2026-07-24@13:17:28 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے لیے اگر سیاسی اسپیس میں کمی آئی ہے اور وہ ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے تو اس کا سبب ان لوگوں کے اپنے اعمال ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اکبر ایس بابر کی عمران خان کو اہم پیشکش وی نیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت کی خدمات نصف صدی پر محیط ہیں، الخدمت امانت اور دیانت کے ساتھ کام کر رہی ہے ، مخیرحضرات کے اعتماد کو لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے ۔ خدمت کے کام پاکستان بننے پہلے سے ہو رہے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بیس نکات پر مشتمل جو امن منصوبہ پیش کیا تھا اب اس کے دوسرے مرحلے کے لیے انہوں نے باقاعدہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے قیام کا اعلان کردیا ہے، یہ بورڈ نہ صرف غزہ کے انتظامی معاملات کی نگرانی کرے گا بلکہ...
وفاقی فلڈ کمیشن نے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے پیش نظر 22 اور 23 جنوری کے دوران دریائے کابل اور اس کے معاون دریاؤں میں اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی اداروں کی تکنیکی معاونت درکار...
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے ترجمان جوناتھن فولر نے بتایا کہ قابض اسرائیل کی افواج صبح سات بجے کے کچھ دیر بعد ایجنسی کے کمپلیکس میں داخل ہوئیں اور بلڈوزروں کے ذریعے اندر موجود تنصیبات کو مسمار کرنا شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہو ی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پناہ گزینوں...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت کو عارضی طور پر متاثرہ تاجروں کے کاروبار کے لیے استعمال میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں وہ میئر کراچی کو باضابطہ...
سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی، عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام...
فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے کابل اور اس کے معاون ندی نالوں میں فلیش فلڈ کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں، بشمول خیبر پختونخوا اور کشمیر کو متاثر کرے گا، جس کے باعث شدید...
سٹی 42: دریائے کابل پر سیلاب کا خدشہ ، فیڈرل فلڈ کمیشن نے الرٹ جاری کردیا فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے کابل اور معاون ندی نالوں میں فلیش فلڈ کا خدشہ ہے ۔ 21 سے 24 جنوری کے دوران طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ 22 اور 23 جنوری...
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ...
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ...
پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے...
ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او شعبہ طالبات خواھر فضہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے غیرت مند باشعور اور حق پرست انسان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم انسانی اور انقلابی ویژن کیساتھ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس...
قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلاز ہ پر ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئی۔قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بحث کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس اور بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فاروق ستار نے کہا کہ آگ اب کراچی کے ہر...
افغانستان اور تاجکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی اور کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ چینی حکام نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ افغانستان–تاجکستان سرحدی علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور صورتحال کے پیش نظر فوری...
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت...
فیفا سیریز 2026 کے لیے پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا۔ فیفا ویمنز سیریز مارچ اور اپریل میں منعقد کی جائے گی جس کے افتتاحی میچز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔...
پنجاب حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی لاگو ہوں گی، نوٹی فکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو منایا جائے گا عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 23 مارچ تک ہوں گی، یوم تکبیر...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 20 سے 22 جنوری تک سویٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنما، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، جہاں وزیراعظم پاکستان کے مؤقف، معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع اجاگر کریں گے۔...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے عالمی اور اسلامی بنک کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ورلڈ بنک کے نائب صدر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان ریجن، مسٹر عثمان ڈیون کر رہے تھے۔ اس موقع پر اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی ہے۔ بل جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے، بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6...
ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی...
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں درخواست سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث و دیگر کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ گل پلازا شاپنگ مال کراچی کا مصروف کمرشل سینٹر ہے۔گل پلازا سانحے میں انسانی...
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور بھارتی کیپٹن نے اجرک بھی وصول کی۔ یہ بھی پڑھیں: ساف فٹسال چیمپیئن شپ: پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 2-4 سے شکست ساف ویمن چیمپئن شپ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا، جس کے مطابق رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینکس بند رہیں گے۔ 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ کو پاکستان ڈے کی...
عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکی صدر بڑی کامیابی ڈونلڈ ٹرمپ عالمی ایوارڈ نواز دیا وی نیوز
وفاقی حکومت نے نئے سال کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر 11 سرکاری عام تعطیلات جبکہ 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینک بند رہیں گے۔ اسی طرح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے زرعی برآمدات کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کے تیسرے بڑے چاول برآمد کنندہ ملک کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔یہ پیش رفت نہ صرف ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے بلکہ عالمی منڈیوں میں پاکستانی زرعی مصنوعات پر...
جدہ: سعودی عرب کے شاہی ایوان نے شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر بن عبداللہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا...
ملکی زرعی شعبے کے لیے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ہے، کیونکہ پاکستان نے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کی تصدیق کی ہے، جس سے ملکی...
انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کا ہو رہا ہے اور الزام بھی تاجروں کو دیا جا رہا ہے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا، حکومت کو ناکامی کا...
پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پزیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد...
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر، ریئر ایڈمریل فریڈ سینویراتھنے (ریٹائرڈ) نے پاکستان میں ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو (سفیر)، آرچ بشپ...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چارٹر کے تحت طویل مدت کی رکنیت کے لیے 1 ارب ڈالر دینے کی شرط عائد کی گئی ہے، چارٹر کے تحت جو ممالک غزہ امن بورڈ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد میں ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جہاں تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر بچی سے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور دیگر اہلکاروں نے اس کی پوتی کو زیادتی...
جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔...
کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں...
غیرجانبدارالیکشن کمیشن اورفری اینڈ فیٔرالیکشن کروائے جائیں، حکومت سندھ عوام کوسہولیات دینے میں ناکام ،26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے میڈیا کی آزادی ختم کر دی ججوں کے جبری تبادلوں اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کی شدید مذمت، عمران اور بشریٰ بی بی سمیت دیگر سیاسی اسیران کی...