2026-07-24@15:20:30 GMT
تلاش کی گنتی: 498

«سونا دریافت»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-23 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا، جون...
    سٹی 42: ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد دی ہے اور  تیل اور گیس کی سپلائی چین کو امپورٹ سے صارفین کے استعمال تک مکمل ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔  پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں وزیراعظم نے...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوہاٹ میں حال ہی میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخیرے پر بریفنگ دی گئی جس پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے نئے ذخائر کی تلاش کو ترجیح دینے کی ہدایت کی تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر خرچ ہونے...
      کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ...
    فائل فوٹو  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کر دیا، کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے علاقے میں واقع ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہونے سے ملکی توانائی کے شعبے میں خوشخبری سنائی دی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق یہ نیا ذخیرہ نشپا بلاک میں واقع برگزئی ایکس او ون نامی کنویں سے حاصل ہوا ہے، جس...
    او جی ڈی سی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے بڑی تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ براگزئی ایکس-1کنویں سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور10.5 ملین معکب فٹ یومیہ گیس کی کامیاب پیداوارحاصل ہوئی،  براگزئی ایکس-1کنویں 5,170 میٹرگہرائی تک ڈرل کیا...
    (احسن عباسی)ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر ،خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر  دریافت کر لئے گئے۔  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس  1 نامی کنویں میں خام تیل اور گیس...
    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 01 نامی کنویں میں تیل اور گیس دریافت کی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمودا تکون ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں دہائیوں سے پراسرار واقعات، جہازوں اور طیاروں کی گمشدگیوں کی کہانیاں گردش کرتی رہی ہیں۔اس خطے کو عموماً مافوق الفطرت قوتوں سے جوڑا جاتا رہا ہے، تاہم حالیہ سائنسی تحقیق نے اس پراسرار علاقے کو ایک نئے زاویے سے دنیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل:  افغانستان میں بدھ مت کے دور سے تعلق رکھنے والا تقریباً 2 ہزار سال قدیم ایک نادر مجسمہ دریافت ہوا ہے۔افغان صوبے کاپیسا میں طالبان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے مطابق یہ قدیم مجسمہ بدھ مت عہد کا ہے اور Greco-Buddhist طرز میں تیار کیا گیا ہے جس میں ہیلینسٹک اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو ایک ایسی حیران کن دریافت ہوئی ہے جس نے قدیم ماین تہذیب کی سماجی اور ثقافتی زندگی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قدیم شہر ناچٹن میں ہونے والی تازہ کھدائیوں کے دوران...
    ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو گوئٹے مالا میں موجود قدیم ماین تہذیب کے شہر ناچٹن سے موزیک اسٹائل میں بنے ہوئے منفرد بورڈ گیم کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ پیٹولی ایک لوڈو کی طرح کا قدیم بورڈ گیم ہے جو جنوبی اور شمالی امریکا میں ایزٹک اور ابتدائی میسو امیریکن ثقافتوں میں کھیلا جاتا تھا اور...
    برطانیہ میں کی جانے والی آثارِ قدیمہ کی ایک کھدائی نے انسان کی جانب سے آگ جلانے کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ سائنس دانوں نے مشرقی انگلینڈ کے گاؤں بارنہم میں 4 لاکھ سال پرانی انسانی ساختہ آگ کے شواہد دریافت کیے ہیں، جو اس سے قبل کے اندازوں سے 3 لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-7 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان نے بتایا کہ خیبر پختو نخوا میں نشپابلاک کوہاٹ سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں‘ براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ2280 بیرل...
    خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 56لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے ترجمان نے بتایا کہ خیبر پختو نخوا...
    —تصویر شکریہ، او جی ڈی سی ایل فیس بک آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختون خوا میں نشپا بلاک کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کی نوید سنا دی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار...
    نئی دریافت سے او جی ڈی سی کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا، نئی دریافت سے ملکی توانائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی...
    پشاور: ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کی دریافت او جی ڈی سی نے کی۔ ہراگزئی ایکس 1 کنویں سے یومیہ 2ہزار280...
      پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا ضلع کوہاٹ میں واقع واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔ تیل و گیس کے ذخائر او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک کے پی کے میں دریافت کئے، او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکس چینج کو خط کر آگاہ کردیا۔ او جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران : ایران میں سونے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے۔میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ملک کی سب سے بڑی کانوں میں سے ایک میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔سونے کی کان ’شادان‘ جنوبی خراسان میں واقع ہے جو ملک کی اہم ترین...
    ایران نے ملک کی بڑی سونے کی کانوں میں سے ایک میں سونے کے اہم ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دریافت مشرقی صوبے جنوبی خراسان میں واقع نجی ملکیت والی شادان گولڈ مائن میں ہوئی ہے، جسے ملک کی اہم ترین کانوں میں شمار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: مسلسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ فلکیات نے ایک اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریخ کی فضا میں ایسی برقی سرگرمیوں کے آثار ملے ہیں جنہیں بجلی کی چمک سے مشابہ قرار دیا جا رہا ہے۔اس نئے انکشاف نے سیارے کی موسمیاتی ساخت اور اس کے اندر موجود توانائی کے قدرتی نظام کے...
    تحقیقی منصوبہ ملنے والے نقوش کا ایک جامع ڈیجیٹل ریکارڈ تیار کرنے سے متعلق ہے،ترجمان العلا روئل کمیشن کے سرکاری ترجمان عبدالرحمن الطریری نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع تاریخی علاقے العلا میں دریافت شدہ نقوش کی توثیق اور تجزیے کے لیے سب سے بڑا ڈیجیٹل ڈیٹا بیس تیار کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں مکڑیوں کی حیرت انگیز کالونی دریافت کر کی۔ جسے دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا جال ’’کیو آف سلفر‘‘ نامی غار میں دریافت ہوا ہے جو 106 مربع میٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے قدیم انسانیت کی تاریخ میں ایک شاندار دریافت کی ہے جس میں 12 ہزار سال پرانے دور کی ایک خاتون اور ہنس کا مجسمہ سامنے آیا ہے، جسے دنیا کا سب سے پرانا انسان اور جانور کا مجسمہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ منفرد مجسمہ مٹی سے بنایا گیا ہے...
    اونچ نیچ ۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ فلپائن کی مصنفہC.Joy Bell.C نے لکھا ہے، ”میں مشعلیں اور موم بتیاں جلائے ہوئے اپنے تاریک ترین علاقوں میں داخل ہوگیا ہوں۔ میں نے اپنی ذات کے ہر اکیلے غار میں ایک جلتا ہوا چراغ چھوڑا ہے۔ میں نے اپنے ذہن کی ہر دلدل میں گلاب کے پھول لگائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ فلسطین سے دریافت ہونے والا 4300 سال پرانا چاندی کا پیالہ انسانی تخیل اور کائنات کے قدیم تصور کی شاندار عکاسی کرتا ہے۔یہ تاریخی برتن جسے ’’عین سامیہ کپ‘‘ کا نام دیا گیا، 1970 میں جوڈائن ہِل میں واقع ایک قدیم مقبرے سے دریافت...
    ایک نئی تحقیق کے مطابق مقبوضہ فسلطین سے دریافت ہونے والا 4300 برس پرانا چاندی کے پیالہ کائنات کے ابتداء کا قدیم فنکارانہ تصور رکھتا ہے۔ مشہور ’عین سامیہ‘ کپ 1970 میں جوڈائن ہِل میں واقع ایک قدیم مقبرے سے دریافت ہوا۔ اس کا نام مقبوضہ مغربی کنارے میں موجود ایک فلسطینی گاؤں پر رکھا...
      تل ابیب (ویب ڈیسک) نئی تحقیق کے مطابق مقبوضہ فسلطین سے دریافت ہونے والا 4300 برس پرانا چاندی کے پیالہ کائنات کے ابتداء کا قدیم فنکارانہ تصور رکھتا ہے۔ مشہور ’عین سامیہ‘ کپ 1970 میں جوڈائن ہِل میں واقع ایک قدیم مقبرے سے دریافت ہوا۔ اس کا نام مقبوضہ مغربی کنارے میں موجود...
    عالمی سائنس کی تاریخ میں ایک اہم باب کے نگار، جنہیں آج ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، امریکا کے جینیاتیات اور سالماتی حیات کے ممتاز ماہر ڈاکٹر جیمس ڈیومے واٹسن کا 97 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر اس خبر نے نہ صرف سائنس دانوں کو بلکہ معاشرتی، معاشی، اخلاقی...
    مصر(ویب ڈیسک)ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے مشہور اہرامِ میں سے ایک میں داخلے کا خفیہ راستہ ڈھونڈ نکالا۔ گِزا میں موجود تین مرکزی اہرام میں سب سے چھوٹے مینکور ہرم سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کو 4550 برس قبل مینکور کے فرعون کے لیے بنایا گیا تھا۔ سائنس دانوں...
    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے مشہور اہرامِ میں سے ایک میں داخلے کا خفیہ راستہ ڈھونڈ نکالا۔ گِزا میں موجود تین مرکزی اہرام میں سب سے چھوٹے مینکور ہرم سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کو 4550 برس قبل مینکور کے فرعون کے لیے بنایا گیا تھا۔ سائنس دانوں کا کافی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز:  یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں مکڑیوں کی حیرت انگیز کالونی دریافت کی گئی ہے، جسے دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا جال ’’کیو آف سلفر‘‘ نامی غار میں دریافت ہوا ہے جو 106 مربع میٹر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے بوڑیوال روڈ پر سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ گیس سہولت سے سب سے زیادہ آسانی گھریلو خواتین کو حاصل ہوگی، حکومت نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر سے لیکوئیفائیڈ...
    کراچی (نیوزڈیسک)پی پی ایل کا کہنا ہے کہ خیرپور کے ساون فیلڈ میں گیس دریافت ہوگئی جس کا خط پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ساون میں پہلی بار کنویں کی ڈرلنگ خصوصی ٹریپ ایویلوایشن اپروچ کے تحت کی گئی۔ پی پی ایل کا کہنا ہے کہ گیس کی دریافت جوائنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک حیران کن انگور کی بیل نے دنیا بھر کے سائنسی اور نباتاتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔یہ نایاب بیل جس کی عمر 416 برس بتائی گئی ہے، گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دنیا کی سب سے پرانی انگور کی بیل قرار پائی ہے۔...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران نواز شریف کی سیٹ پر جاکر ان سے مصافحہ کیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نے آصفہ بھٹو کے سر پر دست شفقت رکھا۔ خورشید شاہ ویل چیئر پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ نواز شریف ان سے بھی جا کر ملے...
    کوریا(ویب ڈیسک) جنوبی کورین ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ملک کے مغربی ساحل کی تہہ سے 600 برس پرانا بحری کارگو جہاز کی باقیات نکال لیں۔ نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم ہیریٹیج کا کہنا تھا کہ ماڈو 4 نامی 15 صدی کے اس جہاز کو برسوں کی کوشش کے بعد گزشتہ ماہ صحیح حالت میں...
    خورشید شاہ کی اجلاس میں شرکت سے حکومت کے پاس 234 اراکین ہوگئے۔ فوٹو فیس بک/ قومی اسمبلی  وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی، پاکستان پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ ویل چئیر پر پارلیمنٹ پہنچے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ 27 ویں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں مکڑیوں کی ایک حیرت انگیز کالونی دریافت کی ہے، جسے دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال قرار دیا جا رہا ہے۔گزشتہ ماہ سائنسی جریدے سب ٹیرینین بایولوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، یہ انوکھا جال ’’کیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) محققین نے البانیہ اور یونان کی سرحد پر موجود ایک غار میں مکڑیوں کا وسیع جالا دریافت کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا جالا ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں دریافت ہونے والا یہ جالا 100 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے اور 69...
    تربیلا ڈیم کی مٹی میں 636 ارب ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت،حنیف گوہر کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 November, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر حنیف گوہر نے انکشاف کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کی مٹی میں تقریباً 636...
    ترکی کے مغربی صوبے ازمیر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 5 ہزار سال قدیم برتن دریافت کیے ہیں جن پر ہار کے نقش و نگار بنے ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت ابتدائی انسانی بستیوں میں خواتین کے نمایاں سماجی کردار کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ماہرین آثار قدیمہ نے یورپ کی سب...
    محققین نے البانیہ اور یونان کی سرحد پر موجود ایک غار میں مکڑیوں کا وسیع جال دریافت کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا جال ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں دریافت ہونے والا یہ جال 100 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے اور 69 ہزار مقامی مکڑی ’بارن فنل ویور‘ اور...
    ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں ایک ایسا طاقتور بلیک ہول دھماکہ دریافت کیا ہے جو اب تک دیکھے گئے تمام خلائی مظاہر سے زیادہ روشن اور شدید ہے۔ محققین کے مطابق یہ بلیک ہول ایک دیوہیکل ستارے کو نگل رہا ہے، جو ہمارے سورج سے کم از کم 30 گنا بڑا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:ناسا...