2026-06-02@21:10:27 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارہ مختلف شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر پر شدید تنقید...
اسلام آباد میں روایتی اسٹیمپ پیپر کی جگہ ای-سٹیمپ کا کامیاب اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز پریس ریلیز اسلام آباد: (سب نیوز ): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز F-8 مرکز میں واقع ای۔اسٹیمپ سینٹر کا دورہ کیا۔...
چین کی ایک عدالت نے سابق وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین میں کرپشن کے خلاف مہم: نمبر 2 جنرل سمیت 9 افسران برطرف چین کے ریاستی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق شیامن انٹرمیڈیٹ پپلز کورٹ نے بتایا...
اسلام آباد: کیپیٹل زون باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر خرم سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ مسٹر پاکستان 2025–2026 کا انعقاد 13 مئی کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کیا جائے گا، وزیر اعظم...
بلوچستان حملے: چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز چین نے بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین: ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر گاؤ گوانگ اچانک انتقال کر گیا، جس نے ورک کلچر اور ذہنی دباؤ کے مسائل پر سوالات کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ کی وفات کے صرف آٹھ گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب...
انور عباس : پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ نے ایکس پر مذمتی بیان جاری کیا، جس کے مطابق ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یمتی انسانی جانوں کے...
سٹی 42: قائم مقام چیئرمین سینٹ نے کہا بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئےہیں۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوگیا۔ قائم مقام چیئرمین نے کہا حالیہ دہشتگردی کی لہر پر بحث کے لئے ایجنڈے کے ایٹم نمبر چھ سے 17 نمبر تک ملتوی کیا جاتا ہے۔ بلوچستان میں...
بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر اپنی ایک تقریر میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان میں مقاومت کی برکات کا مشاہدہ کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے کہا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان...
کمبوڈیا:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے، جہاں نوم پنہ ایئرپورٹ پر کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر ڈاکٹر تھُن واتھنا کی قیادت میں استقبالی وفد نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ اس...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کھلے مین ہول میں گرنے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون اور اس کی کمسن بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کی موت شدید جسمانی چوٹوں کے باعث ہوئی.جاں بحق خاتون سعدیہ اور 9 ماہ کی بچی...
شہید سید حسن نصر اللہ کے والد محترم کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ ایک مجاہد، مزاحمتکار اور ملت اسلامیہ کے خادم بیٹے کی پرورش پر مبنی مرحوم کی مومنانہ زندگی اور قابل قدر تعلیمی کردار، اس عظیم خاندان کیلئے باعث فخر ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ، کمبوڈیا (آئی پی ایس)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی آج ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ پہنچ گئے، جہاں وہ مملکتِ کمبوڈیا...
بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
—فائل فوٹو لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔لاہور کے علاقے بھاٹی کی سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماں بیٹی دونوں کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے۔خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی...
پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں 100 انڈیکس ابتدائی منٹوں میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کا شکار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پربینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,847.01 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 327.47 پوائنٹس یعنی 0.18...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
چین کے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی متعدد ممالک میں نمائش WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ:امریکہ میں چینی سفارت خانے نے چین اور امریکہ کے نوجوانوں کے لیے چینی نیا سال منانے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ امریکہ کی 20 سے زیادہ ریاستوں اور واشنگٹن ڈی...
بین الاقوامی تعلقات کے اصول شدید دباؤ کا شکار ہیں، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ اس وقت دوسری جنگِ...
چین اور دنیا کے تعاون سے وافرثمرات برآمد ہو سکتے ہیں، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مستقبل کی صنعتوں میں پیش رفت اور اس کے امکانات کے حوالے سے ایک اجتماعی مطالعہ اجلاس کا انعقاد کیا۔ سی پی...
گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایف سی این اے نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ گلگت بلتستان فٹبال چیمپین شپ 2026 کی شاندار افتتاحی تقریب گلگت...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم فروخت کے دباؤ سے مندی چھا گئی۔کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 615 پوائنٹس کے اضافے سے 184,789.71 تک پہنچا تاہم بروکرز کے تحفظات کے باعث تیزی جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔اس وقت...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 138 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 789 پوائنٹس کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا...
بھکر (ویب ڈیسک) بھکر میں سی سی ڈی پولیس پر مسلح حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ کم سن بچی جان بحق ہو گئی۔ کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار اورفیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر برائے ریلوے عامر نثار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینٹ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کے لیے ان کی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔...
محمد آصف عالمی سیاست میں طاقت، مفادات اور نظریات کی کشمکش ہمیشہ سے جاری رہی ہے ، مگر اکیسویں صدی میں یہ کشمکش نئی شکلوں میں سامنے آئی ہے ۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی اور ان کے پیش کردہ مختلف امن منصوبے یا جسے بعض مبصرین ٹرمپ پیس بورڈ کا...
ترجمان سی سی ڈی بھکر کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم افتخار پٹھان اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان نے پناہ لے رکھی تھی۔ چھاپے کے دوران ملزمان نے شدید مزاحمت کی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام...
بھکر: کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر معصوم بچی مہک زہرا جاں بحق ہو گئی۔ ترجمان...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغاآسٹریلیا سے تین ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے شرکا شہر بھر سے جلوسوں اور ریلیوں...
میرے ہاتھوں میں اس وقت "جہدِ مسلسل" کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے...
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ وہ پُر امید ہیں کہ امریکہ سے جوہری معاہدہ ممکن ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکہ پراعتمادنہیں ہے، بات چیت مصالحت کار دوستوں کے ذریعے جاری ہے۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ بیلسٹک میزائل...
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے...
کراچی: ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے لگاتار دوسری فتح حاصل کرلی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے دن قومی چیمپئن محمد آصف نے بحرین کے ہشام الساقر کو با آسانی 0-4 فریمز سے شکست دے کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل...
واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو خصوصی اور اضافی فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔ اس سبسکرپشن کے ذریعے صارفین عام واٹس ایپ کے مقابلے میں مزید جدید سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم یہ پلان مکمل طور پر اختیاری ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت چینل ایڈمنز اب یہ دیکھ سکیں گے کہ ان کی چینل اپڈیٹس کتنی بار فارورڈ کی گئی ہیں۔ یہ نیا فیچر گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے جاری کیے گئے تازہ اپڈیٹ میں شامل کیا...
کوٹری: نوری آباد کے علاقے جوکھیو مور کے قریب جنگلی گیدڑ نے گھر میں گھس کر سوا سال کی بچی اور والد کو شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ولی داد جوکھیو کے ایک گھر میں جنگلی گیڈر کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی نورالحرم اور والد معلم جوکھیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران :ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان مشقوں میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی اور یہ مشقیں رواں ماہ منعقد ہوں گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان بحری مشقوں کو میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کا نام دیا...
تہران (ویب ڈیسک) ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا ہے۔ ایران کے نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، روس اور چین رواں ماہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ ان مشقوں کو میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کا نام دیا گیا ہے جبکہ...