2026-06-02@21:10:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6018
«مراد علی شاہ»:
وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کیلیے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے...
ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین...
گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےسردیوں کےدوران گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر نےسوئی ناردرن اور سوئی...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و تجارت اور...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ شہید میجر انور کاکڑ کے گھر پہنچ گئے ؛ اہل خانہ سے تعزیت کی
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون پہنچ گئے ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے وکیل نے مزید 6 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر...
سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر مسباح خر کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سفیر، مسباح خر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے سفیر...
سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد...
لاہور: ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کر دیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بحرین کے دورے پر موجود صدر آصف علی زرداری کی قصر القضیبیہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اُن تمام اراکین کو ہدایت کی ہے جنہوں نے تاحال اپنے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے کہ وہ آج 15 جنوری 2026 تک اپنے گوشوارے لازمی طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے...
گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر موقف واضح کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں مظاہرین کے قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور اگر ایران نے پھانسیاں دینے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ نے قانونی پریکٹس شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا تاہم ان کا فوکس انٹرنیشنل اور مقامی ثالثی،اسٹرٹیجک قانونی مشاورت ہوگی اس کے ساتھ ساتھ وہ موجودہ ٹیچنگ کا کام بھی جاری رکھیں گے۔ لنکڈ اِن میں درج ان کے پروفائل کے مطابق...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر بڑا حادثہ پیش آیا ، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔خبر رساں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے کسان ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ٹریکٹروں کے ساتھ پیرس میں داخل ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق کسان فرانس کی بڑی لیبر یونیوں میں سے ایک ایف این ایس ای اے کے زیر انتظام تجارتی سمجھوتے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے 8 فروری 2026 کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے اہم سرکلر جاری کردیا۔ پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے جاری سرکلر میں تمام ریجنل صدور کو اسٹریٹ موومنٹ پلان جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر کے...
بڑھتے ہوئے مظاہروں کی شدت اور امریکی حملوں کی دھمکیوں کے دوران ایران نے ملک بھر میں ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسپیس ایکس کے خلاف سخت کاروائی کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور سائبر کرائم نے ملک بھر میں امریکی کمپنی اسٹار لنک (Starlink) کی سیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائسز بڑی تعداد میں ضبط کرلی ہیں۔ اسٹار...
منامہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کردیا گیا۔سرکاری میڈیا کے مطابق بحرین کے دورے پر موجود صدر آصف علی زرداری کی قصر القضیبیہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا.شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے...
منامہ:(ویب ڈیسک) منامہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا اور پاکستان و بحرین کے برادرانہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ قصر القضیبیہ آمد پر صدرِ...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے سمری ارسال کر دی، مشترکہ اجلاس 20جنوری صبع 10:30پر طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کے لیے پیش ہوں گے، 18نجی اور 11 حکومتی بل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے صوبے ناکون راچاسیما میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے ناکون راچاسیما میں بدھ کے روز ایک بھیانک حادثے نے عوامی اور تعمیراتی سیکٹر دونوں کو ہلا...
تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی...
چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کا عملی مظاہرہ، جدہ میں چینی ٹرک معاہدہ طے پا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز جدہ ( خالد نواز چیمہ)چین اور پاکستان کی عظیم دوستی صرف پاکستان میں نہیں بیرون ملک بھی یہ دونو ں ممالک اس لازوال دوستی کو آہم سمجھتے ہیں اور عملیُ...
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کا بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی اے بی) کے یوتھ ونگ نے بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے 13 اہم نکات پر مشتمل اپنے مطالباتی ایجنڈے میں شامل کیا ہے، جنہیں وہ آئندہ قومی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کے اعلیٰ عہدیدار کا رد عمل سامنے آگیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا قاتل قرار دیدیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-20 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے فنڈز فراہم کرے گی، جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) 2.91 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.62 ملین ڈالر) گرانٹ دے گی۔ منصوبے...
ا سپیکر قومی اسمبلی نے کل تک محمود خان اچکزئی کی بطورقائد حزب اختلاف تقرری کی یقین دہانی کرا دی ،پی ٹی آئی وفدبیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات اسپیکر جب چاہے نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،بانی چیئرمین...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی ای اے) کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ادارے کو تیس روز کے اندر فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے، ملک میں نئے ڈیمز کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پانی کا تحفظ ہی فوڈ سکیورٹی اور...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ججز کا کام عوام کو انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے، عوام ٹیکس اپنی سہولتیں اور انصاف کے لیے دیتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سب نے دیکھا کراچی میں لوگ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث...
جی بی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں جی بی کو حصہ دینے کی کبھی کوئی مخالفت نہیں کی، یہ محض ہمارے مخالفین کی ذہنی اختراع ہے، ہم خود چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دیا...
معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر ان کا نام لینے سے باز رہیں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری بیان میں علیزے شاہ نے کہا کہ...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ...