2026-06-02@21:09:55 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد عبدالخالق صدر حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز محمد سلیم میمن تاجروں سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ...
اویس کیانی: وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ آسٹریا کے مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی. نائب وزیرِ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی...
سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو : سری لنکا کرکٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں کولمبو میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب کے دوران سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سری لنکن وزیر کھیل سنیل سناوی اور سیکرٹری دفاع بھی...
اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی...
شہید بینظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل بلاول بھٹو کا اولین مقصد ، چیئرمین سینیٹ واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر خالد اعوان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں پُروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت کی جانب...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آئی پی یو کی قیادت سے اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے اہم الگ الگ ملاقاتیں کیں،...
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا کرکٹ کے صدر شامئے سلوا اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے ملاقات کی، سری لنکن حکام نے محسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر...
ویانا میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل، مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیلئے اپنے چینی و ایرانی شراکتداروں کیساتھ سہ فریقی ملاقات کی ہے جسمیں ایران کے بارے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا اسلام ٹائمز۔ ویانا، آسٹریا میں مقیم...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات،...
سی ڈی اے ، ایم سی آئی کے زیر اہتمام گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی)کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ اس بارمسلمانوں اورمسیحی برادری کے روزےاکٹھے ہیں،علماءسےاپیل ہےامت کوجوڑنےکےلیےکردارادا کریں،امت کوتقسیم کرنے والے عناصر کے خاتمے کےلیےکردار اداکرناہے,محراب ومنبر کاکردار بہت مضبوط ہوناچاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہراشرفی نے خطاب میں کہا...
جاپان آج بھی جنگی مجرموں کو “روحانی ہیرو” قرار دیتا ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران کہا کہ جاپان کے حالیہ خطرناک اقدام پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے۔ اتوار کے روز انہوں نے...
چین امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور ” چین کے حوالے سے خصوصی سیشن ” میں “تاریخ کے عظیم جہاز کی سمت کو درست کرنے کے لیے مل کر کام...
ترقی کی نئی قوت محرکہ کو فروغ دینے پر توجہ دینا ضروری ہے، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چھوشی میگزین کے چوتھے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع...
پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو سراہا۔محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک...
کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے...
کولمبو میں محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی، جس میں کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے...
گلگت: گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں...
کولمبو: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو...
پاکستان اور چین کے مابین میڈیا تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیانیے میں جدت اور نئے مواقع پر غور اسلام آباد () بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام “پاک چین میڈیا تعاون: بیانیے کا ارتقاء اور مواقع” کے عنوان سے...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز میں ڈیویلپمنٹ ورک کا جائزہ اور الاٹیوں کو جلد قبضہ دینے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منعقدہ اس اہم اجلاس میں...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان، بھارت آج مدمقابل، اچھا کھیلیں گے: سلمان، ہینڈشیک کا انتظار کریں: سوریا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف زرداری نے چینی نئے سال کی آمد سے قبل چینی عوام کو اسپرنگ فیسٹیول کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے شنوا کو ایوان صدر میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران صدر مملکت نے چینی زبان میں ”ہیپی نیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی 17ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین احسن معید شیخ ایڈووکیٹ نے کی۔اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس پیش کیے گئے جسے تمام اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیے۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)حیدرآباد ایس ایم تنویر نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس نے بزنس کمیونٹی کے اہم مسائل کے حل میں مؤثر اور عملی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیز (CESS) انفرااسٹرکچر ٹیکس کو 1.85 فیصد سے کم کر کے...
کراچی: چیئرمین آباد محمد حسن بخشی،ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کو آباد کی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔اس موقع پر آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز اور آباد کے سابق چیئرمین محسن شیخانی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)ڈائریکٹرجنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی نے کہا کہ نیب صوبائی سطح پر 1500 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرچکا ہے،زمینوں کے مسائل کے حل کے لیے نیب اور سندھ حکومت ٹاسک فورس قائم کرنے جارہی ہے، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے مطالبے کے مطابق زمینوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں مشینوں کے ذریعے افرادی قوت میں کمی پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی گئی۔ چین کو اس وقت درپیش سب سے اہم مسئلہ آبادی کی شرح میں خطرناک حد تک کمی ہے۔چین میں اب پیدائش کی شرح بہت کم ہو گئی ہے، جو تاریخی طور پر...
اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو...
چینی وزیر خارجہ نے سختی کیساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت "چین اور امریکہ کے درمیان براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتی ہے! اسلام ٹائمز۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے تائیوان میں مداخلت پر مبنی امریکی کوششوں پر سختی کے ساتھ خبردار کرتے ہوئے...
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کبھی یورپ مذاکرات میں اہم فریق ہوا کرتا تھا مگر، اب صورتحال یہ ہے کہ وہ بالکل غیر موثر ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے یورپ كی پسماندگی اور ناكارگی پر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ میڈیکل پینل کچھ دیر...
وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی...
وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا، اور اس موقع پر پاکستان کے...