2026-07-24@12:10:33 GMT
تلاش کی گنتی: 6418
«دلہن اغوا»:
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں واقع مسجد میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکے کے وقت کی ایک اور سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی جس میں حملہ آور کو...
سٹی 42:پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امیدواروں کے امتحانی مراکز کی تبدیلی کے حوالے سے نیا اہم فیصلہ آگیا ۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز نے حتمی منظوری دے دی ۔ ترجمان پی پی ایس سی کے مطابق امتحانی مرکز کی تبدیلی کے لیے درخواستیں صرف مخصوص حالات میں...
سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسائل پاکستان کے ہر شہر میں ہیں، دو سیاسی جماعتیں ایسی ہے جن کی سیاست تنقید کرنے کی ہے، اگر یہ تنقید نہیں کریں گے تو ان کی سیاست کیسے چلے گی؟ اگر یہ مخالفت نہیں کریں گے تو سیاست کیا کریں گے؟...
چیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عدالتی اصلاحات پر اہم ملاقات ہوئی۔چیف جسٹس نے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور وفد سے...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ؛ اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ہے ۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا ۔ ...
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گا، دہشت گرد پاکستان کے امن اورمعاشی استحکام کو نشانہ بنا رہے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے خطے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش...
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مسجد خودکش دھماکے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ جوابدہ ہیں۔اسلام آباد میں ریلی سے علامہ راجا ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے خطاب کیا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اسلام آباد کی مسجد میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر طالب علم...
ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے...
پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہڑتال محض احتجاج نہیں بلکہ ایک عوامی ریفرنڈم ہے، جس میں سندھ کے عوام نے 8 فروری 2024ء کے مینڈیٹ چوری کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے، ماضی کی ہڑتالوں میں لاٹھیاں، دھمکیاں اور تشدد دیکھنے میں آتا تھا، مگر یہ ہڑتال مکمل طور پر پرامن،...
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے آئینی ترمیم کے معاملے پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی ہے، جو مرضی ہوجائے طے ہے کہ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے، وقت کے ساتھ...
ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ابھرتی ہوئی گلوکارہ افنانیا نوانگین سانپ کے ڈسنے سے انتقال کر گئیں جس کے بعد نظامِ صحت کے حوالے سے ملک بھر میں غصے کی لہر پیدا ہو گئی۔ افنانیا نوانگین کی عمر 26 برس تھی، وہ دی وائس نائیجیریا میں ریحانا کے گانے ٹیک اے بو...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک بیان میں کہا کہ اس نوعیت کا خونریز سانحہ وہ بھی عبادت گاہ میں نہایت افسوسناک اور اضطراب انگیز ہے اور پوری امت کے لیے باعث تکلیف اور ایک لمحہ فکریہ ہے۔ سلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں...
مسئلہ کشمیر برصغیر کا ایک دیرینہ، پیچیدہ اور حساس تنازعہ ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو متاثر کر رہا ہے بلکہ عالمی سیاست میں بھی ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مسئلہ محض جغرافیائی یا سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ ایک ایسی انسانی، سیاسی اور اخلاقی جدوجہد ہے جس کا تعلق...
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے...
دکان کے نام کے تنازعہ اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کی منصفانہ اور مکمل تحقیقات کرنے کیلئے، ایس ایس پی پوڑی سرویش پنوار نے پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوٹ دوار "بابا" دکان کا تنازع اب صرف ریاستی مسئلہ نہیں بلکہ قومی مسئلہ بن...
سپریم کورٹ اعلامیہ: پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا، متعلقہ حکام کو بھجوا دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات پر وضاحت جاری کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی جانب سے یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی کے معاملات اٹھائے گئے۔...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چلانے کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کا اعترافی ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ملزم نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ شاہراہ فیصل پر واقع ایک نجی...
سٹی 42: کراچی بھرمیں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ۔ روزانہ درجنوں نئے کیسز رپورٹ ہونے لگے ۔ زمان ٹاون اور ملیر یوسی 8 میں آوارہ کتے نے خواتین ورکرز پر حملہ کردیا۔دونوں پولیو ورکرز کو گھر کے قریب طبی امداد فراہم کرکے ویکسین لگائی گئی ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران کام کرنے والی...
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ میڈیا پر شائع شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ...
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حملہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا، اور دہشت گردوں نے ایسا موقع چنا جب...
حمزہ شہباز—فائل فوٹو مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ پر حملہ انسانیت سوز واقعہ ہے۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں مسلم لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 32 معصوم نمازیوں کو مسجد کے اندر شہید...
ملک اشرف : ہائیکورٹ میں شہری کو پونے6 کروڑ کا بجلی بل بھجوانے اور درستگی نہ کرنے کا معاملہ,سی ای او لیسکو محمد رمضان بٹ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست 10 فروری کو سماعت کے لیے مقرر, عدالت نے لیسکو چیف سے اس حوالے سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس شاہد کریم...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
لبنان نے اسرائیل کے مبینہ طور پر سرحدی علاقوں میں کیمیائی مواد کے چھڑکاؤ کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ اس کے طیاروں نے جنوبی لبنان میں زہریلے کیمیائی مادے بشمول گلائیفوسیٹ اسپرے کیے ہیں جو ماحول، زراعت اور عوامی صحت...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملہ آور نوشہرہ سے اسلام آباد آیا، ہم خودکش حملہ...
اسلام آباد میں مسجد وامام بارگاہ پر خودکش حملے کے شواہد جمع کر لیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شواہد جمع کرنے کے لیے نیشنل فارنزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے حملے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے سفر کا آغاز نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، جہاں گرین شرٹس ایک بے رنگ ماحول میں اپنی کارکردگی سے نئے رنگ بکھیرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی...
(ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملے سے پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کے رشتے پشاور میں موجود ہیں، پوری فیملی مذہبی شدت پسندی کی سوچ رکھتی ہے۔پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی پرانا گولیمار کے علاقے میں پولیس اور ایک انتہائی خطرناک و مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس کارروائی کے دوران ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے پستول، رائفل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد...
پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا۔ جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔وزیر دفاع...
اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے، تاہم ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیا ہے۔ Our...
حکومت نے سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ٹیرف کو یکساں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد یونیفارم ٹیرف میں نظر ثانی کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ بجلی ٹیرف میں رد و بدل سے متعلق حکومت کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کا فیصلہ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتُہ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ اور ظالمانہ کارروائی کا جواب ریاست پوری قوت اور مکمل عزم کے ساتھ دے گی، مسجد میں عبادت...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں،...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا، دشمن پاکستان کے امن، یکجہتی اور ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی دبئی سے واپسی کے بعد اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ پہنچے، وزیر داخلہ اور وزیر مملکت برائے...
پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ...
مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد ترلائی مسجد و امام بارگاہ میں دہشت گردی میں نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ یہ انسان کہلانے کے بھی لائق...