2026-06-03@08:07:42 GMT
تلاش کی گنتی: 5752
«ٹیکنو»:
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت میں عدالت نے ایف بی آر کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے آج تک کی مہلت دے دی۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-17 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل...
فوٹو: فائل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ ایم فور موٹروے انٹرچینج کے قریب جانوروں سے لدی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوئے۔حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی، سماعت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت ٹیکس پیئرز کے نمائندہ وکلا اور معزز ججز کے درمیان تفصیلی دلائل اور مکالمہ ہوا۔ ایف بی آر کی وکیل عاصمہ حامد نے...
کلیم اختر: انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 111 کے تحت علیحدہ نوٹس کے بغیر کارروائی غیرقانونی قرار، لاہورہائیکورٹ ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز کو نئی ہدایات۔ غیرظاہرشدہ آمدن یا اثاثوں پر ٹیکس عائد کرنے سے قبل سیکشن 111 کے تحت الگ شوکاز لازم، سیکشن 111 کے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سپر ٹیکس کی مدلل وضاحت پر آئینی عدالت نے ایف بی آر کو سراہتے ہوئے کہاکہ مذکورہ ٹیکس کی جامع تعریف قابل تعریف ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں، چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس...
اویس کیانی: وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی قائم کردی ،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی ٹیکس ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر،وزیرمملکت خزانہ اورچیئرمین ایف بی آر کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔ سیکرٹری خزانہ، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل، سی ای او پرال کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی...
کالکالیست نے اعتراف کیا کہ مرکزی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں، تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ 2025 میں ہجرت کرنے والے 69 ہزار اسرائیلیوں میں سے بہت بڑی تعداد اُن لوگوں کی تھی جو ٹیک اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان پہلی بار وفاقی آئینی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپر ٹیکس کیسز کی ابتدائی سماعت کی، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالہل اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلبا و طالبات کو ایم فل،02 طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کوایم ایس (ماسٹر آف سرجری)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی سگریٹ بنانے والے، کارروائیوں سے بچنے کیلئے برق رفتاری سے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیںحکومت سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم اس مقصد کو نت نئے چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ غیر قانونی سگریٹ بنانے والے اور ان کے تقسیم کنندگان...
اسلام آباد: جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے، جو ملک بھر میں وصول ہونیوالے مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً ہر دس میں سے ایک روپیہ بنتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جولائی تا...
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں "ماہی دوست ایپ" کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹیکس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) ٹو نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس لگی چینی سے بھرے تین ٹرک تحویل میں لے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی کی جانب سے ضبط...
ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کیلئے "اسٹارٹ اسمارٹ دِس ایئر" مہم متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کیلئے مزید قابلِ رسائی بناناہے۔ کمپنی نے ایک ایسے وقت میں اس اقدام کا اعلان کیا ہے جب ملک میں گاڑیوں کی قیمت اورایندھن کی بچت...
ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریوں سے لدے ہوئے تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس...
کراچی: بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے کیس میں وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم وصول کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے آئندہ...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان پہلی بار وفاقی آئینی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپر ٹیکس کیسز کی ابتدائی سماعت کی، جس کے بعد...
جدید دور میں وقت کی بچت اور کاموں کو بہتر منظم کرنا ہر شخص کے لیے اہم ہوگیا ہے اور خوش قسمتی سے ٹیکنالوجی نے ایسے ٹولز فراہم کردیے ہیں جو ہمارے ایسے کام آسان بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر یا موبائل فون پر دستیاب مختلف ایپس نہ صرف کاموں کو تیز کرتی ہیں بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدر خالد خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ فیروز ٹیکسٹائل مل کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی میں مزدوروں کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافیوں اور لیبر قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزیاںہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ دنوںفیروز ٹیکسٹائل مل...
( سٹی42)ایک اور ماں کی جھولی اجڑ گئی، ٹیکسلا میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر کے نتیجے میں ایک...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے لیے سوست بارڈر کے ذریعے سیکڑوں اشیا کی ڈیوٹی اور ٹیکس کے بغیر درآمد اور کلیئرنس کی مشروط اجازت دے دی، تاہم ہر کنسائنمنٹ کے لیے حکومت گلگت بلتستان کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے کسٹمز کمپیوٹرائزڈ کلیئرنس سسٹم میں آن لائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، پی ٹی اے...
قومی معیشت پر اثر انداز ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے ترجیح ہوں گے: چیف جسٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی معیشت پر اثر انداز ہونے والے ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے آئندہ ترجیح ہوں گے۔ چیف...
مصنوعی ذہانت (AI) اب صرف کام آسان بنانے یا سفر کی منصوبہ بندی تک محدود نہیں رہی بلکہ اب یہ ذاتی زندگی کے اہم معاملات، جیسے وزن کم کرنے، میں بھی مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک صارف نے اپنی حیران کن فٹنس ٹرانسفارمیشن شیئر کر کے...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شریک کی۔ اعلامیے کے مطابق...
—فائل فوٹو چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق سپریم...
کراچی کی قدیم بستی لیاری ان دنوں ایک بار پھر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ بالی ووڈ کی فلم دھرندر ہے۔ اس فلم میں لیاری کی جو تصویر پیش کی گئی ہے، اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ لیاری کے عوام، خصوصاً نوجوان اس فلم کو سنجیدگی کے...
پشاور کے باہمت اور ذہین رہائشی ارشاد خان نے ٹیکنالوجی اور انسانی قوتِ ارادی کے امتزاج سے ایک ایسا عجوبہ تخلیق کیا ہے جو دنیا کو حیران کر رہا ہے۔ انہوں نے ایک دماغ سے کنٹرول ہونے والا یونی سائیکل (Mind-Controlled Unicycle) ایجاد کیا ہے۔ یہ صرف ایک پہیے پر چلنے والی سائیکل نہیں، بلکہ...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس تنازعات نہ صرف مالی وسائل پر دباؤ ڈالتے ہیں بلکہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ہم عدلیہ کی جانب سے ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے جو بروقت انصاف اور...
کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ٹیکنو سٹی کی عمارت کی بارہویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت والے ٹیکس تنازعات کے حل کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک بنانے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن...
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی نظام پر دباڈ جیسے سنگین مسائل کے حل کے لیے ‘واٹر ریسورس اکاؤنٹیبلٹی ان پاکستان’ (WRAP) پروگرام کے تحت سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کے لیے ایک خصوصی معلوماتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (IWMI) پاکستان کے...
ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی اور شفافیت کی بدولت اس کی شہرت عالمی سطح پر گلف ممالک تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی میڈیا میں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے بھی ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ نظام قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق،...
دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے؛ صدرِ مملکت
ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم...
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ ایک سنگین تنازع کی زد میں آ چکا ہے جہاں اس کے اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کے ذریعے خواتین کی تصاویر کو نامناسب انداز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ عمل اکثر متاثرہ افراد کی اجازت کے بغیر ہو رہا ہے اور...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی عالمی منڈیوں تک رسائی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو عالمی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی کی دوڑ اب زمین کی حدود سے نکل کر خلا تک پہنچ چکی ہے اور اسی دوڑ میں برطانیہ نے ایک غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔برطانیہ کی ایک نجی کمپنی نے خلا میں پہلی باقاعدہ فیکٹری قائم کر دی ہے، جو زمین سے سیکڑوں کلومیٹر بلند...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں گزشتہ ماہ ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا۔ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ٹیکس ریونیو جمع کیے جانے سے متعلق بریفنگ میں بتایا کہ ایف بی آر نے دسمبر میں 1427ارب10کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا جو ماہانہ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر 2025 کے مہینے میں کسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا۔ وزیر خزانہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی فیلڈ فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس کارکردگی کو حکومت کے مالیاتی اصلاحات کے ایجنڈے، بہتر ٹیکس تعمیل، مؤثر نفاذ اور ڈیجیٹل اصلاحات کی کامیابی کا واضح ثبوت...