2026-06-02@21:10:23 GMT
تلاش کی گنتی: 18312
«عباس عراقچی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو :گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2026 کے آغاز پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ناقص معیار کی ویڈیوز، جنہیں عام طور پر AI Slops کہا جاتا ہے، کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 4.7 ارب سے زائد ویوز ڈیلیٹ کر دیے...
تہران: ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مشقیں رواں ماہ منعقد کی جائیں گی جن میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ان بحری مشقوں کو ’میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ‘...
الفلاح گروپ کے چیئرمین کے خلاف "ای ڈی" کی چارج شیٹ پر سماعت 13 فروری کو ہوگی، 140 کروڑ کی جائیداد ضبط
این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو قائم، ایگریکلچر ٹیسٹنگ، ڈرگ ٹیسٹنگ اور فوڈ ٹیسٹنگ کی ہائی ٹیک لیب ایک ہی چھت تلے ممکن ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندوستان، جو کبھی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار سمجھا جاتا تھا، آج مذہبی عدم رواداری کے نئے دور سے گزر رہا ہے۔ مگر اب یہ عدم رواداری صرف مسلمانوں، عیسائیوں یا سکھوں تک محدود نہیں رہی۔ ایک نئی حقیقت ابھر رہی ہے: ہندوؤں کے اندر ہی ذات پات کی لڑائی شدت اختیار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے الجزائر کا ایک ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لانگ مارچ 2سی کیریئر راکٹ نے لانچ سینٹر سے اڑان بھری اور سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔ الجزائر کا یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)ایکس چینج ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ)کے چیئرمین ملک محمدبوستان نے کہا ہے کہ بھارت کے پاکستانی حدود میں بزدلانہ حملے کے باوجود پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مستحکم ہے، ہم حکومت کو جنگی حالات اور ایمرجنسی میں حکومت کو ایک ارب ڈالر ماہانہ دے سکتے ہیں۔ملک محمد بوستان نے...
پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کا مرکز یورپ رہا۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سرد جنگ کا دور شروع ہوا۔ امریکا اور سوویت یونین کی اس سرد جنگ کا مرکز تھا مشرقِ وسطیٰ۔ سرد جنگ کے اثرات سے سوویت یونین اپنی Planned economy میں ناکام ہوااور ٹوٹ گیا۔ نیو ورلڈ آرڈرکی بنیاد ، عراق میں...
دنیا کے متعدد قائدین نے اپنے تجربے کی روشنی میں امریکا کی دوستی کو امریکا کی دشمنی سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے اور یہ بات کافی حد تک درست بھی ہے،بہت سے ممالک اور ان کے حکمرانوں کی مثالیں موجود ہیں جنھوں نے امریکا سے بھرپور دوستی نبھائی مگر امریکا نے انھیں اپنے مفادات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک ایسے معاہدے کو اپنانے کے لیے تیار ہے جو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی عدم موجودگی کی ضمانت دے اور ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران : ایران نے چین اور روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بحرہند میں ہونے والی یہ مشقیں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں موجود ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مشترکہ بحری...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا تیار کرلیا ہے جسے ان کے انتقال کے بعد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا خصوصی گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کے انتقال کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات جیکی چین نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے دوران...
سٹی 42: پاکستان او آئی سی اسلامی کمیشن کا نائب چیئرمین منتخب ہوگیا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو اسلامی کمیشن برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی امور کا نائب چیئرمین منتخب کر لیا گیا، اسلامی کمیشن برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی امور کا 48 واں اجلاس گذشتہ دنوں جدہ، سعودی عرب میں منعقد ہوا۔...
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 13 سال میں کرپشن بڑھی ہے۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں سکندر شیرپاؤ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بے روزگاری تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے، صوبے میں بےامنی بدترین شکل اختیار کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی...
یہ مشق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے اقدام پر 2019 میں شروع ہوئی تھی اور اب تک اس کے سات راؤنڈز ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران، چین اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا جائے گا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے دفاعی نمائندے کے مطابق آٹھویں مشترکہ میری...
پولیس کے مطابق ملک عامر خان درانی اور سدیس کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا ہے۔ جبکہ ایک تیسرے نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک قتل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل کے چیئرمین اور ان کے ساتھی کو قتل کردیا گیا...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز...
ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد زخمیوں کو نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین...
چین کی کمرشل سپیس کمپنی گی سپیس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کا معدنی شعبہ قومی خوشحالی اور معاشی خود کفالت کا محور بن گیا۔پاکستان کے معدنی شعبہ نے عالمی صنعتی سپلائی چین میں مضبوط مقام حاصل کرلیا ۔ پاکستان کی جانب سے چین کو معدنی برآمدات میں 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا بلاگر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پرانے سِم کارڈز اور دیگر مواصلاتی برقی آلات سے بڑی مقدار میں سونا حاصل کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بلاگر کا کہنا ہے کہ اس نے جدید کیمیکل اور سائنسی طریقوں...
اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی شہری کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم، جو بارسلونا کے نزدیک ایک حجام کی دکان کا مالک ہے، پر الزام ہے کہ اس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے حماس کو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے عالمی توانائی منڈی میں بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں وینزویلا کی تیل صنعت پر عائد بعض اہم پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وینزویلا کے لیے...
امریکی مالیاتی تسلط کے خلاف عالمی دباؤ کے باعث بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑ لیا۔ دہائیوں تک امریکی ڈالر کی حکمرانی قائم رہی، جس نے عالمی تجارت، زرمبادلہ کے ذخائر اور اشیاء کی منڈیوں کو سہارا دیا لیکن اب یہ برتری ایک ایسے دباؤ کی زد میں ہے جس کی پہلے...
بنوں کے علاقے بسیہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں یو سی چیئرمین عامر درانی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، چیئرمین اور ان کے دوست حجرے میں موجود تھے کہ اچانک نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کر دی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کا معدنی شعبہ قومی خوشحالی اور معاشی خود کفالت کا محور بن گیا۔ پاکستان کے معدنی شعبہ نے عالمی صنعتی سپلائی چین میں مضبوط مقام حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے چین کو معدنی برآمدات میں 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان سے تانبے اور...
نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت گھر کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک سالہ بچی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) پاکستان کے معدنی شعبے میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے، جسے ماہرین معاشی استحکام اور خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی (SIFC) کی مؤثر سہولت کاری اور اصلاحاتی وژن کے باعث معدنی شعبہ اب قومی خوشحالی کا...
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بسیہ خیل میں چیئرمین یوسی عامر درانی اپنے دوستوں کے ساتھ حجرے میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحقامن کمیٹی کے ممبران گلبدین...
چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے...
لاہور: گرین شرٹس چمچماتی ٹرافی گھر پر ہی رکھنے کیلیے بے چین ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع مل گیا، ہفتے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فتح درکار ہوگی، قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر شائقین سے کھچا کھچ بھرنے کی توقع ہے، صائم ایوب امیدوں کا محور ہوں گے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-4 بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین جتنا بھی ترقی کر لے وہ کسی بھی مرحلے پر دوسرے ممالک کے لیے کبھی خطرہ نہیں بنے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات بیجنگ میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-3 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی،ضرورت ہو تو بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان...
امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے لیے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی، تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور برطانی وزیرِا عطم کی ملاقات کے بعد چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دے دی ہے۔چین اور برطانیہ نے اس حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کاروبار کرنا ان کے لیے ’انتہائی خطرناک‘ ہو سکتا ہے۔بی بی سی کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان برطانیہ اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کیے گئے ان معاہدوں کے بعد سامنے آیا...
بنگلہ دیش کے ضلع منشی گنج میں پولیس نے ایک خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو مقتولہ کے ساتھ ہی کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت...
سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام ہوا تھا، مقابلےمیں ملک بھر کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں ڈیزائنز موصول ہوئے۔ اعلامیہ...
عمران خان صحت مند اور ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز ضروری نہیں ہوتی، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا...