2026-06-02@21:10:48 GMT
تلاش کی گنتی: 6018
«مراد علی شاہ»:
سٹی 42 : سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک طرف غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی آمد میں سست روی کا سامنا ہے دوسری طرف اس کا انخلاء بھی جاری ہے جس سے حالات مزید گھمبیر ہو جاتے ہیں ،رواں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 23 ماہ کے دوران صوبے بھر میں 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد کو روزگار فراہم کیا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی پیشرفت قرار دیا۔ اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے بتایا...
پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگا کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدُللہ، فروری 2024 سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 94 ہزار...
ویب ڈیسک : جرمنی نے پاکستانیوں کے لیے فیملی ویزا کی آن لائن سہولت کا آغاز کردیا ، اب امیدوار ‘کنسولر سروسز پورٹل’ کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ پاکستان میں جرمن سفارت خانے نے فیملی ری یونین ویزا کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر آن لائن کنسولر...
کراچی میں سانحہ گل پلازہ سے متعلق صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند کرنے کی وجہ واضح کردی ہے۔ جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر پاستا نے کہا کہ گل پلازہ میں مارکیٹ کے تمام راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ کھلا تھا جبکہ مسجد...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے لیے اہم ہے، کراچی کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ای...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈاؤوس میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ جناب سہاسک فوانگ کٹکیو کے ساتھ ایک سائیڈ لائن ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق، ملاقات کے دوران دونوں وزرا نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ...
ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل...
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار اور چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی پراجیکٹ پر ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے منعقد ہوگا، جس میں اہم قانون سازی کا ایجنڈا شامل ہے۔ اجلاس صدرِ مملکت کی جانب سے طلب کیا گیا تھا، جبکہ وزارتِ قانون اور وزارتِ پارلیمانی امور نے اس حوالے سے تمام انتظامی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کے بعد طے پا گیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم، ڈیووس میں خطاب اور بعد ازاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو کے سربراہ مارک روٹے سے ملاقات کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے پہلی بار واضح طور پر کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے حصول...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ...
سید شاہ علی اکبر، سید اکبر حسین اور دیگر سادات نے پریس کانفرنس سے خطاب میں ملوث پولیس افسران ایس ایچ او اشفاق خان، ڈی ایس پی عدنان سلیم اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تین ماہ قبل تھانہ پبی نوشہرہ پولیس نے پاراچنار سے تعلق رکھنے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملازمین کے مسائل حل کرانا اور انکی جائز مراعات کیلئے جدوجہد کرنا یونین کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہماری کوششوں اور کاوشوں کے باعث ملازمین کے مسائل مسلسل حل ہورہے ہیں لیکن ساتھ ہی دیگر اور نئے مسائل بھی جنم لیکر پائپ لائن میں آجاتے ہیں جسکے باعث یونین شب و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، انشورنس اور ماربل سٹی منصوبوں سمیت اہم شعبوں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو،...
شدید سردی کی حالیہ لہر نے ایک بار پھر ہمارے سماجی نظام کی بے حسی کو بے نقاب کردیا ہے۔ فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بے گھر افراد جو پہلے ہی غربت اور محرومی کے اندھیروں میں سانس لے رہے تھے، اب سردی کی سنگین شدت کے سامنے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ اطلاعات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی...
ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بڑی کارروائی کے بعد اب ہر بڑی آئل کمپنی ہمارے ساتھ آ رہی ہے اور یہ حیران کن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا پھلتا پھولتا ہے تو دنیا بھی ترقی کرتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے...
ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل...
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو ان کے ملک کو تباہ کردیا جائے گا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران جب ٹرمپ...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بڑے مالی معاہدے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 603 ملین ڈالر کی فراہمی
پاکستان کی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے بین الاقوامی مالی تعاون میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کے ترقیاتی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ یہ معاہدے نہ صرف مواصلاتی نظام کو مضبوط بنانے بلکہ سماجی شعبے کے اہم منصوبوں...
سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی کیس دائر کردیا۔مقدمے میں حکومت پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے اور مدعی کے مطابق ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا۔...
شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو...
سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا
پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اقدام کو آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ قانونی طور پر بدستور نافذ العمل ہے اور کسی ایک فریق کو اسے یکطرفہ طور پر معطل یا تبدیل...
ڈیووس(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے دورے پر ہیں، جہاں آج ان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگرام پر...
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک ’پیزا ہٹ‘ آؤٹ لیٹ کا افتتاح کیا لیکن چند ہی گھنٹوں بعد ’پیزا ہٹ پاکستان‘ نے اس آؤٹ لیٹ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے افتتاح کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے وزیر دفاع کا مذاق اڑایا۔ خرم اقبال نے لکھا...
یورپی پارلیمنٹ کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کے چیئرمین برنڈ لانگے نے کہا کہ گرین لینڈ پر دھمکیوں کی وجہ سے معاہدے کو معطل کرنے کے سوا کوئی متبادل راستہ نہیں ہے۔ لانگے نے مزید کہا کہ ایک یورپی یونین کے رکن ملک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کو دھمکی دے کر اور ٹیرف کو...
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب...
حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی بے نقاب ہو گئی، ڈھائی کروڑ بچے اب بھی سکولوں سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی تازہ رپورٹ نے حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کی کمزوریوں کو واضح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں تعلیم پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک جا پہنچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایک اعلیٰ سطح کی اسٹریٹجک مشاورت کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر (مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان پروگرام) عثمان دیونے سے ملاقات کی جس میں صوبے بھر میں جاری اور آئندہ بڑے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک )انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا...
فائل فوٹو صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کل ملنے والی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ پر برہم ہوئے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ گل پلازا واقعہ حکومت اور عمارتوں کے مکینوں کی آنکھیں کھولنے...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
ریلوے کی صوبائی سطح پر ڈیولوشن تاریخی اقدام ہے، حنیف عباسی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اجلاس میں گفتگو
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے مابین ایک اہم مشترکہ اجلاس منگل کو چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریلوے کے نظام کی بحالی، پیپلز ٹرین سروس کے آغاز اور مختلف مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر...
اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان نے 603ملین ڈالرز مالیت کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط کردئیے ہیں، جن کا مقصد سیلاب زدگان کی امداد اور تعلیم کا فروغ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم نےدستخط کیے۔معاہدے کے تحت سیلاب سےمتاثرہ انتہائی غریب گھرانوں...
سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام تائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کوئی ان سے پوچھے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹی فکیشنز 5 ماہ تک کیوں روکے؟ ان سے کوئی پوچھے پاکستان کن اصولوں پر چل رہا ہے؟ آئین کی خلاف ورزی پر ان سے کوئی نہیں پوچھ رہا؟ ایکسپریس نیوز کے...
قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برفانی خطے(گرین لینڈ) میں امریکی پرچم لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ قریب ہی نصب بورڈ پر “گرین لینڈ امریکی علاقہ، 2026” درج ہے۔ تصویر میں ان کے ہمراہ نائب امریکی...