2026-07-24@13:17:00 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹررز‘ سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی، انکی اہلیہ مشعال ملک کیساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تاجر وں، مختلف تنظیموں اور عوام نے شرکت کی۔ ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری اور ممتاز احمد نے...
نیویارک (نیوز ڈیسک) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔...
فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے فٹبال کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کر چکے ہیں۔...
پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ریکو ڈک منصوبہ عالمی سرمایہ کاری اور اعتماد کی علامت بن کر ابھرا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مثر سہولت کاری اور وژن کے باعث پاکستان کے معدنی شعبے میں عالمی شراکت داری کو فروغ مل رہا ہے، جو...
بھارتی ریاست اوڈیشہ میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد اور عوامی تذلیل کا نشانہ بننے والے ایک مسیحی پادری نے حملہ آوروں کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم واقعے کے 2 ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کسی گرفتاری نہ ہونے پر مقامی مسیحی برادری میں...
پروگرام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ امام حسینؑ کسی ایک مسلک یا طبقے تک محدود نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے عدل، آزادی اور وقار کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ظلم و جبر کے ذریعے قائم ہونے والا اقتدار اطاعت کا حق دار نہیں...
ڈھاکا میں ماریا بی آؤٹ لیٹ کا افتتاح، بنگلہ دیش میں داخل ہونے والی پہلی بین الاقوامی خواتین فیشن برانڈ قرار
پاکستانی فیشن لیبل ماریا بی نے اس ہفتے ڈھاکا میں اپنی پہلی برانچ قائم کر کے بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں موجود پہلی بین الاقوامی خواتین ملبوسات کی برانڈ بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کہ بنگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان کے جلد دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کرچکے ہیں اور اس وعدے کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ان کا تعلق مضبوط ہو رہا ہے...
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس...
. فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے پاکستان کو ’فٹبال کا ایک عظیم ملک‘ قرار دیتے ہوئے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر انفانٹینو نے یہ بات پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے...
ڈیووس میں جمعرات کے روز غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی ، اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر نے بھی معاہدے پر دستخط کیے۔ دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملے میں تین صحافیوں سمیت 11فلسطینی شہید...
کراچی: گل پلازہ کی بیسمنٹ میں کاروبار کرنے والی ماں اور بیٹی نے خوف ناک آگ لگنے کے بدترین واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا جنہوں نے 20 منٹ میں اپنی 20 سال کی جمع پونجی اپنی آنکھوں کے سامنے شعلوں کی نذر ہوتے دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کو گل پلازہ کی بیسمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا...
برطانیہ میں یونیورسٹیوں اور ایک اسپتال میں زیرِ تعلیم میڈیکل طلبہ کو مریضوں سے بات چیت کی تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی مریضوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا بی...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ بتایا جائے ہماری داد رسی کب ہوگی؟ لوگوں کو کیا تسلی دیں؟ 18 سال سے آپ لوگوں کی حکمرانی ہے، سندھ حکومت سے جب شکایت کریں تو جواب آتا ہے بلدیہ فیکٹری کی آگ کا جواب دو، بھتا خوری کا جواب دو، کیا اس...
جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ٹیپکو...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے کہا کہ پارٹی کا مقصد طارق رحمان کو وزیر اعظم بنا کر ایک ‘حقیقی جمہوری، خوشحال اور ترقی یافتہ بنگلہ دیش’ قائم کرنا ہے۔ بی این پی کے پہلے انتخابی جلسے میں، جو سلہٹ میں عالیہ مدرسہ گراؤنڈ پر منعقد...
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں پانی کا بحران عالمی دیوالیہ پن کی حالت میں داخل ہوچکا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے محققین کی جانب سے جاری نئی فلیگ شپ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدان، پالیسی ساز اور میڈیا کئی دہائیوں...
کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے وزیراعظم نے گرین لینڈ پر امریکا سے مذاکرات کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ امریکی صدر کے فوجی طاقت استعمال نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گرین لینڈ...
ویب ڈیسک : صدر ورلڈ میمن آرگنائزیشن سلمان اقبال نے گل پلازہ کا دورہ کیا، متاثرین کو 5 ارب روپے بطورقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سانحہ گل پلازہ کے اندوہناک سانحے کے بعد صدر ڈبلیو ایچ او سلمان اقبال گل پلازہ کا دورہ کیا، انھوں نے صدر گل پلازہ یونین تنو یرپاستا اور تاجر برادری...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ورلڈ بینک نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کر دیا ہے جو آئندہ برسوں میں شدید معاشی خطرات سے دوچار رہ سکتے ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، عالمی مالی حالات میں سختی اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی نے پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور...
ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو کے سربراہ مارک روٹے سے ملاقات کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے پہلی بار واضح طور پر کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے حصول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنی دفاعی تیاریوں اور الرٹ کی سطح میں اضافہ کر دیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی قیادت کسی بھی ممکنہ امریکی کارروائی کے جواب میں اپنی حکمتِ عملی پر غور کر رہی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے...
یوں تو آم موسم گرما کا پھل ہے مگر جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں یہ مشاہدہ بدل کر رکھ دیا گیا ہے اور اب جنوری میں بھی پکے ہوئے خوشبودار آم درختوں پر لٹکتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آم، سنہری سفارتکار جو تعلقات میں مٹھاس گھولتا ہے کہروڑپکا کے ایک...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظامِ حکومت کو ’ہائبرڈ‘ قرار دینا حقائق کے برعکس ہے، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو چاروں صوبوں میں ایک جیسی پالیسیاں اور طرزِ حکمرانی نظر آتی، ووٹ کی عزت کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی...
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی خیبر پی کے سہیل آفریدی نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دبائو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی 50 طالبات کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اعلان کردیا۔ ۔ طالبات دبئی کے مختلف کمیونٹی سینٹرز سے منتخب کی گئیں، جن میں المظہر اسلامک کلچرل...
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے اور اس دوران قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ عالمی...
آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے شدید موسمی حالات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شدید سرد لہر کے خدشات کو مسترد کردیا محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق بدھ کی شام سے زیارت...
تقریباً 24 ممالک کے 400 ارب پتیوں نے عالمی رہنماؤں سے سپر ریچ یعنی انتہائی امیر طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے، یہ مطالبہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر جاری ہونے والے ایک کھلے خط میں سامنے آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2025 میں دنیا کے 10 امیر ترین افراد: کن کی...
طالبان کی شاہ خرچیاں، بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان کی طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پرخرچ کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترقیاتی بجٹ131ارب افغانی سیکم ہو کر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا جب کہ 60...
جیکب آباد میں دوران حراست لڑکی سے زیادتی کے کیس میں لاپرواہی کے الزام میں گرفتار 2 ایس ایچ اوز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ایس ایچ اوز کو عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان کو ایک روزہ ریمانڈ...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و...
دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے (IACAD) نے 50 اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی خواتین طلبہ کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اہتمام کیا۔ یہ انعام دائرۂ کار "Year of the Family 2026" کے تحت دیا گیا۔ یہ طلبہ دبئی کے مختلف کمیونٹی...
ملک کے بالائی علاقوں کو 21 سے 24 جنوری کے دوران ایک طاقتور مغربی لہر متاثر کرے گی جس کے سبب دریائے کابل سے منسلک ندی نالوں میں بہاؤ بڑھ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سوات، چترال، بنیر، شانگلہ، لوئر اور اپر دیر، مالاکنڈ،...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن...
سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی کیس دائر کردیا۔مقدمے میں حکومت پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے اور مدعی کے مطابق ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا۔...
پاکستان اور چین نے زراعت اور خوراک سے متعلق کاروباروں میں تقریباً 4.5 ارب ڈالر کے 79 سرمایہ کاری معاہدے کیے ہیں، جو پاکستان کے زرعی شعبے میں سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری روزگار کے مواقع بڑھانے، جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کرانے اور خوراک...
بارشوں کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دیر، چترال، سوات اور کوہستان کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے، جبکہ نوشہرہ اور تربیلا ڈیم کے نشیبی علاقوں میں دریائے کابل کے بہاؤ...
افغان طالبان رجیم نے اپنے بجٹ کا 88 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کردیا۔افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سے خارج کردیا، 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ تر علامتی بن کر رہ گئے ہیں۔ افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی معیشت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا: ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریپ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا اور ساتھ ہی نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان کی شوٹنگ تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں کی جانب سے سامنے آنے والے تازہ تجزیے نے روزمرہ استعمال میں آنے والی ایک عام عادت پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔تحقیق کے مطابق پلاسٹک کے برتنوں اور کپوں میں رکھا جانے والا گرم کھانا یا مشروب، خاص طور پر گرم کافی انسانی جسم میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کے...