2026-07-23@23:58:36 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے...
کراچی: موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے سول اسپتال...
وزیراعلی سندھ نے ہدایت دی کہ زیادہ مسڈ اضلاع میں فوری ٹارگیٹڈ فالو اپ کیا جائے، انسداد پولیو مہم میں بچوں کی کوریج یقینی بنائی جائے، پولیو کے خاتمے تک مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا...
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 فروری کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت...
---فائل فوٹو 2 فروری کو اسلام آباد میں واقع خیبر پختون خوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت کر دی۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور...
اسلام آباد؍ راولپنڈی (خبرنگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آذر کمانڈر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جے یو آئی کیجانب سے 8 فروری2024 کے انتخابات میں بدترین انتخابی دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے ہونگے، جمعیت علماء اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سندھ کے قائد علامہ راشد محمود سومرو نے قائدِ...
اسلام ٹائمز: اس موقع پر مقررین نے خطابات کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای صرف ایران ہی کی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی محبوب شخصیت ہیں، ان کے کروڑوں چاہنے والے ہیں، ان کی طرف اگر امریکہ یا اسرائیل نے میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو اسی کی آنکھیں نکال...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات باہمی خواہش پر ہوئی، سیکیورٹی اور فنڈز پر مکمل اتفاق ہوا، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات دونوں رہنماؤں کی باہمی خواہش پر ہوئی جس میں سیکیورٹی اور مالی امور پر تفصیلی گفتگو اور مکمل اتفاق رائے پایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ...
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں لیبیا کے وزیرِاعظم اسامہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دورہ پاکستان کےلیے قازقستان کے صدر کے ہمراہ سینئر وزراء اور سرکاری حکام پر مشتمل وفد بھی موجود...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ ان کا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے نہ کہ محض علاج کی فراہمی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز پنوم پنہ(آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کیا، جسے پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین پارلیمانی سفارت کاری، دوطرفہ...
لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے آبائی ضلع خیبر میں قبائلی مسائل کے حل کے لیے سیاسی حریف وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان کیا ہے، وہیں قبائل کو لے کر اسلام آباد مارچ کا بھی عندیہ دیا ہے۔ قبائلی جرگے سے اپنے جذباتی خطاب میں سہیل آفریدی نے وفاق کو شدید تنقید...
— فائل فوٹو لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی...
ویب ڈیسک: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نام سے یہ مؤقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر جنرل ہیڈکوارٹر (جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ واضح کیا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شارع فیصل اور دیگر بڑی شاہراہوں پر ٹریفک بند نہیں ہونے دی جائے گی کیونکہ دھرنوں سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ مراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آن فارم واٹر مینجمنٹ کے کنٹیجنسی ملازمین نے گزشتہ 18ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف شہباز بلڈنگ کے مرکزی گیٹ کے سامنے ٹھنڈ ی سڑک پرواقع ڈی جی آن فارم واٹر مینجمنٹ کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ مظاہرین نے شہباز بلڈنگ کے گیٹ کا...
لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ...
سٹی 42: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی...
لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر کی فضائیہ سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو شراکت داری اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سنا ہے کہ 14 فروری کو حافظ نعیم الرحمن دھرنا دیں گے۔ شارع فیصل پر ٹریفک روکنے نہیں دیں گے آئندہ سخت اقدامات ہونگے۔ حافظ نعیم سیٹ چھوڑیں تاکہ کوئی اور آجائے۔ منتخب کرنے والے حلقے کی عوام کو حافظ نعیم نے پریشانی میں...
پشاور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ متاثرین کو امدادی رقوم کی جلد ادائیگی یقینی بنانے کے لیے ایک ہفتے میں ویریفکیشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں تیراہ ، کرم اور باجوڑ کے متاثرین کو معاوضوں...
تیراہ میں آپریشن جیسا حساس معاملہ وفاق پر ڈالنا گمراہ کن حکمت عملی ہے، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی
تیراہ متاثرین کے حق میں باڑہ سیاسی اتحاد کے وفد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر عباداللہ خان نے اس موقع پر کہاکہ تیراہ آپریشن کے حوالے سے صوبائی حکومت کی منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے، اور آپریشن جیسے حساس معاملے کو وفاق پر ڈالنا ایک گمراہ...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو گئی،...
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے جماعت اسلامی کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ لوگ جس کو قابض ٹولہ کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آیا ہے، شہر کی بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کیخلاف سختی کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل...
پیپلزپارٹی نئے صوبوں پر دوغلی سیاست کر رہی ہے،ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی پر دوغلی اور منافقانہ سیاست کرنے کا الزام عائد...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقات اختتام پذیر ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد یہ سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و صوبائی...
ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو...