2026-06-02@21:09:57 GMT
تلاش کی گنتی: 6018
«مراد علی شاہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حضرت لال شہباز قلندر کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے سہون پہنچے جہاں انہوںنے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کے...
سہون : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کردعامانگ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-8-8 سیف اللہ
کراچی: دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نقصان پوری قوم کا سانحہ ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے...
ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ ...
سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا ۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم شریک ۔صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماامتیاز شیخ کی بھی ملاقات ہوئی ۔ سندھ سے متعلق امور زیرِ غور آئے ۔ سابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری اور حکومتی دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے۔محمد فاروق نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز 2025-26 سیزن کے لیے ٹیم انڈیا کے سینیئر مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے سالانہ معاہدوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو گروپ بی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل...
ویب ڈیسک : بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت خواتین کو 100,000 روپے دیے جائیں گے۔ بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ، جسے اس ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔ اس...
کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔کراچی کے صںعتی علاقوں میں گزشتہ 4روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔ کراچی چیمبر...
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں ، جس کے لیے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر اس مقدس مہینے کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال بھی جغرافیائی محل وقوع کے باعث مختلف ممالک میں روزوں کے دورانیے میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا،...
اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے...
اتوارکے روز شہریوں نے دکانیں کھولی،سانحہ گل پلازہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے کی بسنت مناتے تصاویر وائرل‘ ماموں اندر‘ بھانجا بسنت منا رہا‘ عابد شیر علی کا طنز
لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآبادکے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے کہا ہے کہ علیزر شاہ ویز مسیح نے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کیاحیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان علیزر شاویز مسیح نے سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کا نہایت مشکل اور مقابلے کا امتحان سندھ بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق ودیگر ذمے داران کے ساتھ ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل دستور و قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ آئینِ پاکستان ہمیں یہ اجازت دیتا ہے کہ...
غزہ کی تعمیرِ نو بظاہر امید کی علامت دکھائی دیتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہ عمل فلسطینیوں کی بحالی کے بجائے ایک نئی قسم کے دباؤ اور کنٹرول کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ اسرائیل پر الزام ہے کہ وہ تعمیرِ نو کو ایک ’’خاموش ہتھیار‘‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جس...
مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ فائر بریگیڈ مختلف حصوں میں تقسیم ہے، اسے ایک جگہ جمع کرنے جا رہے ہیں، فائر فائٹر کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دینے جا رہے ہیں، جن پلازوں میں شاپنگ کیلئے لوگ جاتے ہیں ان کا سروے شروع کر...
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور پرامن جمہوری سرگرمیوں کو طاقت کے ذریعے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جماعت اسلامی 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر ہر صورت دھرنا...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور میں اندرون شہر گئے اور وہاں پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔ علیمہ خان کے بیٹے کا فیملی کے ساتھ بسنت منانا اس بات کی عکاسی کرتاھے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بھی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آگئیں جب کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن...
لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی۔شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شاہریز نے اپنے ایک دوست کےگھر پتنگ اڑائی۔شاہریز کا کہنا ہےکہ بچپن میں پتنگ بازی کرتا...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے اور عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین...
پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائشین نیوی کے...
لائن کی مرمت میں 24 گھنٹے کا وقت لگے گا، کراچی کو پانی کی فراہمی میں سو ملین گیلن کمی کا سامنا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ دھابیجی میں پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ہے۔ دھابیجی میں پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان...
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ خارجہ میں 24 اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں اقوامِ متحدہ، برطانیہ، افغانستان، یورپ اور دیگر اہم ممالک میں نئی تعیناتیاں شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کو پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں مستقل نمائندہ (جنیوا) مقرر کر دیا گیا ہے۔...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا۔ جبکہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد کیا...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم...
دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، معصوم اور بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، ملی یکجہتی کونسل
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نادیدہ قوتیں ایک بار پھر ملک وقوم کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گی اور ان کے ناپاک عزائم خاک میں مل جائیں گے، پوری پاکستانی...
جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس...
پاکستانی وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس کے تحت ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کیا گیا ہے، جبکہ برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کیا...
امت شاہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور اراکین اسمبلی خطے سے متعلق مختلف عوامی مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرتے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف کامیابی حاصل کر لی، جہاں سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلہ بھی پاکستان کے نام رہا اور قومی ٹیم نے ٹائی فیصلہ کن انداز میں جیت لی۔اسلام آباد میں کھیلی گئی اس اہم ٹائی...
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان عالمی شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ چینی زرعی ماہرین اور صنعت کے رہنماؤں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ کیا جہاں فارم ویلیو چین میں کاروباری شراکت داری اور ٹیکنالوجی منتقلی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔...