2026-07-24@13:17:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
کراچی کے علاقے حیدری مارکیٹ فتح پارک میں 11 جنوری کو ایک شخص بادشاہ خان 13 بچوں کو پارک لے کر آیا۔ کچھ وقت پارک میں گزارنے کے بعد بچوں کو لے کر واپس چلے جانا تھا، لیکن ان پر قیامت تب ٹوٹی جب بچوں میں 3 سال کا انس موجود نہیں تھا۔ انہوں نے...
افغانستان کی طالبان رجیم میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیانے طالبان قیادت میں دھڑے بندی کو بے نقاب کردیا۔ بی بی سی نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی لیک شدہ آڈیو جاری کردی، جس میں وہ اختلافات کے باعث طالبان رجیم ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی...
معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس...
معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی ہے۔ لاہور پریس کلب میں اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت ’’عوام راج پارٹی‘‘ کے نام اور...
پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما نے اداکارہ نعیمہ بٹ کو ایک مشورہ دیا ہے۔اداکارہ ریما نے انڈسٹری میں لمبے بالوں کی وجہ سے مشہور اداکارہ نعیمہ بٹ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک اہم مشورہ دیا۔نعیمہ بٹ اور ریما حال ہی میں ایک تقریب میں نظر آئیں جہاں نعیمہ بٹ نے...
— فائل فوٹو ایران میں بازیاب ہونے والی پاکستانی خاتون نے تنہا وطن واپس آنے سے انکار کر دیا اور مبینہ طور پر سفری دستاویز کے بغیر ایران کا سفر کرنے کے سبب خاتون کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔بازیاب ہونے والی پاکستانی خاتون کا تحریری اور ویڈیو پیغام ’جیو نیوز‘ نے حاصل کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئیڈن میں فٹبال سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی محنت، برداشت اور عزم سے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوئیڈن کے شہر لنکوپنگ میں واقع رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ڈینیئل یعقوب نے فٹبال کو مسلسل 28 گھنٹے، 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک...
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مبینہ تشدد اور کریک ڈاؤن کے الزامات پر ایران کے 5 اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کا ہدف وہ حکام ہیں جو مظاہرین...
مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افواج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالمِ اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت بالخصوص شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جبکہ پابندیوں اور نام نہاد انسانی حقوق کے نعروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی د ہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک)عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کا انکشاف ہوا ہے۔ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2025ء کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں50 مسلمان شہید کیے گئے، ہندوتوا انتہا پسند عناصرکے ہاتھوں23 اور ہندو انتہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-16 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )گلشن راوی میں 14 سالہ طالبہ کے اغوا اور زیادتی کے افسوسناک واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ متاثرہ طالبہ کے گھر پہنچیں اور اہلخانہ سے ملاقات کی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس اور برطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، ماسکو نے جاسوسی کے الزام میں ایک برطانوی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ دوسری طرف برطانیہ نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے سفارتی مشنز کے کام...
واشنگٹن: امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلیٰ حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ...
لاہور: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی جماعت کا نام پاکستان عوام راج تحریک بتایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے واضح اعلان کیا کہ وہ کبھی...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ...
طالبان قیادت میں اندرونی تصادم: کابل بمقابلہ قندھار طاقت کی جنگ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )اس کے برعکس کابل میں موجود دھڑا نسبتا عملیت پسند سمجھا جاتا ہے جس میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، وزیر دفاع ملا یعقوب اور نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر جیسے طاقتور...
معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کردیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے نام ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ ’میں کبھی کوئی سیاسی، پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن...
ویب ڈیسک : سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔ عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا. محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فائل فوٹو۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں مجموعی طور پر 12 جیل افسران...
نواز شریف نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں مجموعی...
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری ہو گئی۔پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 126 سے بہتر ہو کر 98 ہو گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ پیشرفت حکومتی اقدامات کی کامیابی کا مظہر ہے اور آئندہ بھی بہتری...
معروف اینکر پرسن اقرار الحسن سید نے اپنی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اور اعلان کیا ہے کہ وہ کبھی کوئی سیاسی، سرکاری یا حکومتی عہدہ نہیں لیں گے۔ لاہور پریس کلب میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عام لوگ اس پارٹی کے مالک...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی شعبہ اطلاعات تحریکِ انصاف نے بیان میں الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر روز غیر قانونی گرفتاریا ں کی گئیں جن کی مذمت کرتے ہیں۔ بانی سے ملاقات کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کارکن جیل کے باہر موجود تھے جن پر پولیس نے...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے درمیان مؤثر اور مسلسل ادارہ جاتی ہم آہنگی کے نتیجے میں یونیورسل سروس فنڈ (USF) کے 12 ارب روپے عوامی فلاح کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز بنیادی سہولیات، بالخصوص دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ٹیلی کمیونی کیشن اور دیگر ضروری خدمات...
کابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، بیروزگاری اور سیاسی بحران کے باعث طالبان حکومت کے خلاف عوامی غصے میں اضافے اور ممکنہ بغاوت کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ افغان میڈیا افغان انٹرنیشنل کے مطابق سابق افغان وزیر انوارالحق احادی نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے جابرانہ حکمرانی، معاشی بدحالی اور عوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر رینج پولیس کی کارروائیاں،منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب ، گیس سلنڈر میں چھپی ہوئی لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد۔، بین الصوبائی گروہ کے 2 منشیات فروش کار سمیت پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان رینج پولیس۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
پاکستان میں ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اب نہ صرف جدت کی علامت بن چکا ہے بلکہ سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کے حوالے سے بھی عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان کا ممتاز اور عالمی معیار کا ٹیکنالوجی ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 2026، 17...
یورپی یونین اور امریکی ماہرین کے مطابق سال 2025 دنیا کا تیسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، جس کے ساتھ ہی زمین پر غیر معمولی حدت کا سلسلہ مزید طویل ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس اور امریکی تحقیقی ادارے برکلے ارتھ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ 11 سال دنیا کے...
فائل فوٹو ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر کردیا گیا۔کراچی پورٹ کے ذرائع کے مطابق کراچی تا چاہ بہار فیری کے لیے بکنگ روک دی گئی ہے اور صورتحال واضح ہونے تک چاہ بہار کا سفر 22 جنوری تک نہ ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سے فیری...
— اسکرین گریب جیو چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کرلیا۔محکمہ وائلڈلائف کے مطابق شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر (7 کروڑ 57 لکھ 76 ہزار سے زائد روپے) میں حاصل کیا۔ 52 انچ سینگوں والے خوبصورت کشمیری مارخور کو 510 میٹر فاصلے سے نشانہ بنایا گیا۔...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ...
— فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 10 معیشتوں میں شامل کرنے کا ہدف ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، آج دنیا بھر میں جے ایف17 طیارے فروخت کر رہا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کئی برسوں کے بعد پہلی مرتبہ ایپل ایک سال کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی ہے۔جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ 2011 سے 2024 تک مسلسل عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے کا اعزاز اپنے نام رکھتی رہی، تاہم 2025...