2026-07-23@23:59:07 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
ا سپیکر قومی اسمبلی نے کل تک محمود خان اچکزئی کی بطورقائد حزب اختلاف تقرری کی یقین دہانی کرا دی ،پی ٹی آئی وفدبیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات اسپیکر جب چاہے نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،بانی چیئرمین...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی ای اے) کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ادارے کو تیس روز کے اندر فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے، ملک میں نئے ڈیمز کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پانی کا تحفظ ہی فوڈ سکیورٹی اور...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ججز کا کام عوام کو انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے، عوام ٹیکس اپنی سہولتیں اور انصاف کے لیے دیتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سب نے دیکھا کراچی میں لوگ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث...
جی بی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں جی بی کو حصہ دینے کی کبھی کوئی مخالفت نہیں کی، یہ محض ہمارے مخالفین کی ذہنی اختراع ہے، ہم خود چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دیا...
معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر ان کا نام لینے سے باز رہیں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری بیان میں علیزے شاہ نے کہا کہ...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ...
صدر آصف علی زرداری آج سے سولہ جنوری تک وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس دوران صدر آصف زرداری بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ اس...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سکیورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی...
سندھ طاس معاہدے کی معطلی پاکستان کے آبی حقوق اور خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: احسن اقبال ahsan iqbal WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیرآبی وسائل مياں محمد...
انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے اندرونِ ملک کرائے کے ایجنٹوں کو استعمال کرنا چاہتی تھیں، تاہم ایرانی عوام نے ان سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-5 پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان سے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے پشاور میں ایک اہم ملاقات کی اور حلقہ۔ این۔ اے۔30 میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری، مکمل، غیر فعال اور مجوزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)9 ماہ قبل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول برائے طلبہ سے گورنمنٹ اسپتال تک لگے ہوئے سولر لائٹ پول محکمہ بلدیہ نے مرمت کے نام پر اتار کر خفیہ جگہ پر منتقل کردیئے تھے، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبہ کو مختلف شہروں کی یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بندرگاہوں، سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایسے شواہد کی بنیاد پر کیا گیا جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یو اے ای کے بعض اقدامات صومالیہ کی خودمختاری،...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر آصف زرداری کل سے 16جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین کا دورہ کرے گا۔صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، بحرین کے ولی عہد...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ایران میں ہونے والے احتجاجات اسلامی ریاست کو کمزور کرنے کی خاطر امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے ملت ایران اور ملت پاکستان رہبر معظم کے ساتھ کھڑی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے، 500بنگلادیشی طلبہ کو اسکالرشپ ملے گی، ایچ ای سی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبا کو...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای دفاع اسلام کا آخری مورچہ، انکے ہمراہ ہر شخص مطمئن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مقاومت کبھی بھی ختم نہیں ہوگی، امریکا و اسرائیل کو چین سے سونے نہیں دیا جائیگا، امریکی حملے کی صورت میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائیگا، اسی لئے وہ جنگ کے بجائے پروپیگنڈے سے کام لے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے پراسیس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نے کہاکہ متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسیس شروع کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر تعیناتی کے لیے سسپیکر قومی اسمبلی نے دستخطوں کی تصدیق کے لیے اپوزیشن...
صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدرِ مملکت، بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے...
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جسے کارروائی کے بعد آئندہ تاریخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران میں احتجاجی مظاہرین کی مدد کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ادھر امریکی ٹی وی رپورٹس میں...
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور...
میںپانچ نہیں چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا، دہشت کے ماحول میں لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، اس وقت پورے ملک میں فسطائیت ہے ہم لاہور فتح کرنے نہیں آئے تھے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے، نو مئی کوکور کمانڈر ہائوس کھلا ہوا...
سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کردی گئی حیدر آباد سے کراچی واپسی پرجگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سندھ کے دورے پر موجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے 2,4 مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں 5 بڑوں کو نہیں مانتا 4 کو بڑا مانتا ہوں اور 4بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ گراؤنڈ میں جائیں لیکن یہ لوگ روڈ پر ہی موجود تھے، ہم پر اگر کسی کا دباؤہوتا توسعید غنی کیوں ویلکم کرتے، ہم خود بھی باغ جناح میں جلسے کی اجازت وفاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے یومِ ولادت پر اپنے پیغام میں انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ قلندرؒ نے رنگ و نسل اور فرقے کی تفریق مٹا کر انسانیت کو جوڑنے کا درس دیا۔ ان کا کہنا...
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ایران میں ہونے والے احتجاجات اسلامی ریاست کو کمزور کرنے کی خاطر امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے ملت ایران اور ملت پاکستان رہبر معظم کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے پریس کلب ملتان کے باہر رہبر...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو آئندہ دو سے چار ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک اس وقت شدید...
نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو آئی ٹی شعبے کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وزیر...
خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں...
باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینا دانستہ رکاوٹ، تمام قانونی تقاضے پورے کیے تھے پی ٹی آئی کو پروٹوکول نہیں، صرف آئینی سیاسی سرگرمی کی اجازت چاہیے، حلیم عادل شیخ موجودہ صورتحال میں باغ جناح میں جلسے کا انعقاد ممکن نہیں بنایا گیا، تاہم پی ٹی آئی اعلان کرتی ہے کہ آج 11...