2026-07-23@23:59:10 GMT
تلاش کی گنتی: 6029
«مراد علی شاہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میرپورخاص میں تعلیم کے شعبے میں انتظامی نااہلی کی ایک حیران کن اور تشویشناک مثال سامنے آئی ہے، جہاں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص کی جانب سے ایک ایسے استاد کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جو پانچ ماہ قبل وفات پا چکا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے تعلقہ ڈیپلو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-9 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) میونسپل کارپورشن ٹنڈوجام کے وائس چیئرمین سید شفقت شاہ نے کہا ہے پاک فوج ملک سرحدوں کی اپنی جانوں کے نذرانے دے کر حفاظت کر رہی ہے پاک فوج کی جرات اور ہمت کا لوہا آج پوری دنیا مانتی ہے یہ باتیں انھوں نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن...
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے تحت پی پی 167میں ضمنی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف مظاہرے سے ضیاالدین انصاری‘ علی ارتضیٰ ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کا تاریخی قدم، این سی ایچ ڈی کے گزیٹڈ فیلڈ افسران کے حق میں اہم پیش رفت، ٹائم اسکیل پروموشن کیس میں وفاقی وزارت تعلیم اور ڈی جی این سی ایچ ڈی کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے اہم اور حوصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان اور دیگر رہنماں نے اپنے ایک بیان میں سانحہ گل پلازہ فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات کا فقدان، ناقص وائرنگ، غیر قانونی تعمیرات اور متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی شہر کی...
فائر فائٹنگ آپریشن کی کامیابی کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے؛ صدرِ مملکت کی مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک گفتگو
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور گل پلازہ کراچی میں لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی، جس پر 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود تمام تر کوششوں کے بعد بھی پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا۔ صدرِ مملکت نے تاکید...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم آفس میں پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینکا لیپل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں کی تعلیم، مہارتوں کی ترقی اور فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے گل پلازہ سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے گل پلازہ سانحہ پر افسوس...
ویب ڈیسک: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جن تاجروں کا نقصان ہوا ہے کوشش ہے کہ ان کا ازالہ کریں گے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ باتیں بہت بناتے ہیں، میں کراچی میں موجود نہیں تھا، آج شام کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژاؤ لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، ترجمان قومی اسمبلی سال 2026...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کراچی آتشزدگی واقعہ پر سیاست کر رہے ہیں، وزیراعظم نے رابطہ نہیں کیا، ہم تاجروں کے نقصان کا شفاف طریقے سے مداوا کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کئی گھرانوں کے چراغ گُل کرنے والی گل پلازہ کی آگ میں متعدد افراد لاپتا، اہل خانہ پریشان...
وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔وزیراعظم شہبازشریف 19 سے 23 جنوری تک ڈیوس کا دورہ کریں گے،وزیراعظم ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف...
سٹی42: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب کے لیے جاتی امرا کے باہر فول پروف سکیورٹی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دعوتِ ولیمہ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت شروع کیے گئے سہولت بازار منصوبے نے صوبے بھر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق سہولت بازار منصوبے کے تحت اب تک 55 ہزار سے...
ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ , شائننگ پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے آگ کے باعث جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی...
کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، مراد علی شاہ ملزم کیخلاف شواہد کی بنیاد پر کیس عدالت میں لیجایا جائے،ملزم کی گرفتاری پرپولیس کو شاباش وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔اس حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/پیرس (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکا کی قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے‘ اگر دیگر ممالک نے گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کی حمایت نہ کی تو وہ ان پر تجارتی ٹیرف عاید کر سکتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے...
سٹی 42 : خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے ۔ اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان ، بیرسٹر گوہر علی خان بھی اُن کے ہمراہ موجود ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد استقبال کے لیے مختلف مقامات پر موجود ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے گاڑی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈنمارک: گرین لینڈ پر امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف ڈنمارک کی سڑکوں پر نکل آئے،زبردست احتجاج ریکارڈ کرایا۔مظاہرین نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے پرچم لہرائے اور اپنا پیغام دیا، احتجاج کا نام ’’ہینڈز آف گرین لینڈ‘‘رکھا گیا، جس میں مظاہرین نے خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے آروہس، آلبورگ، اوڈینس...
سٹی 42 : وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نے سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی جس کے دوران معدنی و توانائی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کے ساتھ توانائی تعاون کو...
ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آ سابق نائب صدر ایف پی سی آئی زاھد اقبال چوھدری نے قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق سرپرست اعلی یونائیٹڈ بزنس گروپ...
ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کے لیے بچوں سے زیادتی ناقابلِ قبول ہے، بچوں کے تحفظ کے لیے حکومتِ سندھ نے کئی اقدامات کیے ہیں، پولیس ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے بھرپور اقدامات کرے، شہر میں کسی درندے کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں ممکنہ عسکری آپریشن کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ان کا آبائی علاقہ ہے اور کسی بھی آپریشن کی اجازت یا حمایت نہیں دیں گے۔ اس بیان کے وقت مقامی جرگے کی جانب سے مذاکرات کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم...
جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے ٹونی بلیئر اور امریکی فوجی سربراہ کا تقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو ایک اہم کردار دیا ہے اور ایک امریکی فوجی افسر کو...
صدر و وزیراعظم کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش، جلد صحت یابی کی دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جلد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتحال سنبھالنے کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر اور ایک امریکی جنرل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ اس اقدام کے تحت غزہ کے امن، سیکورٹی اور تعمیر نو کے منصوبے پر ایک ’بورڈ آف پیس‘ کام کرے گا۔ NEW: ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوام کے لیےبری خبر،ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسےفی یونٹ مہنگی ہونےکا امکان ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےدسمبر کےماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 29 جنوری کو سماعت کرے...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیراہ (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
جیکب آباد: ریجنل محتسب اعلیٰ زاہد حسین برڑوخزانہ آفس میں کھلی کچہری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بِگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ میں سڈنی سکسرز کے اسٹیو اسمتھ نے ساتھی اوپنر بیٹر بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے چینل 7 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 10 اوور مکمل ہونے پر ہم نے بات کی اور کپتان اور کوچ نے فوری طور پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے عملی دستبرداری بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی اصلیت سامنے لے آئی ہے ۔ امریکی دباؤ کے تحت ایران سے طے شدہ معاہدے کو ترک کرنا بھارت کی دوغلی اور موقع پرستانہ پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ رپورٹس کے مطابق...
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو ان کی مرضی کا کھانا دیا جاتا ہے اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا...
بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد پر...
اسلام آباد (خبرنگار) پاکستان اور امریکہ کی مشق ”انسپائرڈ گمبٹ“ 2026ء کا انعقاد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک امریکہ مشق سے 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ مشق سے متعلق نیشنل کاونٹر ٹیرزم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لئے تقریب ہوئی۔ امریکہ کی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور سینئر امریکی فوجی...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے سفیر مسٹر رونگ و دھی ویرا بوتر نے جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تھائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک جدید فیچر متعارف کروایا ہے جو صارفین کو بہت پسند آئے گا۔اس نئے فیچر کے تحت چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ نامی ٹول متعارف کیا گیا ہے، جو ٹیکسٹ، آڈیو ریکارڈنگ اور تصاویر میں موجود تحریروں کو اردو سمیت 50 سے زائد...