2026-07-24@13:17:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے اور حکومت اسے جدید بندرگاہی اور ساحلی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں منعقدہ سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید...
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فراح خان نے حال ہی میں اپنی ایک وی لاگ کے دوران فلم انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیار پر دلچسپ تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے ایشوریا رائے بچن کو واحد اداکارہ قرار دیا جسے وہ قدرتی طور پر خوبصورت سمجھتی ہیں۔ فرح خان اپنے ایک کُکنگ وی...
’ایران کے خلاف کسی حملے کے لیے فضائی حدود یا سرزمین استعمال نہیں ہونے دی جائے گی‘، سعودی عرب کا واضح مؤقف
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے ایران کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مملکت نہ اپنی فضائی حدود اور نہ ہی اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال ہونے دے گی۔ یہ بات سعودی ولی عہد شہزادہ محمد...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رکن سحر کامران نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، کالج اور یونیورسٹیوں میں بچوں کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران انہوں...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے...
لاہور(نیوزڈیسک) چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ ...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبے کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا،اس مقصد کے لیے پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لاہورمیں منعقدہ آفیشل ورکشاپ “ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی”کا باقاعدہ آغاز پنجاب کابینہ کے ارکان...
کینیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن نے مسلسل 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرسبز و شاداب مدینہ، مزید21 لاکھ درخت لگانے کا نیا منصوبہ شروع 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے یہ اعزاز حاصل کرتے ہوئے درخت سے لپٹنے کے طویل ترین میراتھن کا...
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے سانحے...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر...
نئی دہلی/کولکتہ: بھارت میں نپاہ وائرس کے محدود کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے کئی ممالک نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی اسکریننگ سخت کر دی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی نگرانی بڑھا دی ہے اور کووڈ طرز کے طبی معائنے...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے...
وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ اداکارہ نے اپنے ڈمپلز کو نمایاں کرنے کے لیے مبینہ طور پر ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔ تاہم اب...
چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا
چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا...
سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-15 کراچی (رپورٹ‘ واجد حسین انصاری) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ گل پلازہ کو سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کی بد انتظامی اور غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سانحہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ میں انٹرنیشنل ٹرمینل 2 کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل ٹرمینلز 1 اور 2 کی ترقی اور توسیع کے منصوبے کی تکمیل کا بھی اعلان کیا گیا ۔ یہ اقدام شہری ہوابازی کے شعبے...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی اپیل کورٹ نے سابق جانسٹن کاؤنٹی کمشنر رچرڈ براسویل کو کمسن بچی کے جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں ازسر نو ٹرائل کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ابتدائی ٹرائل کے دوران کچھ گواہان کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد مختلف ممالک نے ایئرپورٹس پر کورونا وائرس کی طرز پر سخت اسکریننگ شروع کر دی ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی صحت کی نگرانی شروع...
سوئس عسکری مورخ ادریئن فونٹانیلاز کی تحقیق ’آپریشن سندور: انڈیا –پاکستان ایئر وار (7–10 مئی 2025)‘ میں بھارت اور پاکستان کے مئی 2025 کے فضائی تصادم کا تفصیلی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے میڈیا میں دعوے کے برعکس، ابتدائی مرحلے میں بھارتی فضائیہ کو پاکستان کی طرف سے اہم حکمت...
زیادہ فائبر کھانے سے نہ صرف جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ دماغی صحت اور عمر بھی بہتر رہتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوشت کے بغیر پروٹین کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ بی بی سی کے مطابق فائبر سے بھرپور غذا جیسے کہ مکمل اناج، پھل، دالیں، گری دار میوے اور بیج، ہمارے جسم اور...
لاہور(نیوزڈیسک) لاؤڈ اسپیکر کے غیرقانونی استعمال کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ وکیل انوار ڈار کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج مقصود احمد قریشی نے سماعت کی۔ عدالت نے درخواست میں کی گئی نشاندہی پر فوری قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم میں میگا...
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی...
سریندر چودھری نے ملک بھر کے سیاحوں کو کشمیر آنے کی دعوت دی، انکی یہ اپیل گزشتہ سال پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت سکیورٹی کے درمیان کشمیر میں آج 77واں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ مرکزی تقریب سرینگر کے...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر...
حسن ابدال: پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی مؤثر کارروائیاں، دو بیکریوں کو جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عملدرآمد جاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی ہدایات پر حسن ابدال میں پرائس کنٹرول...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے...
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں کی جا سکتی لہٰذا اگر پارلیمنٹ قرآن و سنت کے منافی قوانین منظور کرے تو یہ آئین سے انحراف کے مترادف ہے۔ ان کا...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری...
بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد ہونے لگے ہیں اور صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 12 خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ نوجوان ٹیلنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ہے، جسے ملک بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک بڑی قانونی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اہل سرکاری ملازم کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے...
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ غزہ کی طرح کشمیر پر بھی خصوصی بورڈ آف پیس کا قیام ناگزیر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ غزہ کی طرح کشمیر پر بھی خصوصی بورڈ آف پیس کا قیام ناگزیر ہے۔انہوں نے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست...
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون...
دنیا بھر میں آج صاف توانائی کا دن منایا جارہا ہے، پاکستان نے سال 2015 میں پیرس معاہدے میں صاف توانائی کو سال 2030 تک 60 فیصد تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔ صاف توانائی سے مراد ایسی توانائی ہے جو ماحول کو آلودہ کیے بغیر، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کیے بغیر اور...
سعودی عرب کے ایک نوجوان مہم جو نے دنیا کے نایاب ترین قدرتی مناظر میں سے ایک شفقِ قطبی (ناردرن لائٹس) کو دیکھنے کے لیے براعظموں پر محیط ایک غیرمعمولی زمینی سفر مکمل کیا۔ ملک السلطان نامی اس سعودی سیاح نے ریاض سے ایک تبدیل شدہ ٹویوٹا ہائی لکس میں سفر کا آغاز کیا اور...
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور...
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحاتی اقدامات کو سراہا جا رہا ہے، جبکہ مختلف عالمی سفارتکار پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مثالی ہم آہنگی اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف کررہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی برادری کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابل اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر...
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد...