2026-07-23@23:59:02 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے صرف 2 ماہ بعد ایک خاتون اپنے مبینہ محبوب کے ساتھ فرار ہو گئی، جس کے بعد اس کے شوہر اور رشتہ کروانے والے شخص نے خودکشی کر لی۔ خاتون کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مندر...
معروف نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان پر بے ایمانی کا الزام عائد کیا ہے۔ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ محض سینئر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص ایماندار، باشعور یا باوقار بھی ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں...
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی...
بغیر کوئی ایک لفظ بولے دنیا کو ہنسانے والے ٹک ٹاک سپر اسٹار خابی لامے نے کاروباری میدان میں بھی میدان مارلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خابی لامے نے کورونا وبا میں فیکٹری کی نوکری ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا کا رخ کیا تھا۔ جہاں وہ خاموش مزاحیہ اداکاری کرتے تھے۔ جس سے...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑ یہاں کے غیرت مند قبائل کی تاریخ اور مسکن ہیں اور کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام یہاں کی پسماندگی کے لیے اہم قدم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ ہائی کورٹ (سکھر بینچ) کے واضح احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں کو پابند کر دیا ہے کہ وہ پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے کم از کم 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانونی تقاضے پر ہر صورت عمل...
ماہرین کے مطابق یہ فصیل غالباً تجارت کو منظم کرنے، آمد و رفت کو کنٹرول کرنے اور شہر کے انتظامی اور منصوبہ بندی کے نظام کیلئے بنائی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ نوادرات و آرکیالوجی سندھ کے مطابق ماہرین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان صحت مند ہیں اور انہیں طبی ماہرین کی سفارش پر پمز لے جایا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ...
وفاقی وزیر امیر مقام آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اجلاس کی صدارت
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے...
اسلام آباد(آ ئی این پی )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک بھر کے بجلی صارفین کےلئے بری خبر ،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دیدی۔ درخواست منظور ہو نے کی صورت میں ایک ماہ کےلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے...
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل...
پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ان کی یہ اسٹوری بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-22 نئی دہلی/پونے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بدھ کو ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نامور انسانی حقوق کی رہنما وکیل ایمان زینت مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کے تحت سزا دینے کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس اور وکلا کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی...
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے خبردار کیا ہے کہ ملک جعل سازی کے حوالے سے عالمی سطح پر بدنام ہو چکا ہے اور جعلی دستاویزات کے وسیع استعمال سے بنگلا دیش کی بین الاقوامی ساکھ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ڈھاکا میں ڈیجیٹل ڈیوائس اینڈ انوویشن ایکسپو 2026 کے افتتاح...
اوکاڑہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، نوجوانوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے، آبادی کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، گلف میں سب سے مشکل جاب پاکستانی کرتے ہیں، پنجاب کی خواتین کیلئےہم نے پروگرام شروع کیا، اسکلز پروگرام سے 2...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی مسابقت بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں مارکیٹ تک رسائی کے وسیع مواقع، تجارتی...
اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اصولوں کے مطابق امن اور انصاف پر مبنی سماج ہماری ترجیح ہے اور عالمی تنازعات کے اس دور میں برداشت اور مکالمہ پہلے سے زیادہ ضروری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم پرامن بقائے باہمی کے موقع...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو قومی ترجیحات، ادارہ جاتی صلاحیتوں اور جامع ترقی کے مقاصد کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور...
یہ سال 2010 کی بات ہے جب کراچی کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے طویل عرصے سے زیرِ التوا گل پلازہ کرپشن کیس کا ڈراپ سین کرتے ہوئے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (کے بی سی اے) کے سابق سربراہ اے ایس ناصر اور بلڈنگ کنٹرولرز سمیت تمام 12 ملزمان کو بری کیا۔ یہ فیصلہ اس...
لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کارکردگی پر سوال سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ ٹیم میں اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہاکہ جہاں حالات سازگار ہوں وہاں ٹیم جارحانہ انداز...
بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔ درخواست میں کہا...
پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کے اسٹیج پر گرانے کے الزام کی تردید کردی۔علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، سال 2021 میں اداکارہ ایک ریمپ واک کے دوران شازیہ منظور کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے گر گئی تھیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی...
گل پلازہ سانحے سے توجہ ہٹا نے نہیں دیں گے، آپ سیکیورٹی واپس لیں،مقدمات بنائیں ایم کیو ایم کاسانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ،پریس کانفرنس متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے...
کراچی مسائل کا حل صوبائی یا وفاقی کنٹرول نہیں، بااختیار کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، حافظ نعیم یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ کیا جائے گا، پریس کانفرنس سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے...
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی آمد سے قبل ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس کی منظوری کی صورت میں بجلی ایک ماہ...
میانوالی کے ارکان اسمبلی کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے اہم ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر تبادلہ خیال
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا وفد ملاقات کے لیے پہنچا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبے اور امن و امان پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں علی حیدر نور خان، عبید اللہ خان شادخیل، امانت اللہ خان شادخیل، عدیل عبد اللہ خان،...
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کے ہمراہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے بی بی اے (چوتھے سمسٹر) کے طلبہ نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پر مبنی فیلڈ پروجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے۔ یہ پروجیکٹس مضمون ماحولیاتی سائنس کے تحت کورس انسٹرکٹر وسیم اختر شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گل پلازہ سانحے کے متاثرین کیلیے امداد و بحالی کے جامع پیکیج کی منظوری دی گئی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد مزید ضروری کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیراہتمام ایک اعلیٰ...
اسلام آباد: پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ نے امریکاسے 6 ملین بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل درآمد کرنے کا 430 ملین ڈالرزکا تجارتی معاہدہ ہوا ہے، جو پاکستان اور امریکا کے درمیان نجی شعبے کا سب سے بڑاخام تیل درآمدی معاہدہ...
شامی فوج نے شمالی شام میں YPG نامی دہشتگرد گروپ سے ترکیہ کی تاریخی شخصیت سلیمان شاہ کا مزار دوبارہ قبضے میں لے لیا ہے۔ سلیمان شاہ عثمانی سلطنت کے بانی عثمان اوّل کے دادا تھے اور یہ مزار ترکیہ کی تاریخ اور قومی فخر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ترک ڈرامہ دیکھ کر...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران رواداری اور بقائے باہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، رکنِ قومی اسمبلی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیرِ داخلہ و...