2026-07-24@13:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عملاً پارلیمنٹ کے اندر محصور...
اپنے بیان میں مجلس وحدت مسلمین نے آٹھ فروری کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران گرفتار ہونیوالے بے گناہ سیاسی کارکنوں اور شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں آٹھ فروری کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران گرفتار ہونے...
سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے اپنے دھرنے کو بڑھا بھی دیا ہے، ہمیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے بتایا ہی نہیں گیا جبکہ میڈیا میں ذرائع سے خبر آنے کے بعد ہمیں پتا لگا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور خیبر پختونخوا کے سابق...
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، جہاں پولیس نے احتجاجی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کیا۔ اس دوران ایک جماعت اسلامی کا کارکن زخمی ہوا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کئے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سابق...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاج کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس کے لیے دھرنے کو بڑھا دیا ہے جب تک مسئلے کا...
ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے تو آپ اس...
اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو اسکول آف آرٹ کی طالبہ 22 سالہ ایملیا ایوانز-منٹن نے تقریباً 200 فٹ کورڈرائے کپڑے استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا سوکس منکی (موزے والا بندر) تخلیق کیا ہے۔ ایملیا نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ ان کے ڈگری شو کے لیے ایک شوقیہ کام تھا، لیکن بعد میں انہیں...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماحولیاتی پالیسی کے شعبے میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں نافذ کیے گئے ایک اہم فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کے تحت گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج سے متعلق سخت ضوابط میں نرمی کی گئی...
بخبر رساں اداروں کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملات میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کہا ہے کہ اپریل سے سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے باقاعدہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی، پچھلے سال رقم 20 ارب روپے مختص کیے گئے تھے، اس سال رمضان پیکج کے...
تقسیمِ اسناد و لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر پنجاب کی تقسیم کی بات جائز ہے تو سندھ کی تقسیم کو غداری کیوں قرار دیا جاتا ہے؟ صوبوں کا قیام آئین میں درج ہے اور ضرورت پڑنے پر نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی مضبوطی کے لیے...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔انہوں نے...
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیادت اور استحکام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ بین الاقوامی ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو باعث افتخار ہے۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی جغرافیائی صورتحال میں سکیورٹی خطرات...
کمانڈر نے واضح کیا کہ بوشیداس واقعے میں ملوث دہشت گرد اور انتہاپسند عناصر کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا اور دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے نے دیامر کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران کمانڈر...
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام...
خیرات کے 5 پاؤنڈز جیب میں ڈالنے کا معاملہ، ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان تکرار کی ویڈیو وائرل
معروف گلوکار ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان لندن میں شدید تکرار اور بحث کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکار نے سفینہ خان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے 2 ماہ قبل ایک چیریٹی تقریب کے دوران 5 پاؤنڈز کا عطیہ جیب میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل کی اور ان کی جانب سے...
ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام...
بنگلہ دیش انتخابات، بی این پی کی دو تہائی اکثریت، حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرینگے، پارٹی رہنما، تعلقات مضبوط بنانے کے خواہاں، صدر زرداری کی مبارکباد
اسلام آباد، ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ، آئی این پی) بنگلہ دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300 رکنی پارلیمنٹ میں 209 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی۔...
کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گرین دہنا ایسوسی ایشن کے اشتراک سے صحرائے الدہنا کے ریتلے علاقے میں 10 ہزار ارتا درخت لگانے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کی وادی الاحسبہ قدرتی مناظر کی وجہ سے سیاحوں میں مقبول عرب میڈیا کے مطابق اس منصوبے میں حکومتی اداروں اور...
مالی سال 2024-25کے دوران سرکاری اداروں (ایس او ایز)کامجموعی منافع 13 فیصد کمی کے ساتھ 820.7 ارب روپے سے کم ہو کر709.9ارب روپے رہ گیا ، وزارتِ خزانہ نے خبردارکیا ہے کہ ایس او ایز کے بڑھتے ہوئے قرضے پاکستان کی مالیاتی استحکام اور معاشی ترقی کیلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں،ان اداروں کی جانب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انھیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے، اگر ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، دوسری جانب اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ...
کینیا کے صومالیہ کی سرحد کھولنے کے اعلان کے بعد دو طرفہ آمد و رفت اپریل سے شروع ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا نے صومالیہ کے ساتھ سرحدوں کو 2011 میں الشباب نامی شدت پسند گروپ کے حملوں کے باعث بند کردی تھی۔ تاہم اب کینیا کے صدر ولیم روٹو نے...
امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کا ایک اہم فیصلہ منسوخ کر دیا جس نے عالمی سطح پر تشویش ک جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق برسوں سے رائج ایک اہم اور بڑی پالیسی کو یکسر منسوخ کرکے نئی پالیسی پیش کردی۔ اوباما کے دور 2009 میں...
اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی...
اسلام ٹائمز: اس سال ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ملین مارچ کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ کی اکثریت نے ماضی کے برعکس ان ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کا اعتراف کیا ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت تھی...
لاہور:(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے الحمرا ہال میں دسویں فیض فیسٹیول کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آج شروع ہونے والا فیسٹیول اتوار کی شام تک جاری رہے گا، فیسٹیول کے دوران مجموعی طور پر 40سیشنز منعقد ہوں گے۔ لاہور کے الحمرا ہال میں 10ویں فیض فیسٹیول کے پہلے روز افتتاحی تقریب سے مختلف مقررین جن میں...
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرادی ہے جس کے بعد دنیا بھر کے ناظرین کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس سے زبان کی رکاوٹ بڑی...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان قابل مذمت، مسلک اہل حدیث کبھی دہشتگردی میں ملوث نہیں رہا، قاضی عبدالقدیر خاموش
سرپرست جمعیت اہل حدیث نے کہا کہ اس سانحہ میں وزیراعظم سے لے کر وزیر داخلہ، آئی جی تک تمام فوٹو سیشن کے لیے مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد جاتے رہے ہیں، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، انہیں چاہیئے کہ وہ عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہل حدیث...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی...
بنگلہ دیش میں 35 برس بعد ایک مرد وزیراعظم بننے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ’ہم ایک محفوظ بنگلہ دیش تعمیر کرنا چاہتے ہیں‘ طارق رحمان...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان...
ایک بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کے لیے سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے اور سرحد پار دراندازی و دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے یوروشیا ریویو کے مطابق افغانستان سے شدت پسند عناصر کی جانب سے حملے اور دراندازی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان، اداکار، کامیڈین اور ہدایت کار یاسر حسین نے حالیہ دنوں اوزیمپک (Ozempic) کے استعمال سے متعلق سوشل میڈیا پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے چند پاکستانی فنکاروں پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔ یاسر حسین سوشل میڈیا پر اپنی بے باک رائے کے باعث جانے جاتے ہیں اور اکثر شوبز...
قصور(نیوز ڈیسک) چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے اغوا ہونے والی 2 کمسن بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔ تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے دوران گشت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تو ملزمان نے 2 کمسن بچیوں کے اغوا کا اعتراف کرلیا، ملزمان کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں مغوی بچیاں...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ...
ڈھاکہ کے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کی جانب سے 13 پارلیمانی نشستوں کے حتمی نتائج کے اعلان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ دارالحکومت میں اہم سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ مجموعی طور پر سب سے زیادہ کامیابیاں بی این پی کے حصے میں آئیں، جس کے 7 امیدوار کامیاب...
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان رجیم کے تحت افغانستان ایک باقاعدہ ریاست کے بجائے دہشتگردی اور شدت پسندی کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں سے شدت پسند عناصر کی سرحد پار دراندازی اور ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ عالمی جریدے نے افغانستان سے پڑوسی ممالک میں ہونے والی دراندازی اور دہشتگردی...
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق کم از کم صدقہ فطر اور فدیۂ صوم 300 روپے فی کس ادا کیا جائے۔ گندم کے حساب سے صدقہ فطر 300 روپے، جو کے...
ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر میں ‘عالمی یومِ ریڈیو’ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اس سحر انگیز میڈیم کی یاد دلاتا ہے جس نے ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے دور میں بھی اپنی اہمیت اور انفرادیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ریڈیو صرف ایک برقی آلہ نہیں، بلکہ یہ معلومات کی فراہمی،...
خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں اے این پی کے جلسے کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی جہاں اے این پی کے کارکنوں اور مخالفین کے درمیان تشدد سے کئی کارکنان زخمی ہوگئے، پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے کارکنوں کو منتشر کیا۔پولیس کے مطابق باڑہ بازار میں اے این پی کے ضلعی صدر کی زیرصدارت جلسہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں 13ویں پارلیمانی انتخابات میں 299 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بھی میدان مارلیاہے۔جبکہ جماعت اسلامی کے درجنوں امیدواربھی کامیاب ہوگئے ہیں۔انتخابات عمل کے دوران غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے اتحاد نے 75نشستیں حاصل کرلی ہیں ،بی...