2026-07-24@13:17:02 GMT
تلاش کی گنتی: 7277
«عاطف اسلم کا نیا البم»:
دھنوش کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کے درمیان مرونال ٹھاکر نے حال ہی میں محبت کے بارے میں بات کی اور اسے ایک ’’خوبصورت احساس‘‘ قرار دیا جو انسان کو ایک بہتر شخص بنا دیتا ہے۔ مرونال ٹھاکر ان دنوں اپنی تازہ ترین میوزک ویڈیو ’’بھیگی بھیگی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایک انٹرویو...
کلیم اختر:رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انفورسمنٹ پنجاب نے باضابطہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے رمضان کے آغاز پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس لے لیا ہے، جبکہ...
نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈائریکٹر اے پی پی اردو نیوز سروس عبدالجبار ذکریا کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان...
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان رجیم کا خودساختہ بیانیہ تلخ حقائق کو چھپانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق طالبان کے دعوے زمینی حقائق کے بالکل برعکس دکھائی دیتے ہیں جبکہ رجیم میں دہشت گردی کی حمایت، جارحیت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی عروج پر...
اسلام ٹائمز: غیبت امید کا چراغ بھی ہے۔ جب دنیا میں ظلم، ناانصافی، جنگیں اور بدامنی پھیلتی ہے تو دل مایوس ہونے لگتا ہے، مگر عقیدۂ مہدویت ہمیں یقین دلاتا ہے کہ یہ اندھیرا ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ایک دن ضرور آئے گا، جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اور زمین کو عدل...
ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف کلو نے جموں میں قانون ساز اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری مقبوضہ علاقے منتقلی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی بھارتی جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سیاسی رہنمائوں...
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-19 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل نے 2سال بعد غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھول دی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ سے مخصوص تعداد میں فلسطینیوں کو غزہ آنے جانے کی اجازت دی گئی۔ ادھر مصری سرحدی حکام نے کہا کہ رفح کراسنگ سے 24گھنٹوں کے دوران 150...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3 روزہ کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔دبئی سمٹ میں 150 سے زائد عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور کوانٹم سائنس پر گفتگو کی جائے گی۔ ماہرین نے سمٹ کے پہلے روز...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی جس دوران آرمی چیف نے لیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا کی مسلح افواج کےکمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ...
سعودی عرب میں آج سعودی میڈیا فورم کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے میڈیا رہنما، ماہرین اور ادارے شرکت کررہے ہیں۔ فورم کا محور ابلاغ اور میڈیا کے مستقبل، ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے کردار پر مرکوز ہے، جہاں ذمہ دار صحافت اور مؤثر ابلاغی حکمتِ عملیوں...
ماضی میں بھی ٹیموں نے بائیکاٹ کیا مگر پاکستان کا فیصلہ آئی سی سی کے لیے زیادہ نقصاندہ ہے، عبدالماجد بھٹی
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کھیلے جانے والے میچ کے بائیکاٹ کے پاکستانی فیصلے نے نہ صرف کرکٹ حلقوں بلکہ عالمی براڈکاسٹنگ، آئی سی سی اور رکن بورڈز میں بھی شدید تشویش پیدا کردی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں 50 ملین ڈالر سے زائد کے ممکنہ مالی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانی کو کبھی بھی جبر کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے اور پاکستان کے خلاف پانی کو بطورِ جنگی حربہ استعمال کرنے کی کوششوں کو مسترد کرنا ضروری ہے، کیونکہ دریائوں کے بہائو میں تعطل لاکھوں زندگیوں، روزگار اور غذائی نظام کے لیے خطرہ ہے۔صدر...
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی سطح پر سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن 2 فروری 2026 پر پیغام, دنیا کے آبی ذخائر کا عالمی دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیر پا تحفظ اور انتظام کے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس سال یہ دن “آبی ذخائر اور روایتی علم:...
بیجنگ: چین میں ایک 32 سالہ شخص حد سے زیادہ کام کرنے کے باعث اچانک انتقال کر گیا، جبکہ موت کے آٹھ گھنٹے بعد بھی اسے دفتر کی جانب سے کام سے متعلق پیغام موصول ہوا۔ یہ واقعہ چینی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے۔ گاؤ گوانگ ہوئی نامی شخص نومبر...
خود کو روحانی شخصیت قرار دینے والے پیر یوسف گیلانی کے خواتین کے ناموں سے متعلق دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں پیر یوسف گیلانی نے دعویٰ کیا کہ جن لڑکیوں کے نام حرف ’ش‘ سے شروع ہوتے ہیں ان پر آسیبی اثرات ہوتے ہیں اور...
طاہر جمیل : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 پر عملدرآمد کا سلسلہ لاہور میں جاری ہے, اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر رجسٹرڈ تاجروں کے لیے “بسنت پورٹل” مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پتنگ بازی کے سامان کی ترسیل...
قاٸدین نے ایک بار پھر سانحہ مریدکے کے حوالے سے عدالتی کمیشن اور مسلکی تعصب کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دہرایا اور کہا کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور حقوق اہل سنت کا ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا گیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا پر قاٸم مقدمات بلاجواز...
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملک پیک ری سائیکلنگ سے بننے والے ڈیسک کو دیکھا اور اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری...
اداکاری ایک مشکل فن ہے اور اس میں سب سے مشکل ترین کام کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا ہوتا ہے جو کہ ایک کامیڈی اداکار کرتا ہے لیکن ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب وہ سب کو خوب رُلاتا بھی ہے۔ مزاحیہ اداکاری کی دنیا میں اس وقت غم کی گہری پرچھائیاں اور تارک...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا...
محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی...
اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ تک 124 پارٹی رہنما، کارکنان اور منتخب نمائندے گرفتار ہیں، ہم پُرامن سیاسی لوگ ہیں، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں...
آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز سڈنی (آئی پی ایس )آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا، آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دے گا۔ محکمہ خارجہ و تجارتی امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیبرا :آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ جون 2026 کے بعد اس کا افغان سفارتخانہ اپنی تمام سرگرمیاں بند کر دے گا۔ آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور نے کہا ہے کہ طالبان کے متعین سفارتکار اور اعزازی قونصلر سمیت کسی نمائندے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے اور پورے ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا زیادہ تر لاپتہ افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں، جب دہشتگرد مارے جاتے ہیں تو ثابت ہوتا ہے کہ...
کینبرا: آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار کے بعد سفارتی سطح پر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ آسٹریلیا کے محکمۂ خارجہ و تجارتی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر...
کراچی: ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے گل پلازہ سانحے پر جماعت اسلامی کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک واقعے پر سیاست کرنا افسوسناک اور غیر ذمے دارانہ طرزِ عمل ہے۔ اپنے بیان میں سمعتا افضال سید نے کہا کہ میئر کراچی...
باڑہ سیاسی اتحاد کا کہنا ہے کہ تیراہ میں خوارج کی جانب سے فائرنگ، شیلنگ، گھروں پر مارٹر حملے فوری بند کیے جائیں، خوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر گرانے جیسے اقدامات کو بھی بند کیا جائے، یہ عمل عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باڑہ سیاسی...
ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے چوتھی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا، جو مجموعی منافع کی توقع سے کم شرح کے باعث صنعت کی پیشگوئیوں سے کم رہے۔ کمپنی نے غیر مجتمع بنیادوں پر سہ ماہی منافع 15.9 ارب روپے ظاہر کیا، جس سے فی حصص آمدن 11.20...
بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا...
پاکستان کے اسپنرز نے ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا کہ ایک میچ میں تمام 10 وکٹیں حاصل کرلیں، جبکہ پاکستان 7 سال بعد آسٹریلیا کو ٹی20 سیریز میں شکست دینے میں کامیاب رہا۔ مزید پڑھیں: دوسرا ٹی20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام...
آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، نقل...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی...