2026-06-02@20:50:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارتِ داخلہ کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے شکرا (SHIKRA) نامی جدید ترین مانیٹرنگ سسٹم کا افتتاح کیا ہے۔شکرا سسٹم پاسپورٹ کی درخواستوں، پرنٹنگ کے عمل اور پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی میں مکمل اصلاحات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں پاسپورٹ درخواستوں، نئے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید ترین مانیٹرنگ نظام سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن اور پیپلز پارٹی کی شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی کے معاملات زیر بحث آئے، خواجہ اظہار الحسن نے الزام لگایا کہ خاتون رکن اسمبلی اُس...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور...
شدید سردی کی تاریخی لہر، امریکا میں کم از کم 11 ہلاکتیں، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امریکا میں ایک تاریخی سرمائی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ شدید برفباری، برفانی بارش اور خطرناک سردی نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے۔ طوفان کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ A winter...
(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے شناختی کارڈ منسوخی کیس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کے خلاف دریا خان کی جانب سے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ پر...
لاہور:پنجاب میں پالتو شیر رکھنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنے کی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب...
لاہور: (نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی جبکہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔ ذرائع کے مطابق رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے 50 میں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام عرض کرنے کیلئے 10 رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے عمرہ بھی ادا کرے گا۔ یہ وفد سرکاری خرچ پر سعودی عرب جائے گا اور اس کے ارکان اپنے...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔ وزیراعلی پنجاب نےقانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم...
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے یہ...
--جنگ فوٹوز وادیٔ تیراہ میں ریسکیو آپریشن مکمل جبکہ متاثرین کی رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 4 روز بعد بحال کردیا گیا ہے۔ریسکیو آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی 480 گاڑیوں سمیت 2400 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ برف میں پھنسے 200 سے زائد زخمی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں پالتو شیر اور دیگر جنگلی بلیوں کو رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈھولا بریڈنگ فارم پرپیش آنے والے حادثے کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع...
لاہور: کمسن بچی پر شیر کے حملے سے متعلق کیس میں عدالت نے 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے کیس پر سماعت کی، پولیس کی جانب سے 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ...
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر...
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق کیس میں فیصلہ سنا دیا، مالک کے انتقال کے بعد وارث از خود مالک تصور
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سپریم کورٹ...
جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔ واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جس میں میئر کے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق میئر...
بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگردوں نے ڈومیل پولیس کی موبائل وین کو نشانہ بنایا تاہم پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے باعث حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت...
جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
سردار رادان نے تاکید کی کہ ہم اپنی جان کی قیمت پر بھی اس مقدس انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، دشمن کا مقصد تھا کہ قتل عام اور بدامنی کے ذریعے عوام اور نظام کے درمیان فاصلہ پیدا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے پر کوئی آئینی یا سیاسی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، تاہم اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب تک اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جاتے، گورننس کا نظام مؤثر طور پر کام نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط لوکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:لہسن نہ صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ماہرین صحت کے مطابق روزانہ لہسن کا استعمال جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق لہسن میں موجود...
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو پنجرے میں بند شیر نے ایک اہلکار...
لاہور میں غیر قانونی طور پر پالتو شیروں کا خطرناک رجحان ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوا ہے۔ ایک ہی ہفتے کے دوران کمسن بچوں پر شیر کے حملے کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا، جس نے شہریوں کے تحفظ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:اٹلی:...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں شیر کے حملے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا جس میں 8 سالہ بچہ زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 8سالہ واجد علی کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا تھا، واقعہ نامناسب انتظامات اور مالکان کی غفلت...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون...
اسلام ٹائمز: مسئلہ فلسطین کسی تکنیکی ''امن بورڈ'' سے حل ہونے والا مسئلہ نہیں۔ یہ قبضے، استعمار اور مزاحمت کا مسئلہ ہے۔ فلسطینیوں کی آواز، ان کی مزاحمتی قیادت کا مؤقف اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی فکر ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہر امن کوشش امن نہیں ہوتی، ہر شمولیت حکمت نہیں ہوتی...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلہ کہنے کی وجہ بتادی۔الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے، اس وجہ سے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تھا۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلہ کہنے کی وجہ بتادی۔الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے، اس وجہ سے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا...
ٹیم کے ساتھ ایک کمیونیکیشن گاڑی بھی شامل ہے، جبکہ ممکنہ فضائی معاونت کے پیش نظر ہیلی کاپٹر آپریشن سے متعلق معیاری طریقہ کار کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ پ اسلام ٹائمز۔ پاک آرمی نے چپورسن کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کر دی ہے۔ رپورٹ کے...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے 5 تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد صحت کے حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں جب کہ ایک مریض کی حالت تشویشناک بتائی جا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ...
فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ محفوظ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی...
خیبر پختونخوا میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے لکھے گئے خط میں...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت اب بظاہر اس کی مخالفت کر رہی ہے جو محض دکھاوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آپریشن حکومت کی ایما پر ہو رہا ہے اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔ لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران میٹرو بس، اورنج ٹرین...