2026-07-23@23:57:42 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی...
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو متبادل ٹیم کے طور پر شامل کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا...
بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا، آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈکپ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کو بنگلادیش کی جگہ ورلڈکپ میں شامل کیا گیا ہے، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ کے گروپ سی میں رکھا گیا ہے، جس میں نیپال،...
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا فری معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا اور باہمی...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط...
ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی میزبانی سعودی عرب نے کی، جہاں سعودی وزیر خارجہ نے دیگر عرب ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ غزہ میں جاری...
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا پر اٹھنے والے اہم سوالات کے واضح جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ اصل مسئلے سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے...
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی...
فرانس ویزا فراڈ: ایف بی آر کے اعلیٰ افسر کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ایف بی آر کے اعلیٰ افسر کا ویزا اسکینڈل بے نقاب!پرائیوٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا...
تصویر،اسکرین گریب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں۔ پوچھا کچھ اور جارہا ہے اور جواب کچھ...
وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظاما کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج کی جارہی ہیں: 1) متلی، الٹی یا بھوک کا ختم ہو جانا 2) بہت زیادہ پیاس...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس...
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل اے 25، 5 سے 16 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کا نہ صرف حق دیتا ہے بلکہ ریاست پر اسے لازم بھی قرار دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 89 ہزار بچے اسکول سے باہر، وزارت تعلیم کی سینیٹ میں رپورٹ لیکن تلخ...
شہری آمد و رفت میں بہتری آئے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ 7اضلاع میں 409سڑکوںکیلئے 10ارب 93کروڑ لاگت کا تخمینہ،اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا سٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔شہر قائد...
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تیراہ متاثرین کی گاڑی کو حادثے کے بعد زخمیوںکی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-6 ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایمان اور ہادی کو بظاہر ایک ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی میزبانی سعودی عرب نے کی، جہاں سعودی وزیر خارجہ نے دیگر عرب ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ غزہ میں...
دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید سیف...
کراچی گل پلازہ کی عمارت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ سندھ حکومت کے سامنے پیش کر دی گئی، جس میں زمین کی ملکیت، لیز اور تعمیرات کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ کے واقعے کو 18ویں ترمیم سے جوڑنا سمجھ سے باہر ہے، ہر دکاندار کو 5، 5 لاکھ...
تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی...
امریکی خاتون فٹبال اسٹار ٹرینیٹی روڈمین 2026 میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی خاتون فٹبالر بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا عظیم فٹبالر رونالڈو فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق ٹرینیٹی نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ طے کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔...
عرب وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی اجلاس، غزہ صورتحال پر مشترکہ حکمتِ عملی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کی میزبانی...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔ پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل...
سندھ اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوارن مراد علی شاہ نے کہا کہ مجھ سمیت جس کی بھی غلطی سامنے آئی اسے سزا ملے گی، غفلت اور کوتاہیاں ہیں، ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے، ہمارے دورِ حکومت میں کراچی میں 3 بڑے واقعات ہوئے ہیں، بولٹن، ٹمبر اور کوآپریٹو مارکیٹ میں بڑے واقعات ہوئے...
اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو(سب نیوز )جاپانی وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سنائے...
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبرپختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس...
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا، کوشش ہو گی کہ 2 سال کے اندر یہاں دکانیں بنا کر دے دیں۔اسپیکر اویس شاہ کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سانحۂ گل پلازہ کے شہداء کے لیے...
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ نے اسلام کی بقا کے لیے عظیم قربانی پیش کی اور ظلم و جبر کے سامنے ڈٹ جانے کا عملی نمونہ قائم کیا، امام حسینؑ کا کردار آج بھی دنیا بھر میں ظلم کے خلاف جدوجہد اور حق کی حمایت کا پیغام دیتا ہے۔ کراچی:...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ بسنت کے دوران کسی بھی ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ بسنت فیسٹیول پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی سے تاجروں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا، صوبائی حکومت ہر تاجر کو 5،5 لاکھ روہے دے گی۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی عمارت کی لیز ختم ہونے...
اپنے پیغام میں سید مراد علی شاہ نے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نواسۂ رسولﷺ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کیلئے باعثِ برکت ہے، پوری امتِ مسلمہ کیلئے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امام حسینؑ کا کردار آج بھی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ نے قومی کمیشن انسانی حقوق (ترمیمی ) بل 2025، دانش سکولز اتھارٹی بل 2025 اور گھریلو تشدد (روک تھام و تحفظ) بل 2025 کی منظوری دے دی ۔ پارلیمنٹ ک مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں قومی کمیشن انسانی حقوق (ترمیمی ) بل 2025، دانش...
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) مری نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی مقامات پر شدید برفباری کے باوجود...
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل...
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق ایک ابتدائی مگر انتہائی اہم نوعیت کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے عالمی سیاست میں طاقت کے توازن کے تناظر میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد کی سڑکوں سمیت دیگر انفرااسٹرکچر کی بحالی اور بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21.53 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ...