2026-07-23@23:59:06 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک میں نئے صوبے بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہے۔ سابق گورنر پنجاب اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے لاہور...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے منصوبے کیلئے 84 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے کا پیکج دینا چاہتا ہوں، شہر کی ترقی دنیا کے بہترین شہروں سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے وفد نے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے،سیاسی اور قبائلی رہنمائوں سے ملاقاتیں شیڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرابھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش سکول کا افتتاح اور امن اومان...
این آئی اے نے 2017ء میں 12 لوگوں کے خلاف پتھراؤ کرنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور حکومت کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے کہا کہ وہ کشمیری علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت پر 13 جنوری کو...
علامہ شبیر میثمی کی کراچی میں "مذہبی رواداری اور باہمی افہام و تفہیم کیلئے حکمت عملی" کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں خصوصی شرکت
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حالیہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال سمیت بین المذاہب ہم آہنگی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی خطاب کیا۔ پروگرام میں وفاقی وزیر محترم کھیل داس و دیگر سیاسی، سماجی اور تمام مکاتب فکر کے معزز علماء کرام دیگر تمام مذاہب نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔...
ایف ڈبلیو او کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پارکس، سڑکوں اور فلائی اوورز میں بہتری کے کام جاری ہیں، کراچی کے 9 اہم منصوبوں، اہم سڑکوں کی تعمیر اور 7 سڑکوں کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبے ہیں، ڈیزائن اور یوٹیلٹیز کی منتقلی فروری میں مکمل ہونی چاہئیں،...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ میں خوش آمدید کہا جائے گا، سندھ مہمان نوازوں کی دھرتی ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں...
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کراچی کی ترقی کے لیے ایک جامع اور پائیدار منصوبہ نافذ کرنا چاہتی ہے، جس کے تحت شہر کو دنیا کے بہترین شہروں کے ہم پلہ بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں فرنٹیئر...
اسلام ٹائمز: آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آراء ہیں۔ مگر ہمیں کامل یقین ہے کہ ان شاء اللہ یہ مردِ مجاہد اپنی بصیرت افروز قیادت، ایمانی استقامت اور علوی جرأت کے ذریعے یہود و ہنود کو ایک بار پھر...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کے لیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج دینا چاہتا ہوں۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے وفد نے ڈی جی میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے...
عدن: سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن میں محدود فضائی کارروائیاں کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان حملوں میں جنوبی علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ کارروائیاں یمن کے صوبے الضالع میں کی گئیں، جہاں علیحدگی پسند عناصر کی...
پشاور پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ شہریوں کی قیمتی اراضی اور جائیدادیں ہڑپنے والوں کو قانون کی گرفت میں لیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جائیدادیں اور زمینیں اسلحہ کی نوک پر ہتھیانے والوں کے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، جن میں امریکی فوج کے استعمال کا امکان بھی مکمل طور پر خارج نہیں کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-13 ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)چند روز قبل ڈسٹرکٹ جیل ٹھٹھہ میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے علی بخش ملاح کے ورثا نے مکلی کے قریب ڈسٹرکٹ جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقتول قیدی کے ورثاکی بیوہ حسنہ ملاح کی قیادت میں مقتول کے کزن محمد عرس ملاح اور دیگر نے خواتین...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران کی بہن علیمہ خان ودیگر کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر قرآن پاک کی تلاوت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی شق 25A کے تحت ریاست اس بات کی پابند ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو بلا امتیاز مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرے، مگر بدقسمتی سے ریاست بالخصوص حکومت سندھ میں اپنی یہ آئینی ذمے داری پوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھیں گے۔وزیر پیٹرولیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-6 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ...
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، خصوصاً فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر تعلیم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین...
گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی یقین دہانی اور چئیرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ سے اتفاق کرتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف...
گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے نجکاری: کابینہ کمیٹی نے وفاقی کابینہ سے...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی علاقائی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم کی سپیکر جی بی اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ سے سکردو...
گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا، نگران کابینہ میں ساجد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل ریٹائرڈ ابرار اسماعیل، مہرداد، شرافت دین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان،...
ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی
ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل کےچو ہائی پورٹ کے ذریعے گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ...
وفاقی وزیر پارلیمانی اُمور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی کال کے دوران پرامن احتجاج کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، عدم تعاون کا رویہ معاہدے پر عملدرآمد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیرجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیپلزسیکرٹریٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم ‘ اقبال خان‘ سید عارف شیرازی‘ عثمان آکاش، رضاشاہ اور راجا جواد مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
تقریب سے خطاب میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ قائدِ عوام نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور عام آدمی کو سیاست میں آواز دی جو آج بھی ہماری رہنمائی کر رہا ہے، سندھ اسمبلی شہید بھٹو کے جمہوری فلسفے اور پارلیمانی اقدار کے فروغ کے لیے اپنا آئینی کردار پوری ذمہ داری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں جاری مظاہروں اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر پلان بی تیار کیا ہے جس کے تحت وہ انتہائی حالات میں ایران چھوڑ کر روس جاسکتے ہیں۔برطانوی اخبار دی ٹائمز کی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ایران میں حکومت مخالف...
سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم...
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان پر مقدمات کا مقصد صرف دباؤ ڈالنا ہے اور وہ جھوٹے مقدمات سے نہیں ڈرتیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ اگر عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعائوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی امور، سپیکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش، تحریکِ انصاف سے ممکنہ مذاکرات اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو...
لاہو ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کے لائسنس معطل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس ملک اویس خالد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے شازب مرزا اور دیگر وکلا پیش ہوئے، عدالت نے پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کو نوٹس جاری کرتے ہوے متعلقہ ریکارڈ...
ویب ڈیسک : عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے باعث اہلِ خانہ اور پارٹی حامیوں میں تشویش بڑھتی جا رہی...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے خلاف ان کے اہلِ خانہ اور حامیوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعاؤں کے انعقاد کا اعلان کیا...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد ساز اور تاریخ ساز رہنما تھے جن کی قیادت نے پاکستان کی قومی سیاست، آئینی ڈھانچے اور عوامی شعور پر گہرے اور دیرپا اثرات مرتب کیے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98ویں یومِ پیدائش کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام...