2026-07-24@16:23:59 GMT
تلاش کی گنتی: 115160
«تشہیر»:
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کی برطرفی کیخلاف دائر اپیل وفاقی آئینی عدالت میں مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ View this...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں، ہزاروں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ متعدد ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریباً 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کے لیے انتباہ...
امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ
امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں 25 فروری سے دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے نئے قوانین نافذ ہوں گے، جن کے تحت برطانوی پاسپورٹ نہ رکھنے والے شہری ملک میں داخلے سے روکے جا سکتے ہیں۔ایسے افراد کو اب الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن (ETA) یا سرٹیفکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔نئے...
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025...
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دو بڑے واضح مرحلے ہیں۔ دہشتگردوں کو عسکری قوت سے شکست دینا، ان کے ٹھکانوں پر حملہ کرنا، ان جتھوں کو جہنم واصل کرنا ایک عمل ہے اور دہشتگردانہ سوچ کو ختم کرنا ایک مختلف مرحلہ ہے۔ پہلے عمل کے لیے عسکری قوت درکار ہے۔ دوسری سیڑھی پر چڑھنے کے...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار...
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات سے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں تاہم ایران امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔...
امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے العدید ایئر بیس اور بحرین...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے ٹینس بال کرکٹ کو اپنے منفرد ایکشن کی وجہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں عثمان طارق اپنی منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، پاکستانی اسپنر کے غیر روایتی انداز نے نہ صرف شائقین بلکہ کرکٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان...
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35 سال مکمل ہوگئے۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں بھارتی فوج نے سیکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا، جس طرح خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا وہ تاریخ کا ایسا زخم ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح کے بعد نیچے آگئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر فرخ سبزواری نے بتایا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں۔انہوں نے...
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی...
سپریم کورٹ میں قتل کے ایک مجرم کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران معزز جج صاحبان نے جیلوں میں طبی سہولیات کی صورتحال پر اہم ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا مؤکل دل کے عارضے میں مبتلا ہے اور اسے...
نیو یارک سٹی شدید برفانی طوفان کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔ تاریخ کے ممکنہ بدترین برفانی طوفان کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ آنے والے ’بلاک بسٹر بلیزرڈ‘ کو شہر کی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عزمِ استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق مسلسل مالی بے ضابطگیاں ملک کو بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً International Monetary Fund کے پاس جانے پر مجبور کرتی ہیں، جہاں وقتی...
اونچ نیچ ۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جو انسان سے جواب نہیں مانگتے بلکہ اس کی روح سے دستخط لیتے ہیں۔ نطشے کا تصورِ ابدی واپسی بھی ایسا ہی سوال ہے۔ یہ کوئی کاسمولوجیکل مفروضہ نہیں بلکہ ضمیر پر لکھی گئی وہ دستاویز ہے جس پر انسان کو اپنی پوری زندگی...
ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اپنے ہندوتوا آر ایس ایس ایجنڈے کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا ہے کہ بی جے پی اور دیگر ہم...
بے لگام / ستار چوہدری پنجاب کے عوام واقعی بڑے ناشکرے ہیں۔۔۔ آخر کب تک یہ لوگ خوشحالی سے تنگ آتے رہیں گے ۔۔۔؟ جب صوبے میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں، جب دو کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نکل کر خوشحالی کے سنہری میدانوں میں رقص کر رہے ہوں، جب...
چین نے ریاستہائے متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد یکطرفہ تجارتی محصولات فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ٹرمپ 1977 کے قانون کے تحت ان محصولات کے نفاذ کا اختیار نہیں رکھتے تھے۔ مزید...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) حوصلے کی مثال اور عزم کی پہچان بلوچستان کی بیٹی شازیہ بتول نے معذوری کو شکست دے کر تعلیمی اور سماجی میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی شازیہ بتول آج نوجوانوں اور خصوصی افراد کیلئے مشعلِ راہ بن چکی ہیں۔ تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی شازیہ...
طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے سیکیورٹی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جہاں چینی سرمایہ کار اور مزدور شدت پسند گروہوں کے براہِ راست نشانے پر آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف غیر ملکی افراد کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں پیش آنے والے المناک سانحہ کنن پوشپورہ کو 35 سال مکمل ہو گئے، تاہم یہ تاریخ کا وہ زخم ہے جو آج تک مندمل نہیں ہو سکا۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے...
سابق اہلیہ کے الزامات پر عماد وسیم کا جوابی وار، قانونی نوٹس بھیج دیا، شواہد کے ساتھ عدالت جانے کا اعلان
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) ملک میں مواصلاتی رابطے بہتر بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہے اور بالخصوص دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ایس سی او کی کاوشوں سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام جدید مواصلاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضوان پٹھان، جو مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد قومی و مقامی میڈلز جیت چکے ہیں، اس وقت شدید معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ قومی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے اس کھلاڑی کی موجودہ صورتحال کھیلوں کے شعبے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا صبر اپنی حد کو پہنچ چکا ہے اور ملک اپنے دفاع کے فطری حق کے تحت ضروری اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ تشدد کی منصوبہ بندی کرنے والے عناصر چاہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی...
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو...
لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں...
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان...
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
اسلام ٹائمز: رہبرِ معظم کا وہ تاریخی جملہ، جو انہوں نے بحری مشقوں کے بعد کہا تھا، نہ صرف آپکی ایمانی پختگی کا عکاس ہے، بلکہ دراصل اسی خندق والی ثابت قدمی کا جدید روپ اور تجدد کردار ہے۔ جسطرح مولا علیؑ نے عمرو بن عبدود کے سامنے کھڑے ہوکر باطل کے رعب کو ختم...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام...
امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ...