2026-06-02@21:10:39 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی میڈیا آئی سی سی پر پاکستان کو سزا دینے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف گروپ میچ کے بائیکاٹ پر کسی قسم کی سزا نہیں...
ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) سہیل ناصر نے کہا ہے کہ نیب میں آنے والے ہر شخص کی عزت و وقار کو ملحوظ خاطر رکھا گیا اور اس پالیسی پر عملی طور پر عمل درآمد کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ چاہے کوئی شخص ملزم ہی کیوں نہ ہو، اس کی عزت مجروح...
۔ برطانیہ میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی نفرت کیخلاف یکجہتی کا پیغام دینے کے لیے مساجد میں کیک تقسیم کرنیوالے ایک آٹسٹک اور بے زبان برطانوی بچے محبت اور امن کا یہی پیغام اب مدینہ منورہ تک پہنچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ’دی جوشی مین‘ کے نام سے مشہور 12 سالہ جوشوا ہیرس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں چھٹیاں گزارنے آئی ایک آسٹریلوی سیاحہ چیئرلفٹ میں پھنسنے کے بعد ہلاک ہو گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق وسطی جاپان کے مشہور سیاحتی مقام ہاکوبا ویلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چھٹیاں گزارنے آئی 22 سالہ آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہو گئی، یہ واقعہ سوگائیک ماؤنٹین...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی خریداری کا زور برقرار رہا اور کاروبار کے نصف دن پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ میں آٹوموبائل، سیمنٹ، کیمیکل، بینکنگ، فرٹیلائزر، فارماسیوٹیکل، ٹیکنالوجی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھنے میں...
پاکستان آرمی نے چوتھی نیشنل فٹنس چیلنج چیمپئن شپ کا ٹائٹل 16گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن (پی بی بی ایف)کے زیرِ اہتمام قیوم اسٹیڈیم میں منعقدہ دو روزہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پولیس، واپڈا، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیموں نے شرکت...
بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک نے اس واقعہ کی ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ امریکہ کی چارج ڈی افیئرز ناتالی بیکر نے کہا کہ...
چین نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے موسیقی کی اس عالمی تقریب کو ’چین مخالف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا آلہ‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لان جیان نے پیر کے روز بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی بھرتی کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ بری ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ تقرریوں کے طریقہ کار کے مطابق اشتہار جاری کیا جاتا ہے، گریڈ4اور5کیلئے 145افراد کو لیٹر جاری کئے گئے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ...
چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ...
سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست اور عوامی مفادات...
کوٹری: کراچی–حیدرآباد موٹروے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار مسافر وین آگے چلنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور 35...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف (آج )منگل کو پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ...
صدر عالمی بینک اجے پال سنگھ بانگا آج ایک روزہ دورے پر خوشاب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران انہیں ان کے آباؤ اجداد کے سابقہ گھروں کا وزٹ بھی کروایا جائے گا، جبکہ آبائی گھر اور ملحقہ گردوارے کی تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ صدر عالمی بینک کی آمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف کا صنعت کاروں؍ برآمد کنندگان کے لیے مراعات پیکیج کا سن کر مجھے دو دن پہلے سینیٹ کی فارن آفس کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس یاد آیا جہاں باقی ایشوز کے علاوہ تجارت اور برآمدات بڑھانے پر بھی بات ہورہی تھی۔ فارن سیکرٹری آمنہ بلوچ اور ان کی ٹیم بریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کو اسمبلی چیمبر میں ملاقات کے موقع پر سونیئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-21 پنوم پنہ (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا پہنچ گئے،پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنہ کی اہم شاہراہوں اور نمایاں عوامی مقامات کو پاکستان کے قومی پرچموں سے آراستہ کیا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کے نام اور عہدے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب میاں بیوی لڑتے ہیں تو بچوں کاستیاناس ہوجاتاہے اورلڑائی کاسب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑتا ہے۔اتنا ظلم تو نہ کریں کہ والد سے بچی کی ملاقات نہ کرائیں۔ وکیل سپریم کورٹ میںکیسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی و چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، ان کی نمازِ جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی، امیر جماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف آج منگل 3 سے 4 فروری تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کرینگے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر دورہ کرینگے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست اور...
اسلام ٹائمز: رپورٹر نے عراقچی سے پوچھا: کیا حزب اللہ اور حوثیوں کی مزاحمت کا محور بھی کارروائی کرے گا۔؟ عراقچی نے جواب دیا: ہم اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے۔ سی این این کے ترک رپورٹر نے عراقچی سے کہا: آپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر اور وائس چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن محمد نعمان صدیقی کی خصوصی ہدایات پر شبِ برات کے موقع پر ناظم آباد ٹاؤن کے قبرستانوں کے اطراف صفائی ستھرائی اور انتظامات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ناظم آباد ٹاؤن کی حدود میں واقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم شمع پاکستان کے سربراہ عابد علی شیخ نے اپنے بیان میں چیئرمین یوسی 54محمد عامر قریشی وائس چیئرمین صادق لغاری اور مختلف یوسی چیئرمینوں کی جانب سے مل کر اللہ والا چوک سے کالی موری اور مسان روڈ بنوانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین یوسی 54نے انتھک...
چین نے میانمار کے شمالی علاقے میں قائم فراڈ اور جرائم کے مراکز سے منسلک مزید 4 ملزمان کو سزائے موت دے دی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ملزمان پر بڑے پیمانے پر آن لائن فراڈ، ٹیلی کام اسکیمیں، منشیات اسمگلنگ اور قتل جیسے سنگین جرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا گیا تھا۔...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان جو قومی یکجتی کی علامت ہیں ان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو قومی یک جہتی کیسے آئے گی؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادلوں کے درمیان اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفادی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یقین دلایا کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی کی تقریر کو یوٹیوب چینل پر لائیو نشر ہونے سے روک دیا گیا اور ارکان کو موبائل فونز پر بھی تقریر ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ بلوچستان کی صورت حال پر قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی اظہار خیال کیا۔...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر...
دہشتگردی کی ہر شکل اسلامی تعلیمات کےخلاف ہے، چیئرمین رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی منظوری سے رحمت العالمین اتھارٹی میں مرحوم خاتون کی تقرری کا...
عالمی یومِ ویٹ لینڈز کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ویٹ لینڈز اور مینگرووز نے نسلوں سے ساحلی آبادیوں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھا اور لاکھوں افراد کے روزگار کا سہارا بنے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...
پارلیمنٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ایک بار پھر اپنا خطاب شروع کیا، جس پر حکمراں جماعت کے اراکین نے دوبارہ سخت اعتراض کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ میں ڈوکلام اور چینی دراندازی سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ دلی...