ چین، حکومت اور قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے، 2026 میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جائے گی اور دونوں ممالک کی...
    غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی قیادت میں ایک وفد نے مظفرآباد میں کل جماعتی حریت...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔انہوں نے نئے چینی سال پر چینی عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت...
    صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال...
    سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے...
    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال کی آمد پر عوامِ چین، حکومت اور قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2026 میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جائے گی اور دونوں ممالک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی شہر وہ بدقسمت شہر ہے جس کا پرسان حال کوئی نہیں ہے۔ وفاق صوبہ اور مقامی شہری حکومت سب ناگ بن کر اس سے وسائل پر قابض ہیں لیکن کوئی بھی اس شہر کو اس کا حق دینے کو تیار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی کے شہری بجلی، گیس، سڑکوں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سروس لانگ مارچ ٹائرز نے سندھ میں 8 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ جو کہ پاک چین مشترکہ منصوبہ ہے نے سندھ کے علاقے نوری آباد میں پیسنجر کار ریڈیل (پی سی آر) ٹائر بنانے کے یونٹس قائم کرنے...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی...
    فیڈرل ٹیکسز میں چھوٹ سے ضلع کھرمنگ کو سب سے کم صرف 14 کروڑ 36 لاکھ جبکہ ضلع دیامر کو سب سے زیادہ 78 کروڑ 96 لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاک چین تجارت خنجراب بارڈر پر 4 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ کو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔ پاک...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں کمیٹی اراکین سے پولیس کے رویے اور اپوزیشن دھرنے پر مکالمہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں رکن کمیٹی نبیل گبول نے کہا کہ اسلام آباد میں ایک ایس ایچ او...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: بلوچستان انٹرلوپ وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی کی چیمپئن کی بن گئی۔ فائنل میں بلوچستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گلگت بلتستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں سندھ نے آزاد کشمیر کو 28 رنز سے شکست دی۔فیصل آباد کے بوہڑاں والی...
    صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی، وفاقی دارالحکومت میں دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، میں حکمرانوں سے پوچھتا ہوں کیا انہوں نے قبر میں نہیں جانا، وہاں کیا جواب دیں گے؟...
    سربراہ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا اعزاز اور منہاج القرآن کی عالمگیر علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کا اعتراف ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خرم نواز گنڈاپور اور وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد و دیگر نے بھی مُبارکباد پیش کی۔...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی اشتعال انگیزی کی حوصلہ شکنی کی جائے، قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امن و امان...
    وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو...
    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ سیکٹرز...
    بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ اور کینیڈا کے شہری اب بغیر ویزا چین کا سفر کر سکیں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت منگل سے نافذ العمل ہوگی اور 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔یہ پیش رفت برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنے کے حالیہ...
    وزیراعظم پاکستان کی نئے سال پر چینی کی قیادت اور عوام کو مبارکباد اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قمری سال نو کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چین کے...
    نیویارک:(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے۔پہلگام واقعہ پرہم نے بھارت کو غیرجانبداردانہ تحقیقات کی پیشکش...
    ویب ڈیسک:  وزیراعظم شہباز شریف ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آسٹریا کے چانسلر کرسچن سٹاکر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبالیہ تقریب کے لیے چانسلری پہنچنے پر استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور وزیراعظم کا اپنی کابینہ کے ارکان سے...
    پاکستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر...
    اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی...
    لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر...
    حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف...
    جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز فروخت کے دباؤ کے نتیجے میں100  انڈیکس تقریباً 2,000 پوائنٹس گر گیا۔ دن کے دوران ساڑھے 11 بجے کے قریب انڈیکس 177,637.21 پوائنٹس پر رہا، جو 1,966.52 پوائنٹس یا 1.09 فیصد کمی ظاہر کرتا ہے۔ اہم شعبوں بشمول آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، تیل و گیس کی کھوج...
     پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس2242 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 77 ہزار 360 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔آج اب تک پی...
    آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی جارہی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1954 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 648 پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 969 کی بلندی تک...