2026-07-23@23:35:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6410
«دلہن اغوا»:
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی اور ہفتے کے روز امریکی فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے، جس کے خطے پر ممکنہ منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان سٹیفان ڈوجارک نے کہا کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال سے قطع نظر، یہ حالات...
وینزویلا پر امریکی حملہ: صدر مادورو اہلیہ سمیت گرفتار، ملک سے باہر منتقل، ٹرمپ احکامات پر کارروائی جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے دارالحکومت کراکس اور دیگر علاقوں میں متعدد زور دار دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
میرپور خاص اور تھرپارکر اضلاع کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد تعینات چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد پولیس نے قلعے پر تعینات ایک چوکیدار کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس کے...
پنجاب میں امراض قلب کے علاج کے لیے ایک جدید ترین تکنیک، انٹراویسکولر سرجری، متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تکنیک روایتی اوپن سرجری کا ایک محفوظ اور جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں کی...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی،...
پراسس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ہونے والی تمام کارروائی ختم ہونی چاہیے، عدالت ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری...
پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ...
مسئلہ کشمیر: حق خودارادیت کی جدوجہد اور عالمی ذمہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز سید منظور احمد شاہ چیئرمین، اتحادِ اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر داری1947 میں پاک و ہند کی آزادی کے وقت، اس وقت کے وائسرائے نے 548 شاہی ریاستوں کے حکمرانوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے...
انہوں نے اپنی نقل و حرکت اور سیاسی اور مذہبی اظہار رائے پر پابندیوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں جامع مسجد کے منبر سے جمعہ کا خطبہ دینے کے بجائے قید کی وجہ سے آن لائن بات چیت پر مجبور ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ...
راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی...
ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور...
اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کے اختیارات سے تجاوز پر بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اغوا قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے محمد وقاص، علیم سہیل اور اہلیہ ثنا سہیل کے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج...
وی ایکسلوسیو: آزاد کشمیر میں اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی، وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، راجا فاروق حیدر
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجا محمد فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی اور وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: راجا فاروق حیدر نے ’پاک فوج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد‘ کے نعرے لگوا دیے وی نیوز کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب حکومت نے جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور فرد اور رجسٹری کے بجائے اب پنجاب بھر میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نظام نافذ کر دیا ہے، اس نئے اقدام کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت میں ممکنہ فراڈ اور جعلسازی کو روکنا ہے۔گرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پولیس اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف ایک نہایت اہم فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں کسی بھی شہری کی گرفتاری کو اغوا کے مترادف قرار دے دیا ہے۔عدالت کے اس فیصلے کو قانون کی بالادستی، شہری آزادیوں کے تحفظ اور پولیس کے احتساب کے...
جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیا، فرد اور رجسٹریوں کی جگہ اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا۔ سیالکوٹ میں بطور پائلٹ پراجیکٹ منصوبہ لانچ کیا گیا، ملتان، ساہیوال، جہلم، راولپنڈی، اوکاڑہ، خوشاب سمیت 20...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بغیر قانونی پراسس پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اغوا قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے...
پشاور: خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن کا 41 واں اجلاس چیئرمین مینا خان آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ممبر احمد کریم کنڈی سمیت تمام ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ویلج کونسل متر واڑی اپر دیر کے چئیرمین خان زیب سے متعلق کرمنل کیسز پر کمیشن نے بحث کی اور مذکورہ چیئرمین کیخلاف محکمہ بلدیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-3 خیرپور (جسارت نیوز) درگاہ غوثیہ دستگیر کے گادی نشین و چیئر مین رانی پور ٹائون کمیٹی پیر سید سورج دستگیر شاہ جیلانی کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت عظیم مشغلہ اللہ کی خوشنودی اور خاتم الانبیا سرورکونین ﷺکی سیرت پر عمل کرنے سے دونوں جہانوں میں سرخرو ہونے کا ذریعہ ہے ہم...
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب ہوگئی۔ اس حلقے میں مسلم لیگ نون کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے آغا شہباز خان درانی کامیاب ریٹرننگ افسر...
اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9 امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔ یہ نشست ن لیگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا...
—فائل فوٹو اسلام آباد میں عوام کی سہولت کیلئے مزید پروجیکٹس شروع کرنے اور نیشنل پارک کے لیے مخصوص ایریا مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے خصوصی...
مقامی ذرائع کے مطابق چلاس کے علاقے تھور بڑوگاہ میں گزشتہ رات کو یہ واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم شرپسندوں ںے گل خان نامی شخص کے گھر میں زبردستی گھس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر حملہ کر کے ایک خاتون کو قتل جبکہ دوسری...
پاکستان بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ، یمن میں امن پر زور،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
ترجمان وزارتِ خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں پاکستان کی اہم سفارتی سرگرمیوں اور علاقائی امور پر مؤقف واضح کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل ہو گیا ہے، جبکہ یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی پاکستان نے گہری تشویش کا اظہار کرتے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفیردی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بریج فنانسنگ کے طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی، جبکہ دو انڈر پاسز اور ایک پل کی تعمیر...
قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ میں حائل بڑی قانونی رکاوٹ دور ہو گئی ہے، کیونکہ پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے دائر کی گئی عدالتی پٹیشن واپس لے لی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد ایوانِ زیریں میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بطور بریج فنانسنگ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ناردرن...
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاقی کی جانب سے ناکافی فنڈنگ کے باعث پشاور ناردن بائی پاس 2010 سے ابتک مکمل نہ ہو سکا، وفاقی سطح پر تاخیر کے باعث خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور ناردن...
تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ مزید پڑھیں: این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن...
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ذاتی، مفاداتی سیاسی ایجنڈے مسترد کرنا ناگزیر: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے...
کراچی: شہر قائد میں ایس آئی یو، سی آئی اے پولیس اور شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث ڈاکوؤں کے درمیان نادرن بائی پاس گلشنِ معمار کے علاقے میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ایس آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) نادرا نے فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد بڑی سہولت متعارف کروا دی۔نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق...
جسٹس کنہا نے اپنی حتمی سفارشات میں حکومت پر زور دیا ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور اصلاحات کی فوری ضرورت کے پیش نظر رپورٹ کو جلد از جلد عوامی سطح پر جاری کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ کووِڈ-19 وباء کے دوران سابق بی جے پی حکومت کے تحت طبی انتظامات، ادویات اور طبی آلات کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ نادراکی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز ہوگیا۔ قومی شناختی کارڈ قوانین میں ترمیم کے ذریعے بائیومیٹرک کی تعریف وسیع کر دی گئی ہے، پاک آئی موبائل ایپ پر...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ ارجنٹائن میں ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھاتے والے انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سزا سنائی جاسکتی ہے۔انجم سعید کو جرمانے کے ساتھ ٹیم مینجرشپ سے ہٹائے جانے کا آپشن موجود ہے۔انجم سعید پر...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے مشروط بسنت سے قبل پتنگ سازی اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے مخصوص دنوں کےعلاوہ پتنگ بازی ہونے پر نوٹس لے لیا ، سیکرٹری داخلہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو پتنگ بازی...
ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)فیلڈ مارشل اورچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ عناصر بلوچستان میں تشدد اور پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں اور پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ پراکسیز کی جانب سے بلوچستان میں تشدد کا پروپیگنڈا جاری ہے، پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
پنجاب حکومت نے مشروط بسنت سے قبل صوبے بھر میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 3روزہ ’محفوظ بسنت‘ منانے کا فیصلہ، سخت قوانین نافذ واضح رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے صرف 6، 7 اور 8 فروری کو مشروط طور...
فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم، نادرا نے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغازکردیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق...
فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم...
سٹی42:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سکیم کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت مجموعی طور پر 4238 افراد کو 16 ارب 31 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے فراہم کیے گئے، جبکہ صرف چھ ماہ میں چھوٹے اور درمیانے...