2026-07-24@13:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جیل چاہے سخت ہو یا نرم، قیدی پر بیماری کا اثر ضرور ہوتا ہے اور عمران خان کی ایک آنکھ اور بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ انہوں نے حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدی اور سیاسی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: گزشتہ دنوں فرانس میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کر دیا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یاد رہے کہ شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔نئے قانون کے تحت نکاح کے وقت دلہا اور دلہن دونوں کی عمر کم از کم 18 سال ہونا لازمی ہوگی۔آرڈیننس کے مطابق...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد...
میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کیجانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اسکی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ امریکہ نے بھارت کو "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے...
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ اوورسیز کشمیریوں کو سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، جبکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ...
پنجاب حکومت نے کم عمری کی شادیوں کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں اہم ترمیم منظور کر لی ہے، جس کے تحت 11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی ایسے لڑکے یا لڑکی کا نکاح نہیں کروایا جا سکے گا جس کی عمر 18 سال سے کم ہو۔ یہ بھی...
ٹریفک حکام نے موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ڈھائی ماہ میں 12 ارب 55کروڑ روپے اکٹھے کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں 34 لاکھ 95 ہزار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان کئے۔ جرمانوں کی مد میں شہریوں کے 6 ارب 27 کروڑ...
وزیراعلیٰ سندھ----فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کا تخمینہ ہمارے کئی سال کے بجٹ سے زیادہ تھا، ہمیں عالمی بینک نے پہلی امداد دی، ایک ہفتے میں ہم نے وفاقی حکومت اور عالمی بینک کے ذریعے 900 ملین ڈالر جمع کیے۔کراچی میں ایشیا پیسیفک شیلٹر...
جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات...
سٹی42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کیلیے پنجاب کا یہ پہلا اور اپنی نوعیت کا جدید ترین ریسورس سینٹر ہے، سکول میں آٹزم کے شکار بچوں کیلئے عالمی معیار...
چین، گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال میں چینی ثقافت کا کوڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :2024 کے اواخر میں جب یونیسکو نے چینی نئے سال کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا، تو اس کے بعد چینی نیا سال ایک قومی تہوار سے عالمی ثقافتی علامت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل جہاں خالی زمین تھی، آج وہاں عالمی معیار کا آٹزم سینٹر قائم ہو چکا ہے، جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ...
---فائل فوٹو کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں 2006ء میں فلیٹ بک کرایا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل شراکت داری اور جدید ٹیکنالوجیز میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان نے کویت میں پانچویں جنرل اسمبلی کے دوران 'ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او)' کی صدارت سنبھال لی۔ اس اجلاس میں 16 رکن ممالک کے سینئر حکام ایشیا، افریقہ اور یورپ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلطنت عمان نے رواں سال ماہِ رمضان کے آغاز سے متعلق باضابطہ اعلان جاری کردیا ہے جس کے مطابق پہلا روزہ 19 فروری کو رکھا جائے گا۔یہ فیصلہ ہلال کمیٹی کی سفارشات اور فلکیاتی مشاہدات کی بنیاد پر کیا گیا ہے تاکہ عوام کو بروقت آگاہی فراہم کی جاسکے۔مرکزی چاند دیکھنے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-6 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سعودی معاون وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک نے تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد سید محمد مظفر کے ہمراہ ناظم آباد ٹائون کے تحت ناظم آباد نمبر 1 میں راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس او ر 1ہزار گھروں کو پانی کی فراہمی کے لیے قائم پمپنگ اسٹیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے ہونے والے انتخابات کو ملک...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات...
سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے چھپے ہوئے زمینی خدوخال کو پہلے سے کہیں زیادہ واضح انداز میں دریافت کرلیا ہے، جس سے منجمد براعظم کے پوشیدہ مناظر کی ایک نئی اور تفصیلی تصویر سامنے آگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: انٹارکٹیکا میں نوکری کے لیے غیر معمولی معاوضے کی پیشکش، نوجوان کو فیصلہ کرنے میں...
برطانیہ کے شہر نون ایٹن میں 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایک افغان شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ ملزم کو 13 سال سے کم عمر بچی کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا۔ ملزم نے بچی کو...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ پنک گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی بیٹیاں ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتی ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ سال 2026 کو پنجاب میں نوجوانوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کی...
ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد...
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد( )الزہرا انٹرنیشنل قرآنک اینڈ ماڈرن سائنسز انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب نہایت وقار، دینی جذبے اور فکری شعور کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب میںصاحبزادہ...
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دہشتگرد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میںزیادہ کارروائیاں کر رہے ہیں،ایڈیشنل آئی جی فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا ، پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کیلئے کراچی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر...
فیفا نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) کو مشرقِ وسطیٰ اور ایشیا میں اپنا پہلا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نامزد کر دیا ہے جو فٹبال میں جدید اور اختراعی تحقیق کے فروغ میں معاونت کرے گا۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ کاؤسٹ کھیل، تعلیمی تحقیق اور صنعت کو جدید اور...
العنزی نے علاقائی پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ریاض کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی خطے میں تباہ کن اور کشیدگی پیدا کرنے والے فریقوں کو واضح پیغام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی کھیلوں کی تاریخ اس اصول پر استوار رہی ہے کہ کھیل قوموں کو جوڑنے، تنازعات کو کم کرنے اور انسانیت کے مشترکہ اقدار کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتے ہیں، مگر جب ریاستیں کھیل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے لگیں تو نہ صرف یہ روح مجروح ہوتی ہے بلکہ...
کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ٹیلی کام انجیئنرنگ میں لیب کے قیام کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔مفاہمتی یاداشت کے مطابق ہواوے ٹیکنالوجیز کی جانب سے جامعہ این ای ڈی کے شعبہ ٹیلی کام انجیئنرنگ میں لیب قائم کی جائے گی، جس کا مقصد طالب علموں کو 4G اور 5G...
لاہور: رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا.پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کے عین سامنے آئے گا .مگر چونکہ چاند اس وقت زمین سے نسبتاً دور ہوگا، اس لئے سورج مکمل طور پر نہیں چھپے گا .بلکہ...
پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن کراچی نے فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’تصدیق کی جاتی ہے کہ نور ولی محسود عرف ابو منصور عاصم ولد حاجی گل شاہ سکنہ شمالی وزیرستان (تنظیم...
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار...
ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے اسلام آباد میں جمعیت علماء...
این آئی سی پاکستان میں ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کی کامیاب مثال بن گیا، ڈنمارک کی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیروس مورٹینسن نے حال ہی میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر (NIC) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی...
سونا بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مرکزی بینک اسے کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے خلاف تحفظ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ٹریڈنگ اکنامکس کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا سونے کے ذخائر میں...
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر سرکاری قرضے تاریخی بلند ترین سطح پر موجود ہیں، جس کے باعث ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوں کو بلند قرض سروسنگ اخراجات، سخت مالی حالات اور محدود مالی گنجائش جیسے مسلسل دباؤ کا سامنا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے...
بھارتی گلوکار، موسیقار اور گیت نگار وشال ددلانی نے ’سفارش کلچر‘ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے بااثر سیاستدان اور ابھرتے ہوئے گلوکار کا نمبر بلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 52 سالہ وشال ددلانی جو انڈین آئیڈل کے جج بھی ہیں، نے سفارش اور اثر و رسوخ کے کلچر کے خلاف کھل کر...