2026-07-24@13:17:03 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">EPWAکے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے امید ظاہر کی ہے کہ ان شاء اللہ یہ سال 2026 سوشل پنشنرز کے جائز حقوق حاصل کرنے میں کامیابی نصیب ہونے کا سال ہو گا۔ قائدین EPWA، کور کمیٹی، سوشل پنشنرز اور انشورڈ پرسنز کامیابی کی طرف گامزن ہونے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں...
پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی ڈاک لیبر بورڈ کو منہدم کرنے کے ممکنہ خدشے اور ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی دھمکی کے خلاف ’’دی کراچی ڈاک لیبر بورڈ‘‘ کے کارکنوں کی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے امیر جماعت سلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ونڈربوائے بن کر جو پریزنٹیشن دے رہے تھے اِن کی پارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کر دیا، گل پلازا کے بارے میں سوال کس سے کریں؟شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
فائل فوٹو جیکب آباد میں خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 اہلکاروں پر پوتی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے۔خاتون نے واقعے کی تفصیل بتائی کہ کچھ روز قبل ہمارے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا تھا، مجھے اور میری 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا۔خاتون نے مزید کہا کہ علاقے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں سیاسی، آئینی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبات کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد جاری کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: چاند پر دنیا کا پہلاہوٹل قائم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل قائم کرے گی، جہاں قیام کے لیے سیاحوں کو قیمت تقریباً 75 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق...
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک عوامی لائبریری کو اس وقت غیر متوقع حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کتاب تقریباً 46 سال کی تاخیر کے بعد واپس موصول ہوئی، جسے دیکھ کر لائبریری عملہ بھی مسکرا اٹھا۔ یہ بھی پڑھیں:مشہور برطانوی مصنف جیمی اولیور کو اپنی نئی کتاب واپس کیوں لینا پڑی؟ خبر...
بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے کو بابر اعظم نے توہین قرار دیا، سڈنی سکسرز کے بابر اعظم چینجنگ روم میں رہے، کسی سے نہیں ملے۔...
منی پور کی کُکی برادری کی ایک 20 سالہ خاتون، جو 2 سال قبل نسلی جھڑپوں کے دوران اغوا اور اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی، شدید صدمے اور جسمانی زخمیوں کے باعث جاں بحق ہو گئی، جس نے خاندان اور کمیونٹی میں گہرا غم پیدا کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں ریپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس محمد نجم الدین کو مستقل جج تعینات کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے خوفزدہ نون لیگ نے جمہوریت دشمن بلدیاتی قانون متعارف کرایا، جماعت اسلامی اس کالے قانون کو تسلیم کرتی ہے نہ اس کے تحت انتخابات ہونے دے گی۔ بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم نے صوبے کے عوام...
نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفی کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ہیلتھ کیئر ڈیجیٹل سینٹر...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئے صوبے بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ صوبے بنانے کے بعد اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا بھی لازم ہے۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن میں دوسرے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر سینٹر...
افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیا جس میں...
ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آ سابق نائب صدر ایف پی سی آئی زاھد اقبال چوھدری نے قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق سرپرست اعلی یونائیٹڈ بزنس گروپ...
امریکی شہر فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کے شوق کے باعث ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے پاس موزوں کی 1 ہزار 531 منفرد جوڑیوں کا ذخیرہ موجود ہے، جسے دنیا کی سب سے بڑی موزوں کی کلیکشن تسلیم کیا گیا ہے۔...
پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک حیران کن مقابلے کے دوران کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس میچ میں پی ٹی وی کی ٹیم نے ایسا کارنامہ انجام دیا جو اس سے قبل کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس این جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک غیر معمولی اور ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی...
وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت...
ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، تمام کیسز میں 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزن کم کرنے کا عمل بہت سے افراد کے لیے چیلنجنگ ضرور ہوتا ہے، مگر ماہرین کے مطابق صحیح رہنمائی اور متوازن خوراک کے ذریعے یہ سفر کافی آسان بنایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر ایک سادہ اور عملی 7 روزہ ڈائٹ پلان خاصی مقبولیت حاصل کر رہا ہے،...
محمد اویس : وفاقی دارالحکومت میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔اسلام آباد کی تین مرکزی شاہراہوں پرلگائے گئےناکوں پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو روک کر ایم ٹیگ لگائے جا رہے ہیں،9 ایونیو ناکہ،مارگلہ ایونیو اور ناکہ جی 14 پر کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں،اسلام آباد میں داخل ہونے...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔وفاقی ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے تحت کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح فیڈرل گورنمنٹ ڈسپنسری جیکب لائنز میں کیا گیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عوام کے لیے سارے وسائل...
آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ افغانستان کے مسئلہ پر روس کا امریکا سے کوئی رابطہ ہوا اور نہ ہی رواں سال کیلئے کوئی اجلاس طے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دنیا کے متعدد ممالک افغان طالبان کی انتہا پسندانہ سوچ اور عسکریت پسندی کے...
اسٹار بیٹر بابر اعظم کو اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کے سابق کرکٹر رانا نوید الحسن نے بگ بیش لیگ میں کھیلنے کے تجربے کے حوالے سے بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ بگ بیش لیگ نے مجھے سکھایا...
صدر و وزیراعظم کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش، جلد صحت یابی کی دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جلد...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی...
پاکستانی مندوب کا عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات...
ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں پاکستان کو...
27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پنجاب کے 35شہروں کے 46سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہت جبکہ عوام کو گھر کی دہلیز پر تین لاکھ 12ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل کی گئی۔ پنجاب سہولت بازار...
لاہور: پنجاب میں م وسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی...
جوں ہی پارٹی کے نام اور پرچم کی تصاویر سامنے آئیں، سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصروں اور طنزیہ جملوں کی بھرمار کر دی۔ کئی صارفین نے پرچم کے ڈیزائن کو مختلف ممالک اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کا امتزاج قرار دیا، جبکہ بعض نے جماعت کے نام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) 13 سالہ مدرسہ طالب علم سے مبینہ زیادتی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج عدالت نے ملزم کا دو روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔نیو سول اسپتال میرپورخاص میں مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ عبدالقادر کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص محمد ہاشم بلیدی کو گرفتار...
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، یہ کسی کینیڈی کا دہائی بعد چین کا دورہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے چین کے تاریخی دورے کے دوران ’نئے عالمی نظام‘ (New World Order) کا حوالہ دیا۔ انھوں نے کہا کہ چین اور کینیڈا کے...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس، جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، جمعے کے روز عالمی سطح پر شدید تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب صارفین کو پلیٹ فارم تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: خود کو ایلون مسک کے بیٹے...
چیٹ جی پی ٹی اور عصر حاضر کی جدت کے بعد کراچی کے 13 سالہ طالب علم نے کم عمری میں او لیول امتحانات میں امتیازی نمبروں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ سید محمد عبیر نے صرف 13 سال کی عمر میں کیمبرج کے امتحانات میں امتیازی نمبرز سے کامیابی...
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کے ساتھ الگ الگ فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر روس کی ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوتن نے نیتن یاہو سے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 16 سے 22 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں شدید برفباری اور بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور...