2026-07-23@23:59:08 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا کی...
ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے اس لیے استعفیٰ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلزکے مطابق ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 55 ہزار پاؤنڈ بنائے،...
خلیجی ممالک کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ کی شرط کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد(آئی این پی )بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ کی شرط کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ بیورو کے مطابق یہ شرط پہلے یکم فروری 2026 سے نافذ کی جانی تھی، تاہم اب اس...
اکثر و بیشتر تنازعات میں گھری رہنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی پلٹ کر جواب نہیں دے رہا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کمزور ہے بلکہ وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہے۔ علیزے شاہ پر یہ الزام عائد کیا...
لیبر پارٹی کے رکن لارڈ پیٹر مینڈلسن نے لیبر پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے کیونکہ وہ جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے باعث پارٹی کو ‘مزید شرمندگی’ میں مبتلا نہیں کرنا چاہتے۔ سابق کابینہ وزیر، جنہیں گزشتہ سال امریکا میں برطانوی سفیر کے عہدے سے ایپسٹین سے پرانے روابط کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
لاہور: روسی سائنس دانوں نے دشمن کے ساحلی شہر زبردست سونامی لہروں سے تباہ کرنے کی خاطر ’’پوزیڈون‘‘ نامی ایٹمی تارپیڈو ایجاد کر لیا۔ اس 65 فٹ لمبے اور سمندر کے اندر 115میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہتھیار پر ایک سو میگا ٹن وزنی ایٹم بم لادا جا سکتا...
کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی صرف ایک طبقے کا نہیں بلکہ سندھیوں، بلوچوں، پختونوں، کشمیریوں سمیت سب کا شہر ہے۔ شہر کے 2 کروڑ نوجوانوں کو روزگار چاہیے مگر حکمران طبقے کا ایک ایسا اتحاد ہے جو وڈیروں اور جاگیرداروں پر مشتمل ہے اور عوامی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہاں لکھا ہےکون سے آئین میں لکھا ہےکراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائےگا ؟سانگھڑ میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے واقعے پر سیاست کی جارہی ہے، تحقیقاتی رپورٹ میں کچھ خامیاں ہیں، سانحے کی اصل...
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے عوام کو طویل ہفتہ وار چھٹیوں کو مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طویل ہفتہ وار چھٹیوں سے...
بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو...
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر 14 فروری کو دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے میں روزہ بھی رکھیں گے، تراویح بھی پڑھیں گے اور اپنا حق لے کر اٹھیں گے۔ کراچی میں ‘جینے دو کراچی کو’ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ...
کراچی: جنرل سیکرٹری الخدمت محمد شاہد ،ڈائریکٹرکراچی اربن لیب ڈاکٹرنوشین موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے باہمی تحقیقی معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی...
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق...
نگران وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں ایڈمٹ مریضوں کیلئے ڈائیٹ /خوراک کی فراہمی کو دوبارہ شروع کیا جائے تاکہ دور دراز سے آنے والے غریب مریضوں کو مفت کھانا فراہم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پی ایچ کیو ہسپتال...
بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے کیے۔ اس موقع پر وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پولیس لائن گئے تاکہ شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کر...
ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے بلوچستان میں حملے ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے 58 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش اوروطن کی خاطر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 10 اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 700 سے زائد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ 2 روز میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 88 کے قریب دہشت گرد...
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ارکان نے آئندہ عام انتخابات میں اپنے نمائندے مخصوص نشستوں کے بجائے براہ راست منتخب کروانے کے لیے قانون سازی کی حمایت کرتے ہوئے ایک قرارداد جمع کرائی ہے۔ حکومتی چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اقلیتی امور، کرسٹوفر فیلبوس نے ایوان میں یہ قرارداد پیش کی، جس میں...
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اقلیتیوں کو اپنے نمائندگان براہ راست منتخب کرنے کیلئے قرارداد جمع کرادی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ارکان آئندہ عام انتخابات میں اپنے نمائندے مخصوص نشستوں کے بجائے براہ راست منتخب کروانے کیلئے قانون سازی پر متحد ہوگئے ہیں۔ ارکان اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے...
وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیرِ اعظم سے بات کر کے سکھر سفاری ٹرین کے اخراجات کم کرانے کی کوشش کریں گے۔وزیرِثقافت و سیاحت...
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق...
معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ شاہد رند کے مطابق، دہشتگردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں، تاہم پولیس اور فرنٹیئر کور نے بروقت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کیا وزیر بلدیات جواب دیں گے کہ میرے حلقہ انتخاب پی ایس 91شاہ فیصل میں پانی کی شدید قلت...
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہندر پال سنگھ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
ملاقات کے دوران ایم پی اے مہندر پال سنگھ و وفد نے سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کو اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اقلیتی برادریوں کی جانب سے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے صوبے چیانگ مائی میں فوجی تربیتی مشن کے دوران چھوٹا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رائل تھائی ایئر فورس کے ترجمان چکرت تھمّاویچائی کا کہنا تھا کہ اے ٹی۔6 ٹی ایچ طیارہ، جو وِنگ...
محبان بھوپال فورم اور اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تین شخصیات کے ساتھ ’’شام بہرملاقات‘‘ میں ڈاکٹریونس حسنی، خالد عرفان، یونس ہمدم، شگفتہ فرحت‘ احمد سلیم صدیقی‘ صفدر علی انشاء‘ اطہر اقبال، شاہد مسرور، اقبال سہوانی اور بصر احمد صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہندر پال سنگھ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
ملاقات کے دوران ایم پی اے مہندر پال سنگھ و وفد نے سینٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کو اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اقلیتی برادریوں کی جانب سے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رات 3 بجے تک اڈیالہ اور صبح 10 بجے سے سپریم کورٹ کے باہر ہیں۔ سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ایک صوبے کے وزیراعلی کو 2 راتوں سے سڑک پر...
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق...
سٹی 42: وزارت مذہبی امور کا سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان آگیا ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے...
میران شاہ میں شمالی وزیرستان کے ملک و مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں پاک فوج کے زیر انتظام منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی او سی میرانشاہ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کے شرکا کا استقبال کیا اور شمالی...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بے قابو آبادی میں اضافے کو پاکستان کے سب سے بڑے سماجی اور معاشی چیلنجز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے مستقبل کے تحفظ کے لیے مسلسل اور شواہد پر مبنی خاندانی منصوبہ بندی کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ نے میر خلیل الرحمٰن فاؤنڈیشن اور...
سٹی 42: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت سپریم کورٹ میں دھرنا دیدیا ہے، ان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات 10 منٹ جاری رہی تاہم ان کا اصرار ہے کہ وہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی طرف سے جواب ملنے تک...
فائل فوٹو پارلیمنٹ ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا کی فراہمی پر سوال اٹھ گیا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارتی سے معاملے کی وضاحت مانگ لی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا، اس دوران عالیہ کامران نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ کی ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا فراہم کی جاتی ہیں، معاملہ...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے اجلاس ،کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد مختلف افسران ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالتے رہے، جس سے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں تاخیر ہوئی، مراد علی شاہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی...
بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی بطور وزیراعلیٰ بلوچستان معاون (سیاسی و میڈیا امور) تقرری کو چیلنج کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاق اور گزشتہ صوبائی حکومتوں کے درمیان کمیونیکیشن گیپ بلوچستان میں بغاوت کی وجہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اس حوالے سے ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی کی جانب سے دائر آئینی درخواست سماعت...
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر سخت تنقید کی ہے۔ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر تنازعات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، اور ان کے اور شازیہ منظور کے درمیان دسمبر 2021 کے فیشن شو کے جھگڑے نے پھر سے توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ فیشن...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچی، تاہم صرف سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے تقریباً 10 منٹ...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران...