2026-07-24@13:17:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون...
افغان طالبان حکومت نے حراست کے قوانین میں سخت تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے مشتبہ افراد کی حراست کی مدت 72 گھنٹوں سے بڑھا کر 10 دن کر دی ہے، جبکہ عدالت کے حکم کے بغیر رہائی کا حق ختم کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئے فرمان کے تحت قیدیوں کو عدالت کے حکم...
افغانستان میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے عدالتی اور حراستی نظام سے متعلق نئے حکم نامے پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے آمو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت نے حراست کے قوانین میں سخت تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کے تحت مشتبہ افراد کو عدالت...
تصویر، اسکرین گریب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دین کا نام استعمال کر کے فتنہ کو فروغ دینا خیانت ہے۔لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ علماء اور آئمہ کرام کا معاشرے میں اہم کردار ہے، علماء اور آئمہ کرام ہمارے...
پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور...
یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کے چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قادروف کو اغوا کرے، جسے انہوں نے روس پر دباؤ بڑھانے کا ایک مؤثر طریقہ قرار دیا۔ زیلنسکی کے اس بیان پر رمضان قادروف نے فوری اور سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور...
برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) نے دل کے امراض میں مبتلا ان ہزاروں مریضوں کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ جاری کیا ہے جو عام طور پر استعمال ہونے والی دوا پروپرانولول (Propranolol) لے رہے ہیں۔ اس دوا کے کچھ مضر اثرات خون اور گردوں سے متعلق سنگین مسائل کی علامت ہو سکتے ہیں، جنہیں...
بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ایک کے بعد ایک سامنے آنے والے واقعات اس دعوے کو مزید تقویت دے رہے ہیں کہ ملک خواتین کے لیے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعے میں قومی سطح کے ایک شوٹنگ کوچ پر 17 سالہ خاتون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے 2021 کے کیپٹل ہل حملے کا الزام سابق ڈیموکرٹیک اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری 2021 کی تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی ایک کوشش کرتے ہوئے پولیس اور اْس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی کو مہلک حملے...
پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کو دہشتگرد قرار دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو براہِ راست دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے گریز کیا ہے،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا قومی مصالحتی کمیٹی کے اعلامیہ پر ردعمل قومی مصالحتی کمیٹی کانفرنس کا اعلامیہ پاکستان کی مفاد پرست سیاست کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے۔ اعلامیہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست دان قانون کی نظر میں مجرم ہی کیوں نہ ہوں وہ...
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے...
صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی صدر کا اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلاحی صحتِ عامہ کے شعبے کے فروغ کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے اتوار کے روز گلستانِ جوہر میں یونیورسٹی روڈ کے قریب جدید فلاحی اسپتال کے منصوبے یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کیا۔ منصوبے کی تکمیل کے...
اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی...
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کراچی کی ترقی کے لیے ایک جامع اور پائیدار منصوبہ نافذ کرنا چاہتی ہے، جس کے تحت شہر کو دنیا کے بہترین شہروں کے ہم پلہ بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں فرنٹیئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شہر قائد کی ترقی کے لیے 84 ارب روپے سے زائد کا جامع پیکیج دینا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی نہ صرف...
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر موجود مصنوعی ذہانت سے چلنے والا چیٹ بوٹ گروک (Grok) دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ ٹول خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے، جس پر...
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے نیک شگون نہیں کارروائیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ، سیاسی اختلافات کا واحد حل مکالمہ اور سفارتکاری ہے،پاکستان پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے اسے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیااورکہاکہ...
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول...
ایشیا کی 2 بڑی معیشتوں کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جاپان نے دوہرے استعمال کی اشیا کی برآمدات پر چین کی جانب سے پابندی کو ’بالکل ناقابلِ قبول اور نہایت افسوسناک‘ قرار دیا ہے۔ دوہری استعمال کی اشیا سے مراد وہ سامان، سافٹ ویئر یا ٹیکنالوجیز ہیں جو شہری اور...
عدن: سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن میں محدود فضائی کارروائیاں کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان حملوں میں جنوبی علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ کارروائیاں یمن کے صوبے الضالع میں کی گئیں، جہاں علیحدگی پسند عناصر کی...
سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے صوبے الضالع میں محدود فضائی کارروائیاں کرنے اور علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ سربراہ سدرن ٹریڈیشنل کونسل عیدروس الزبیدی طے شدہ پرواز پر ریاض آنے کے بجائے نامعلوم مقام پر فرار ہوگئے،...
پاکستان تحریک انصاف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے حالیہ بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے منافی بیانات نہ صرف جمہوری اقدار کے خلاف ہیں بلکہ ریاستی اداروں کے وقار کو بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل اور شام نے امریکا کی ثالثی میں ایک خصوصی رابطہ نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد انٹیلی جنس اور سفارتی رابطوں کو مؤثر بنانا، کشیدگی میں کمی لانا اور ممکنہ سکیورٹی معاہدے کی راہ ہموار کرنا ہے۔اس پیش رفت کے حوالے سے امریکا، اسرائیل اور شام کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-10 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے متعلقہ بیانات ذمے دار عسکری منصب کے تقاضوں سے متصادم ہیں،مذمت کرتے ہیں۔افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے حالیہ بیانات کو ’غیر ذمے دارانہ اور اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( پ ر) ڈاٹر آف اسلام کے زیر اہتمام اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں ایک شاندار نوید کامیابی ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بورڈ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں طالبات کو شیلڈز سے نوازا گیا۔ تقریب کا مقصد طالبات کی تعلیمی محنت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> یونہی تاریخ کے صفحات پر کچھ واقعات یلغار کی مانند اُترتے ہیں وہ صرف عسکری کارروائیاں نہیں ہوتے بلکہ طاقت، عالمی سیاست، سفارتی جارحیت اور اخلاقی سوالات کا وہ گہرا مرقع ہوتے ہیں جسے آنے والی نسلیں عبرت یا انتباہ کے طور پر پڑھتی ہیں۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی...
لاہور: پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے میاں علی اشفاق کی درخواست پر یہ کیس سنا،...
اسلام آباد: پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے لیے سال 2025 ٹینس کھیل کی ترقی کے لیے کامیاب سال ثابت ہوا، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی کے مطابق پاکستان میں پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز کپ کی میزبانی، ایشیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی ٹینس فیڈریشن کے...
لندن میں فلسطینی سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھل گیا ہے، جسے فلسطینی قیادت نے عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی سفیر حسام زملوط نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ لمحہ فلسطینی عوام کے لیے تاریخی اور یادگار ہے، اور برطانیہ میں فلسطینی...
روسی سینیٹر الیکسی پشکوف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکا کی موجودہ عسکری کامیابی بظاہر فتح نظر آتی ہے، لیکن یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مستقبل میں ایک بڑی تباہی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکسی پشکوف کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات اور بیانات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی...
پشاور پی کے 79ضمنی انتخاب، تیمور جھگڑا کا دھاندلی کا الزام مسترد، ن لیگ کی کامیابی درست قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں، اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں، مجھے اغوا کیا گیا ہے۔مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3...
پاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔سماء نیوز کے مطابق بار کونسل کے مطابق معاملے کو مزید کارروائی کے لیے ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل...