2026-07-24@13:16:52 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
طوفان آج اور کل ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک 3،200 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے کو متاثر کرے گا، اور نصف سے زیادہ امریکیوں کو اس ہفتے زیرو درجہ حرارت کا سامنا کرنے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موسم سرما کے بڑے طوفان کی پیش گوئی کے بعد کم از کم 16 امریکی ریاستوں اور...
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری ہے۔...
صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار طاہر محمود نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے جس میں حکومت سے فوری معاشی اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں متن میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز کی بھرمار اور بلند شرح سود کاروبار کو مفلوج کر رہے ہیں۔ مہنگی توانائی ہر شعبے...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت...
جہانیاں میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی آخری بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی۔ مین ٹریک پر کھڑی بوگی کو بچوں نے دھکا لگا کر ریلوے اسٹیشن پہنچایا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی آ رہی تھی۔ حادثے کے بعد لودھراں خانیوال اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور...
تران(نیوز ڈیسک) البانیا کے دارالحکومت ترانا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق البانیا کے عوام ملک کے نائب وزیراعظم پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے وزیراعظم ایڈی راما کے دفتر پر پیٹرول بم بھی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹِم والز اور منی ایپولس کے میئر پر عوام کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منی ایپولس میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد مقامی قیادت کا ردعمل خطرناک ہے اور ان کے بیانات حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا کہ 2024ء میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی سفارتی تجربہ گاہ بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں امن کے نام پر ایسے فیصلے مسلط کیے جا رہے ہیں جن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی قوم یعنی فلسطینیوں کی آواز ہی غائب ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی‘ ابوظہبی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔مذاکرات کے دوران تینوں ممالک کے اعلیٰ مندوبین ایک ممکنہ امن منصوبے اور سیاسی حل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہوگا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، جس پر وفاقی کابینہ نے مشاورت کے...
سٹی 42: سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ۔ سابق ڈپٹی میئر میاں محمدطارق کی اہلیہ قضائےالہیٰ سےانتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں اور لاہور میں مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔ ان...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے...
افغانستان کی ایک انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے کو افغان عدالتی نظام میں نافذ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے حال ہی میں فوجداری مقدمات کے...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے...
اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نماچاگوس آئی لینڈز ہاتھ سے جانے دینے کی صورتحال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دیا گیا جس کےاثرات سامنے آنے لگے ہیں۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز ماریشس کے حوالے کرنے کی ڈیل روک دی۔لیبر حکومت دارالامرا...
جنوبی پنجاب کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی اداروں کے کردار اور اساتذہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ بی این پی نے بھارت کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے ہیں، اور اسے بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
اپنے ایک ٹویٹ میں انصار اللہ کے رہنماء كا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے عملی نفاذ کی طے شدہ تاریخ 27 جنوری ہے، لیکن بدقسمتی سے اب تک اس معاہدے میں شامل اسیروں کی فہرست کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی جنگی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر المرتضیٰ" نے اپنے...
ویب ڈیسک :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر...
لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ وفاقی ریسکیو و ریلیف اداروں کو صوبائی حکومت کے تعاون سے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محمد شہبازشریف نے متاثرین...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے...
خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل ریاست کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، عوام کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اختیار ولی خان
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے افغانستان میں نیٹو اور برطانوی افواج کے کردار سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے اس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر وہ خود اس نوعیت کا بیان دیتے...
مصطفٰی کمال سیاسی چھوٹو، بلاول ہاؤس: ٹیکس اور جانیں دیں، دھمکیاں بھی سنیں یہ نہیں ہو گا، کامران ٹیسوری
کراچی (سٹاف رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) ترجمان بلاول ہائوس و رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو سیاسی طور نیند میں چلنے کی بیماری ہے۔ جس...
افغان طالبان رجیم میں اختلافات کے باعث خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہو گیا، امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے لیک آڈیو کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے حکومت کے اندر باہمی سازشوں اور ٹکراؤ کا اعتراف کر لیا، لیک آڈیو میں متنبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (دنیا نیوز) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان بلاول ہائوس و رکنِ سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفی کمال کے کراچی کے وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا بیان غیر آئینی، غیر حقیقت پسندانہ اور پاکستان...
پاکستان، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے، اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے کوشاں اور امن کوششوں کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔ دوسری جانب فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت...
افغانستان میں محاذِ جنگ سے دور رہنے کا الزام: سابق نیٹو فوجی ٹرمپ کے بیان پر برہم WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نیٹو کے سابق فوجیوں نے افغان جنگ میں کردار سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو توہین...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن...
عرب وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی اجلاس، غزہ صورتحال پر مشترکہ حکمتِ عملی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کی میزبانی...
خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی...
کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی ہے، 18 سال سے چھوٹے نوجوانوں کی شادیاں کرواں گا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی سے متعلق قانون سازی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس قانون کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی خلاف ورزی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان جیل میں کیوں ہیں؟ سیاستدان کی...
بورڈ آف پیس کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا، پاک فوج حماس یا کسی مسلمان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، عسکری ذرائع
سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 8 بڑے ممالک کے ساتھ مل کر بورڈ میں شرکت کا فیصلہ کیا، پاک فوج حماس کو غیر مسلح کرنے یا فلسطین سمیت کسی مسلمان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عسکری...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبے میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں، معدنیات کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان اہم...
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایف پی سی سی آئی البرکہ بنک اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک...
مری میں مسلسل برفباری کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا اور برف ہٹانے کے لیے عملہ اور مشینری طلب کر لی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق مری میں ملکۂ کوہسار میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہیں۔ برفانی صورتحال کے پیش نظر سیاحوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ایک غیر معمولی اور حیران کن محبت کی کہانی شادی کی صورت اختیار کر گئی ہے، جو بالکل کسی فلمی پلاٹ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہاں دو سنگین جرم کے مجرم، جو جیل میں ملاقات کے دوران ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہوئے، آج باضابطہ...
کراچی: ترجمان بلاول ہاوَس و رکنِ سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کے وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاوَس نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو سیاسی طور نیند میں چلنے کی بیماری ہے، جس کی حیثیت کاوَنسلر کی نہ...
رات کے وقت ہونے والی شدید برفباری کے باعث مری کی جانب جانے والے داخلی راستے بند ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق مری جانے والے دونوں اہم راستوں پر ڈائیورشنز قائم کر دی گئی ہیں اور ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔ مری انتظامیہ برفباری کے باعث بند...