2026-07-24@13:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔وزیر دفاع خواجہ...
راولپنڈی (ارسلان لون سے) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایم نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہِ راست ملوث ہے۔مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر پر غزہ طرز کا بورڈ آف پیس تشکیل دیا جائے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عالمی...
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے خلاف کسی بھی قسم کی نامناسب زبان قابلِ قبول نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان...
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں توسیع یا کسی...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف مبصر ناصر حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مبینہ دوہرے معیار پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ ادارے کو بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش سمیت تمام ممالک کے ساتھ یکساں اور منصفانہ رویہ اختیار کرنا...
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں کامیابی کے ساتھ جاری رہی اور3 کروڑ 89 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ نیشنل ای او سی نے کہا کہ یہ انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک...
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد...
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس...
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہے اور کشمیر صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی قیادت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور دیگر قومی رہنماؤں...
پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سلامتی...
کابل (نیوز ڈیسک)افغان طالبان رجیم میں انصاف، حقوق اور آزادی کا قتلِ عام جاری ہے جبکہ مجرمانہ غفلت اور سفاک پالیسیوں نے افغانستان میں انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں طالبان کے ظلم و جبر، ناانصافی اور شدت پسندی کو بے نقاب کر دیا...
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہے اور کشمیر صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ دنیا کا ایک...
محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کیا گیا ہے جو آج پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ اس کے علاوہ چمن کے لیے پیسنجرٹرین بھی 5 روز بعد بحال کردی گئی ہے اور...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-17 ڈھاکا (صباح نیوز)جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے پاس بہت پیسہ ہے۔ یہ جو چوروں نے چوری کر کے بنگلا دیش سے 82 لاکھ کروڑ ٹکا بیرون ملک منتقل کر دیا ہے، اللہ نے توفیق دی تو ہم ان کے پیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایک سیکنڈری اسکول کے طالب علم نے جنوبی فرانس میں آرٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی اکیس میں انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے محمد صالح بھوتانی کو دوبارہ منتخب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب میں انتخابی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا وزیراعظم ہاؤس پہنچے پر پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر صدر قازقستان قاسم جومارت کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مہمان سے وفاقی کابینہ کے ارکان کا...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں باپ پارٹی کے امیدوار صالح بھوتانی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم عدالت نے صالح بھوتانی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف دائر...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر...
دھرنا دینے والوں نے مطالبہ کیا کہ مہاجرین کا ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 6 فیصد کوٹہ بحال کیا جائے، مہاجرین کے گزارہ الاؤنس میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے لہٰذا اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے اپنے مطالبات کے حق میں آزادی چوک میں احتجاجی دھرنا...
پاکستان کے مایہ ناز ڈرائیور”سلطان محمد گولڈن” نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ سلطان محمد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ...
سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور...
ریاض : ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی اشتراک چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر ریاض کے کنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-13 ماسکو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) روس نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس وینزویلا کی حکومت کی جانب سے اپنی خودمختاری...
ریاض : ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی اشتراک چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر ریاض کے کنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقہ میں سائنس دانوں نے دنیا کے قدیم ترین زہریلے تیروں کی شناخت کر لی ہے جو تقریباً 60 ہزار سال پرانے ہیں۔ اس دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدیم انسان شکار کے لیے نہ صرف تیر کمان استعمال کرتے تھے بلکہ زہریلے پودوں کے استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پارٹی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ دونوں رہنماؤں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد...
واٹس ایپ نے صارفین کو یہ کنٹرول دے دیا ہے کہ وہ اپنے اواتار اسٹیکرز کو کس کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان اگر آپ نے اواتار بنایا ہے تو آپ کو ایک پرائیویسی سیٹنگ نظر آئے گی جسے اواتار اسٹیکرز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کی ہے کہ وہ مبینہ مجرم اور منیجر جیفری ایپسٹین کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی کبھی ان کے نجی جزیرے گئے۔ صدر نے ایپسٹائن اور صحافی مائیکل وولف پر اپنے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ محکمہ انصاف کی حالیہ رپورٹس میں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کی گفتگو دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے،کراچی کو لوٹ کا مال سمجھنے والے خود پیپلز پارٹی کے...
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟وزیرِ...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی...
نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ ...