2026-06-02@20:50:34 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم 1988...
---فائل فوٹو محکمۂ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے۔مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں کی حفاظت کے لیے اضافی نفری...
کراچی(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ کر لیا گیاجبکہ متعلقہ ادارے سرکاری و نجی اراضی کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلستان جوہر میں قبضہ مافیا کی سرگرمیوں کی شکایات موصول ہوئی جس میں گلستان جوہر بلاک 1، 6 اور 13 سمیت دیگر بلاکس میں کئی ارب روپے...
ضیا محی الدین کے لہجے میں شاعری سننا اب ایپلیکشن کے ذریعہ ممکن ہو پائے گا، صدر انجمن ترقی اردو پاکستان واجد جواد
انجمن ترقی اردو پاکستان کے صدر واجد جواد نے وی نیوز سے بات چیت میں کہا ہے کہ انجمن ترقی اردو پاکستان 1948 میں قائم ہوئی۔ دراصل، انجمن ترقی اردو ہند کی بنیاد غیر منقسم ہندوستان میں 1930 میں رکھی گئی تھی، اور یہ آل انڈیا مسلم لیگ سے بھی 3 سال پہلے قائم ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلادیش میں طلبہ تحریک اور اتحادیوں نے بعض پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عام انتخابات میں بے ضابطگی اور دھاندلی پر مشتمل 100سے زیادہ وڈیوز اور دستاویزی شواہد چیف الیکشن کمشنر کو پیش کیے گئے۔ ڈھاکامیں بی این پی کے حامیوں نے طلبہ تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے نئے عملے کی روانگی کے مشن کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق مشن میں روسی خلانورد آندرے فیدیایف بھی شامل ہوں گے۔مذکورہ حوالے سے ناسا کے مطابق ادارے اور اسپیس ایکس کی ٹیموں نے مشن کریو12 کے لیے لانچ...
نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار...
فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا...
انہوں نے 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوششیں کشمیری شناخت کو مٹا نہیں سکتیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل...
گزشتہ منگل کو مغربی کینیڈا میں ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور 18 سالہ خاتون تھی جو ذہنی صحت کے مسائل کا شکار تھی۔ پولیس کے مطابق اس نے اپنے سابقہ اسکول پر حملہ کرنے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو قتل کیا۔ یہ بھی پڑھیں: کینیڈا: برٹش کولمبیا...
خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی...
لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے...
کلیم اختر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے راشن کارڈ پروگرام کے تحت کارڈز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تقسیم کی موجودہ صورت حال پر اعلیٰ سطحی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک لاکھوں محنت کشوں میں راشن کارڈ تقسیم کیے جا چکے ہیں اور مزید مستحق افراد کو شامل...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے...
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات...
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججز کیخلاف 3 شکایات پر کارروائی کا فیصلہ، 50 نمٹا دی گئیں، عدالتی اصلاحات، انصاف فراہمی پر اہم فیصلے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن سکھر کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میئر آفس سکھر میں ایک تقریب کے دوران انکیشمنٹ اور گریجوٹی کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں میونسپل کمشنر پیر واحد بخش، یوسی چیئرمین احسان لاشاری، مختیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میںکاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ عدالت نے دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا ۔اس حوالے سے پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے نئے طریقہ کار کو عوام کے لیے معاشی خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے 11 روپے یونٹ بجلی خرید...
ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ...
پشاور(نیوزڈیسک)عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ،قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور...
ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 26 بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر موٹرز لاہور شاہد گیلانی کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 18 ہزار گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس واجبات ادا نہیں کیے گئے،...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں،یہ حملہ صرف انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب نہیں بلکہ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے، ہم دہشت گردوں کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔...
ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6...
خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر آج نیوکلئیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے ،کشمیریوں کا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنا راستہ چنیں۔اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹیڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی بنگلادیش نے عام انتخابات کے لیے اپنا تفصیلی اور جامع انتخابی منشور جاری کردیا، جس میں کرپشن فری، فلاحی اور جمہوری ریاست کا وعدہ کیا گیا ہے۔ایک ایسے تاریک دور کے بعد جب برسوں سے اقتدار پر قابض قوتوں نے کرپشن، جبر، انتخابی دھاندلی اور ادارہ جاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ...