2026-06-02@21:10:21 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز ٹریڈنگ کے قواعد میں بڑی تبدیلی ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق سٹاک سرمایہ کاروں کو رقوم اور شیئرز کی رسائی اب ایک روز میں ہوگی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سائیکل 9 فروری سےموثر ہوجائے گا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز منتقلی...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن...
— فائل فوٹو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اگلے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ملاقات کے لیے پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی محمود اچکزئی سے اپوزیشن...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران بچی اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ حدید میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں ٹریفک...
— فائل فوٹو قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔بچی کو تشویش ناک حالت میں پہلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال قصور اور پھر وہاں سے جنرل اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ایم ایس جنرل اسپتال لاہور نے بچی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی...
لاہور: درندہ صفت ملزم نے چار سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور جنرل اسپتال ریفر کی گئی مبینہ جنسی تشدد کا شکار 4 سالہ بچی کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ اسپتال...
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ "آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس...
ایسٹ لندن کے علاقے پوپلر میں واقع لینگڈن پارک کے باہر نصب برطانوی باکسنگ چیمپئن ٹیڈی بالڈوک کا کانسی کا مجسمہ چوری ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً 1 لاکھ پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔ چوروں نے مجسمے کو ٹخنوں سے کاٹ کر علیحدہ کیا اور جائے وقوع پر صرف باکسر کے جوتے چھوڑ گئے،...
قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد میں 4 سال کی بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچی نیم بےہوشی کی حالت میں روہی نالے سے ملی، بچی کو تشویشناک حالت میں لاہور جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ آپریشن کے بعد بچی کی حالت خطرے سے...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے،100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تاہم...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارت کے مختلف حصوں میں، بالخصوص ہماچل پردیش میں، کشمیریوں کو درپیش مسلسل ہراسانی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلہ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، جموں میں بھارتی زیر قبضہ جموں...
اسلام آباد: نیب نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی کارکرگی پر ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا موجودہ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) نذیر احمد کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) یوراگوئے کے صدر یامانڈو اورسی چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہم منصب شی جن پنگ نے ان کا استقبال کیا۔ لاطینی امریکا کو چینی اثر و رسوخ سے دور رکھنے کی امریکی کوششوں کے باوجود چین اور یوراگوئے نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ وائی ایچ ایس 1000نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ چائنا اکیڈمی آف ائروا سپیس ائروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران طیارے میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ...
لاہور؍ اسلام آباد (نیٹ نیوز+ خبر نگار) شب برات عقیدت احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر عبادات اور روحانی محافل کا انعقاد ہوا، بڑی تعداد میں لوگوں نے رات بھر اللہ کے حضور دعائیں کیں اور روزہ رکھا۔ علاوہ ازیں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے خصوصی...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری، سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحاق ڈار: چینی سفیر کے ساتھ تعلقات علاقائی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں چھٹیاں گزارنے کے لیے جانے والی آسٹریلوی خاتون سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ وسطی جاپان کے ایک مشہور مقام ہاکوبا ویلی میں سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ 22 سالہ آسٹریلوی سیاح اپنے دوستوں...
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کوگلشن اقبال کے دورے کے موقع پر ترقیاتی کاموں پربریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گلشن اقبال کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد مقابلہ حسن قرأت میں بہتری کارکردگی پر ایک بچی کو 20ہزار روپے کاچیک پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے ناظم جناح ٹاؤن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع کو یادگاری شیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی گلبرگ وسطی کامران سراج چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کے ہمراہ سڑک کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے لیاقت آباد میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم افضل کو مجموعی طور پر ساڑھے 26 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کو دبانے کے لیے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کوایسا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) نائب وزیراعظم‘ وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیر ضلع کورنگی وچیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف...
بیجنگ: چین نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپین محمد آصف کو ہانگ کانگ کے چائو ہون مین نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2-4 سے شکست دے کر ایونٹ...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت شاہدرہ ڈیم منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شاہدرہ ڈیم منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ...
دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی، نجی نیوز چینل کادعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں...
نیب کی 2025میں 6213ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے قیام سے اب تک کی سب سے بڑی سالانہ وصولی کی ،3برس میں نیب کی مجموعی ریکوری 11,524...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ان کی صاحبزادی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرالنسا نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ملاقات کے بعد دونوں خواتین نے بشریٰ بی بی کا پیغام چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان تک پہنچا...
محمود خان اچکزئی کو تجویز دی تھی کہ آپ وزیراعظم پاکستان سے ملیں، رانا ثنا اللّٰہ - فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات میں حرج نہیں۔ وزیراعظم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور پارلیمانی جمہوریت اسی سے...
جاپان میں چھٹیاں گزارنے آئی ایک آسٹریلوی سیاحہ چیئرلفٹ میں پھنسنے کے بعد ہلاک ہو گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق وسطی جاپان کے مشہور سیاحتی مقام ہاکوبا ویلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چھٹیاں گزارنے آئی 22 سالہ آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہو گئی، یہ واقعہ سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ...
پنوم پن:(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے سرکاری و پارلیمانی دورے کے دوران اپنی مصروفیات کا آغاز کرتے ہوئے کمبوڈیا کی سینیٹ کے صدر تیچو ہن سین سے ملاقات کی جس میں پارلیمانی تعاون کے فروغ کے ساتھ سیاسی اور معاشی روابط مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز پنوم پنہ(آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کیا، جسے پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین پارلیمانی سفارت کاری، دوطرفہ...
چین کی گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے...